Browsing Category
Urdunews
غیرقانونی سگریٹس کی خرید و فروخت پر آئی ایم ایف کو تشویش
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے سگریٹس کی غیر قانونی خرید و فروخت سے 80 ارب کی ٹیکس چوری پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے غیرقانونی سگریٹس کی فیکٹریوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت دے دی۔ذرائع کا کہنا ہے…
ازخود نوٹس کی سماعت کرنیوالا بینچ ٹوٹ گیا، جسٹس مظاہر، جسٹس اعجاز سمیت 4 ججز کی معذرت
سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات سے متعلق از خود نوٹس پر سماعت کرنے والا 9 رکنی بینچ ٹوٹ گیا۔سپریم کورٹ کا 5 رکنی بینچ کورٹ روم نمبر ون میں پہنچ گیا۔جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی، جسٹس اطہر…
لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
گزشتہ روز گرفتار کیے گئے لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔اسلام آباد کی عدالت نے عوام کو اداروں کےخلاف اکسانے اورنفرت پھیلانے کے کیس میں گزشتہ روز گرفتار کیے گئے لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب…
ترکیہ، فٹبال میچ کے دوران زلزلہ متاثرہ بچوں کیلئے کھلونوں کا عطیہ
ترکیہ کے شہر استنبول کے وڈافون اسٹیڈیم میں گزشتہ روز ہونے والے فٹبال میچ کے دوران شائقین نے زلزلے سے متاثرہ ترک اور شامی بچوں سے اظہارِ یکجہتی کرنے کے لیے بڑی تعداد میں کھلونوں کا عطیہ دیا۔سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر ایک ویڈیو وائرل…
گینگ آف فائیو کی اگلی نسل بھی آنکھیں دکھا رہی ہے: شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ گینگ آف فائیو کی اگلی نسل بھی آنکھیں دکھا رہی ہے، ایک چوری اوپر سے سینہ زوری۔ سپریم کورٹ کے احاطہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کل کے الیکشن نے ثابت کیا ہے کہ یہ اور…
پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ، علی امین گنڈا پور الزام سے بری
پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈاپور اور ان کے 2 بھائی الزام سے بری ہوگئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں علی امین گنڈا پور اور دیگر کے خلاف پی ٹی آئی لانگ…
جیل بھرو تحریک، شاہ محمود، اسد عمر، اعظم سواتی 30 روز کیلئے نظر بند
پنجاب حکومت کی لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جیل بھرو تحریک میں گرفتار کیے گئے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور اعظم سواتی سمیت 9 رہنماؤں کو 30 روز کے لیے ایم پی او کے تحت نظر بند کیا گیا…
بھارت: سابق ایم ایل اے، 12ویں جماعت کا امتحان دینے پہنچ گئے
ہاتھوں میں کلپ بورڈ اُٹھائے، پین پکڑے 51 سالہ یہ شخص بی جے پی کا سابق رکن راجیش مشرا ہے جو نوجوان طلبہ کا امتحان لینے نہیں بلکہ خود بارہویں کا امتحان دینے کے لئے امتحانی کمرے کی جانب رواں دواں ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیاسی کارکن…
پی ٹی آئی کا امجد شعیب کی رہائی کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کی رہائی کا مطالبہ کر دیا۔کوئٹہ میں قاسم سوری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کی گرفتاری قابل مذمت ہے، ان کو فوری طور پر…
ازخود نوٹس: جسٹس اطہر من اللّٰہ کا نوٹ
پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات کے معاملے پر سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کے حوالے سے جسٹس اطہر من اللّٰہ کا نوٹ بھی سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ میں نے چیف جسٹس پاکستان کا آرڈر پڑھ لیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کے اوپن…
فخر زمان کو شاندار پرفارمنس پر تحفے میں کیا ملا؟
لاہور قلندرز کے فخر زمان نے گزشتہ روز پشاور زلمی کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔فخر زمان کو شاندار پرفارمنس پر قلندرز سٹی میں پلاٹ کا تحفہ دیا گیا۔سی او او لاہور قلندرز ثمین رانا نے ٹیم فنکشن میں فخر زمان کو تحفہ دیا۔ اس موقع پر…
کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کاوشیں قابل تعریف ہیں، نمائندہ عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت کے نمائندہ ڈاکٹر پالیتھا ماہیپالہ کا کہنا ہے کہ کورونا سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی کاوشیں قابل تعریف ہیں۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پالیتھا ماہیپالہ نے کہا کہ کورونا میں محکمۂ صحت نے غیر معمولی کام کیا، مجھے یقین…
کنگ چارلس کی تاجپوشی کے بعد کیملا کے رائل ٹائٹل میں تبدیلی کا امکان
برطانوی بادشاہ چارلس سوم کی تاجپوشی کے بعد ان کی اہلیہ، کوئین کنسورٹ کیملا کے رائل ٹائٹل کی تبدیلی کی توقع کی جا رہی ہے۔شاہ چارلس نے 2005ء میں کیملا پارکر سے شادی کی جوکہ گزشتہ سال ستمبر میں ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال تک ڈچز آف کارن وال…
ازخود نوٹس پر قوم کی نظریں سپریم کورٹ پر ہیں، شیری رحمٰن
وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ پنجاب اور کے پی میں انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس پر قوم کی نظریں سپریم کورٹ پر لگی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شیری رحمٰن نے کہا کہ ایک بار…
از خود نوٹس: 23 فروری کی سماعت کا تحریری حکم جاری
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات سے متعلق از خود نوٹس کیس کی 23 فروری کو سماعت کا تحریری حکم آج جاری کر دیا۔23 فروری کے حکم نامے میں 4 جسٹس صاحبان کے الگ الگ نوٹ شامل ہیں۔جن ججز کے الگ الگ نوٹ شامل ہیں ان…
سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کریں گے، شیریں مزاری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار کریں گے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ ہم نے انتظار کیا تو کل راجن پور کا نتیجہ دیکھ لیں۔ شیریں مزاری کا…
راؤ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس جاری
سپریم کورٹ نے سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کر دیا۔ سابق ایس ایس پی راؤ انوار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی…
بارکھان بم دھماکا، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی
بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے رکھنی کے بازار میں گزشتہ روز ہونے والے بم دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔سامنے آنے والی ویڈیو فوٹیج میں 2 موٹر سائیکلیں پہلے سے کھڑی نظر آ رہی ہیں، جبکہ ایک شخص تیسری موٹرسائیکل کھڑی کرتا…
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ عوام کو روکنے پر سیکیورٹی اہلکار پر برہم
سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سیکیورٹی اہلکار کے عوام کو روکنے پر برہم ہو گئے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سیکریٹریٹ میٹرو اسٹیشن کے قریب سے پیدل سپریم کورٹ آئے۔انہوں نے سیکیورٹی اہلکار کے عوام کو روکنے پر اظہارِ ناراضی کیا…
ڈالر کی قدر میں 1 پیسے کا اضافہ
کاروباری ہفتے کے آغاز میں امریکی ڈالر کی قدر میں 1 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں آج ڈالر 1پیسہ مہنگا ہونے کے بعد 260 روپے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک کے آخری کاروباری سیشن میں ڈالر 259 روپے 99 پیسے پر بند ہوا تھا۔انٹربینک میں کاروبار…