جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پی ایس ایل: پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 208 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ کے 23 ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 208 رنز کا ہدف دے دیا۔راولپنڈی میں ٹاس جیت کر پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 19.3 اوورز میں پوری ٹیم 207 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ٹاس کے موقع پر لاہور…

پاکستان کے لیے تعلیم ایک بڑا چیلنج ہے، احسن اقبال

وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کو دوبارہ ترقی کے راستے پر ڈالیں گے، ہمارے پاس ہارڈ ویئر ہے، ہمیں سافٹ ویئر کی ضرورت ہے، وہ سافٹ ویئر سیاسی استحکام ہے۔اسلام آباد میں ہائر ایجوکیشن کمیشن میں خواتین کے عالمی دن سے متعلق…

توصیف احمد کے فن پاروں کی نمائش جمعے سے لاہور میں شروع

عالمی شہرت یافتہ خطاط توصیف احمد کے فن پاروں کی نمائش جمعے سے لاہور کی MUSEA آرٹ گیلری میں شروع ہورہی ہے۔ایک ہفتے جاری رہنے والی نمائش میں توصیف احمد کی خطاطی کے نادر نمونے رکھے جائیں گے، نمائش کا افتتاح سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور…

جامعہ کراچی: ہندو کمیونٹی کے طلبہ کو ہولی منانے سے روک دیا گیا

جامعہ کراچی میں ہولی منانے والے ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے طلبہ کو ہولی منانے سے روک دیا گیا۔اس سلسلے ایک ہندو طالبہ کا سوشل میڈیا پر بیان بھی وائرل ہوگیا ہے جس میں طالبہ نے ایک مذہبی تنظیم پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے زبردستی ہولی…

شبلی فرار کی 20 مارچ تک عبوری ضمانت منظور

سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر شبلی فراز کی 20 مارچ تک کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔شبلی فراز نے اسلام آباد پولیس کو پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل سے روکنے کے الزام میں ضمانت منظور کرائی…

سری لنکا کے مشکل وقت میں چین مدد کو آگیا، قرضے ری شیڈول کرنے پر آمادہ

مشکل وقت میں چین مدد کو آگے آ گیا، سری لنکا کے قرضے ری شیڈول کرنے کیلئے رضامندی ظاہر کر دی۔چین کی طرف سے قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کے بعد سری لنکا کو آئی ایم ایف سے 2.9 ارب ڈالر کا پیکیج حاصل کرنے میں آسانی ہوگی۔برطانوی اخبار فنانشل…

عدالتوں کو لیڈر اور گیدڑ میں فرق سمجھنا چاہیے، وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عدالتوں کو لیڈر اور گیدڑ میں فرق سمجھنا چاہیے۔انہوں نے اسلام آباد میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ عدالتوں کو تاریخوں پر تاریخ نہیں دینی چاہیے، ایسا رویہ اختیار کیا گیا تو کوئی ملزم عدالت میں پیش…

عمران خان کی مقبولیت ذوالفقار بھٹو سے دگنی ہے، پرویز الہٰی کا دعویٰ

ق لیگ چھوڑ کر حال ہی میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے چوہدری پرویز الہٰی نے عمران خان سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی مقبولیت ذوالفقار علی بھٹو سے دگنی ہے۔وفاقی وزیر…

سی سی پی او لاہور کا جھکاؤ مخصوص سیاسی جماعت کی طرف ہے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کا کہنا ہے کہ سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کا ایک مخصوص سیاسی جماعت کی طرف جھکاؤ ہے، وہ الیکشن میں اپنی آئینی ذمہ داری نہیں نبھا سکیں گے۔الیکشن کمیشن نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کیس میں…

سرفراز احمد کی انگلیوں کی ایکسرے رپورٹ آگئی

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کی انگلیوں کا ایکسرے کرالیا گیا۔گزشتہ روز کراچی کنگز کے خلاف میچ کے بعد سرفراز احمد کو ٹیم ڈاکٹر کی نگرانی میں مقامی اسپتال لے جایا گیا تھا۔اسپتال میں سرفراز احمد کی انگلیوں…

گزشتہ رات ٹوئٹر کے دنیا بھر میں متاثر ہونے کی وجہ سامنے آگئی

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کے گزشتہ رات دنیا بھر میں متاثر ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دنیا بھر میں سیکڑوں افراد کو گزشتہ رات ٹوئٹر استعمال کرتے ہوئے پریشانی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔رپورٹس کے مطابق ایک انجینئر جو ٹوئٹر…

پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا معاملہ، عمران خان نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرادیا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے معاملے پر  عمران خان نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرادیا۔الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے جواب میں عمران خان نے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ نے معاملے پر الیکشن کمیشن کو کسی ایڈورس…

نسلہ ٹاور کیس میں 18 سے زائد ملزمان پر فرد جرم عائد

صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ نے نسلہ ٹاور کیس میں 18 سے زائد ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ملزمان میں سابق ڈائریکٹر ایس بی سی اے صفدر مگسی، ڈائریکٹرڈیزائن ڈپارٹمنٹ فرحان قیصر شامل ہیں۔عدالت نے اینٹی کرپشن حکام اور گواہوں کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے…

سندھ میں ایڈز کے حوالے سے خطرناک صورتحال بننے لگی

سندھ میں ایڈز کے حوالے سے خطرناک صورتحال بننے لگی جہاں 4 اضلاع میں ایچ آئی وی کا مرض عام عوام میں پھیل گیا ہے۔صوبائی حکام کے مطابق متاثرہ علاقوں میں رتوڈیرو، گڑھی یاسین، گڑھی خیرو اور سجاول جونیجو شامل ہیں۔وفاقی و صوبائی حکام کے مطابق…

عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوئی جلدی نہیں، خواجہ آصف

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان اس وقت امریکا اور اسٹیبلشمنٹ کے پاؤں پکڑ رہا ہے، ان کو گرفتار کرنے کی کوئی جلدی نہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ چاہتے…

پولیس کو عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل سے روکنے کا کیس، فواد چوہدری کی عبوری ضمانت منظور

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل سے روکنے کے کیس میں فواد چوہدری عبوری ضمانت منظور کر لی۔اسلام آباد پولیس کو عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل سے روکنے کے کیس کی سماعت سیشن عدالت میں ہوئی۔عدالت نے 50 ہزار کے ضمانتی مچلکوں کے عوض…

بلاول صاحب، سعید غنی صاحب جیالے میئر کا خواب پورا نہیں ہوگا، حافظ نعیم

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ اس وقت الیکشن کمیشن سندھ حکومت کے ہاتھوں یرغمال ہے، بلاول صاحب، سعید غنی صاحب جیالے میئر کا خواب پورا نہیں ہوگا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کتنی یو سیز میں…

کراچی: سرکاری رہائشگاہ اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس کی بجلی کاٹ دی گئی

 کراچی میں صدر مملکت کی سرکاری رہائشگاہ اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس کی بجلی کاٹ دی گئی، 26 لاکھ روپے کے بل کی عدم ادائیگی پر بجلی کٹے 18 دن گزر گئے۔انچارج کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس کا انتظام فارن آفس کے پاس ہے، بلز ورکس ڈپارٹمنٹ دیتا ہے، بجلی…

پیرس فیشن ویک میں گھوڑوں کی انٹری

فرانس میں پیرس فیشن ویک 2023ء میں جانوروں کے حقوق کو دلچسپ انداز میں اجاگر کیا گیا۔ڈیزائنر سٹیلا میک کارٹنی نے اپنی کلیکشن میں چمڑے کا استعمال کیے بغیر ماحول دوست ملبوسات شامل کرکے جانوروں کے حقوق، انسان اور قدرتی مناظر کے درمیان موجود…

اب بھی عمران خان پر حملے کی مصدقہ اطلاعات ہیں، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے دعویٰ کیا کہ اب بھی عمران خان پر حملے کی مصدقہ اطلاعات ہیں۔ اسد عمر نے عمران خان کی عدالت میں پیشی پر فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنائے جانے کا مطالبہ کر دیا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان…