Browsing Category
Urdunews
ندا ڈار پاکستان میں ویمن کرکٹ لیگ کے آغاز پر خوش
پاکستان ویمن ٹیم کی سینئر آل راؤنڈر ندا ڈار نے ملک میں ویمن کرکٹ لیگ کے آغاز پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیگ کھیلنے سے پاکستانی پلیئرز کے کھیل میں نکھار آئے گا۔اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ندا ڈار نے کہا کہ…
نواز شریف کیخلاف سازش کرنے والے دنیا میں ذلیل ہوگئے، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کے خلاف سازش کرنے والوں کو اللّٰہ نے دنیا میں ہی ذلیل کر دیا۔شیخوپورہ میں جلسہ عام سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ کوئی رہ تو نہیں گیا، جس نے نواز شریف کے خلاف سازش کی ہو اور…
بیلجیئم: تمام کرمنل ریکارڈ اب آن لائن دیکھا جا سکے گا
بیلجیئم میں وزارت قانون کی ڈیجیٹلائزیشن کے ایک اور مرحلے کی تکمیل کے بعد اب تمام کرمنل ریکارڈ آن لائن دیکھا جا سکے گا۔ اس سے قبل موجودہ فزیکل ریکارڈ دیکھنے کی یہ سہولت صرف وکلاء کو مخصوص جگہوں پر حاصل تھی۔ لیکن اب تمام مجرموں کی معلومات…
چوہدری پرویز الہٰی تحریک انصاف کے صدر مقرر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے چوہدری پرویز الہٰی کو پارٹی کا صدر مقرر کردیا۔عمران خان کے دستخط کے بعد پرویز الہٰی کی بطور پی ٹی آئی صدر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے…
سعودی عرب میں شدت پسند تنظیم کے رکن کا سر قلم کر دیا گیا
سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ شدت پسند تنظیم کے رکن حیدر بن ناصر کا سر قلم کر دیا گیا۔ ریاض سے عرب میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کے ایک بیان میں کہا گیا کہ ملزم حیدر بن ناصر آل تحیفہ کو 2017 میں گرفتار کیا گیا تھا۔ عرب میڈیا نے مزید…
پاکستان کا اصلی شیر کل زمان پارک سے نکلے گا، حماد اظہر
پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ پاکستان کا اصلی شیر کل زمان پارک سے نکلے گا، عمران خان کو وہ تاریخی استقبال دیں جو آج تک کسی کو نہیں ملا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ کل کی ریلی کیلئے انتظامات مکمل کر لیے…
کوہاٹ: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، پی ٹی آئی رہنما سلمان شنواری زیر حراست
کوہاٹ میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان شنواری کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کے ساتھ دیگر 2 افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما نے آج صبح بائی پاس روڈ پر…
سندھ میں تمام مذاہب کے لوگوں کو رسومات ادا کرنے کی آزادی حاصل ہے، گیانچند ایسرانی
سندھ کے وزیر برائے اقلیتی امور گیانچند ایسرانی نے کراچی یونیورسٹی میں پیش آنے والے واقعہ پر کہا ہے کہ سندھ میں تمام مذاہب کے لوگوں کو اپنی مذہبی رسومات ادا کرنے کی آزادی حاصل ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا صوبے میں مکمل مذہبی ہم آہنگی…
ایک وقت آئے گا جب زرمبادلہ کے ذخائر 100 بلین ہوں گے، آصف زرداری
سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ایک وقت آئے گا جب زرمبادلہ کے ذخائر 100بلین پر ہوں گے۔میلسی میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں آصف زرداری نے کہا کہ آج پاکستان میں جو مسائل ہیں، وہ میں سمجھتا ہوں، جو…
برطانیہ میں غیرقانونی طریقے سے داخل ہونے والوں سے نمٹنے کیلئے بل پیش
برطانیہ میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے والوں سے نمٹنے کیلئے بل پیش کردیا گیا ہے۔ لندن میں ہوم سیکریٹری سویلا بریورمین نے یہ بل پیش کیا۔ سویلا بریورمین نے اس موقع پر کہا کہ چھوٹی کشتیوں پر برطانیہ پہنچنے والوں کو فوری طور پر دوسرے ملک…
اطالوی ایئرفورس کے دو تربیتی طیارے آپس میں ٹکرا گئے، دونوں پائلٹ ہلاک
اطالوی ایئرفورس کے دو تربیتی طیارے دوران پرواز آپس میں ٹکرا گئے، حادثے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے۔روم کے شمال مغرب میں تربیتی مشق جاری تھی جس میں دونوں پائلٹس یو-208 تربیتی طیارے اڑا رہے تھے۔ایئرفورس کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے…
توشہ خانہ کیس: عمران خان فرد جرم عائد ہونے کیلئے 13 مارچ کو پیش ہوں، سیشن کورٹ
ڈسڑکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کو 13 مارچ کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔سیشن کورٹ کو توشہ خانہ کیس میں وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کی عمران خان کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کا انتظار…
توشہ خانہ کیس: عمران خان کو 13 مارچ کو سیشن عدالت میں پیش ہونے کا حکم
توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی گرفتاری 13 مارچ تک ٹل گئی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیے۔عدالت عالیہ اسلام آباد نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کرتے ہوئے 13 مارچ کو…
پاکستان کے لیے تعلیم ایک بڑا چیلنج ہے، احسن اقبال
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کو دوبارہ ترقی کے راستے پر ڈالیں گے، ہمارے پاس ہارڈ ویئر ہے، ہمیں سافٹ ویئر کی ضرورت ہے، وہ سافٹ ویئر سیاسی استحکام ہے۔اسلام آباد میں ہائر ایجوکیشن کمیشن میں خواتین کے عالمی دن سے متعلق…
توصیف احمد کے فن پاروں کی نمائش جمعے سے لاہور میں شروع
عالمی شہرت یافتہ خطاط توصیف احمد کے فن پاروں کی نمائش جمعے سے لاہور کی MUSEA آرٹ گیلری میں شروع ہورہی ہے۔ایک ہفتے جاری رہنے والی نمائش میں توصیف احمد کی خطاطی کے نادر نمونے رکھے جائیں گے، نمائش کا افتتاح سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور…
جامعہ کراچی: ہندو کمیونٹی کے طلبہ کو ہولی منانے سے روک دیا گیا
جامعہ کراچی میں ہولی منانے والے ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے طلبہ کو ہولی منانے سے روک دیا گیا۔اس سلسلے ایک ہندو طالبہ کا سوشل میڈیا پر بیان بھی وائرل ہوگیا ہے جس میں طالبہ نے ایک مذہبی تنظیم پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے زبردستی ہولی…
شبلی فرار کی 20 مارچ تک عبوری ضمانت منظور
سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر شبلی فراز کی 20 مارچ تک کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔شبلی فراز نے اسلام آباد پولیس کو پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل سے روکنے کے الزام میں ضمانت منظور کرائی…
سری لنکا کے مشکل وقت میں چین مدد کو آگیا، قرضے ری شیڈول کرنے پر آمادہ
مشکل وقت میں چین مدد کو آگے آ گیا، سری لنکا کے قرضے ری شیڈول کرنے کیلئے رضامندی ظاہر کر دی۔چین کی طرف سے قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کے بعد سری لنکا کو آئی ایم ایف سے 2.9 ارب ڈالر کا پیکیج حاصل کرنے میں آسانی ہوگی۔برطانوی اخبار فنانشل…
عدالتوں کو لیڈر اور گیدڑ میں فرق سمجھنا چاہیے، وفاقی وزیر اطلاعات
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عدالتوں کو لیڈر اور گیدڑ میں فرق سمجھنا چاہیے۔انہوں نے اسلام آباد میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ عدالتوں کو تاریخوں پر تاریخ نہیں دینی چاہیے، ایسا رویہ اختیار کیا گیا تو کوئی ملزم عدالت میں پیش…
عمران خان کی مقبولیت ذوالفقار بھٹو سے دگنی ہے، پرویز الہٰی کا دعویٰ
ق لیگ چھوڑ کر حال ہی میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے چوہدری پرویز الہٰی نے عمران خان سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی مقبولیت ذوالفقار علی بھٹو سے دگنی ہے۔وفاقی وزیر…