جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سی سی پی او لاہور کا جھکاؤ مخصوص سیاسی جماعت کی طرف ہے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کا کہنا ہے کہ سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کا ایک مخصوص سیاسی جماعت کی طرف جھکاؤ ہے، وہ الیکشن میں اپنی آئینی ذمہ داری نہیں نبھا سکیں گے۔الیکشن کمیشن نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کیس میں…

سندھ ہائیکورٹ: الیکشن کمیشن کا کراچی میں ضمنی الیکشن کیلئے جاری نوٹیفکیشن معطل

سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا 17جنوری 2023 کو ضمنی الیکشن کیلئے جاری نوٹیفکیشن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ کراچی میں قومی اسمبلی کے 9 حلقوں پر ضمنی الیکشن کرانے کے خلاف تحریک انصاف کے ایم این اے فہیم خان و دیگر کی جانب…

خواجہ سعد رفیق نے انتخابات میں تاخیر کا اشارہ دے دیا

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے انتخابات میں تاخیر کا اشارہ دیدیا۔ایک بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ملک میں الیکشن ہوگا بھی یا نہیں؟ پتا نہیں ہے، یہ بات فیصلے دینے والے بھی جانتے ہیں کہ نہیں؟وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا…

دو روزہ امریکا پاکستان انسداد دہشتگردی ڈائیلاگ اختتام پذیر

امریکا پاکستان انسداد دہشتگردی ڈائیلاگ اختتام پذیر ہوگئے، امریکی اور پاکستانی حکام نے 6 مارچ کو انسداد دہشتگردی ڈائیلاگ شروع کیے تھے۔امریکی سفارتخانے سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق دو روزہ اجلاس کی صدارت امریکی محکمہ خارجہ کے قائم مقام…

عراق پر امریکی حملے کے 20 برس، سیکریٹری دفاع بغداد پہنچ گئے

عراق پر امریکی حملے کے 20 برس رواں ماہ مکمل ہونے والے ہیں، امریکا کے سیکریٹری دفاع لائڈ آسٹن آج بغداد پہنچے۔انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ میں یہاں امریکا اور عراق کی اسٹریٹجک پارٹنرشپ کی توثیق کیلئے آیا ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ ہم ایک…

عارضی صورتحال ہے، تمام مسائل حل کریں گے، آصف زرداری

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ یہ عارضی صورتحال ہے، تمام مسائل حل کریں گے، پاکستان بڑی طاقت بن کر رہے گا۔وہاڑی میں جلسے سے خطاب میں آصف علی زرداری نے کہا کہ جنوبی پنجاب میری اپنی دھرتی ہے، ہمیں…

اٹلی کشتی حادثہ، جاں بحق 7 پاکستانیوں کی لاشیں لاہور پہنچ گئیں

اٹلی کشتی حادثے میں جاں بحق 7 پاکستانیوں کی لاشیں لاہور پہنچ گئیں۔پاکستانی جاں بحق افراد کی میتیں تیونس سے براستہ جدہ لاہور لائی گئیں۔لاہور پہنچنے والی میتوں میں ایک خاتون کی لاش بھی شامل ہے۔جاں بحق افراد کی میتیں جدہ سے سعودی ایئر لائنز…

لاہور میں کرکٹر محمد حفیظ کے گھر چوری کی واردات

لاہور میں کرکٹر محمد حفیظ کے گھر چوری کی واردات ہوگئی جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ڈیفنس میں محمد حفیظ کے گھر سے لاکھوں روپے کی غیر ملکی کرنسی چور لوٹ کر لے گئے۔پولیس کے مطابق محمد حفیظ کے گھر اتوار اور پیر کی درمیان شب…

پی ایس ایل: پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 208 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ کے 23 ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 208 رنز کا ہدف دے دیا۔راولپنڈی میں ٹاس جیت کر پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 19.3 اوورز میں پوری ٹیم 207 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ٹاس کے موقع پر لاہور…

کراچی: سرکاری رہائشگاہ اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس کی بجلی کاٹ دی گئی

 کراچی میں صدر مملکت کی سرکاری رہائشگاہ اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس کی بجلی کاٹ دی گئی، 26 لاکھ روپے کے بل کی عدم ادائیگی پر بجلی کٹے 18 دن گزر گئے۔انچارج کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس کا انتظام فارن آفس کے پاس ہے، بلز ورکس ڈپارٹمنٹ دیتا ہے، بجلی…

پیرس فیشن ویک میں گھوڑوں کی انٹری

فرانس میں پیرس فیشن ویک 2023ء میں جانوروں کے حقوق کو دلچسپ انداز میں اجاگر کیا گیا۔ڈیزائنر سٹیلا میک کارٹنی نے اپنی کلیکشن میں چمڑے کا استعمال کیے بغیر ماحول دوست ملبوسات شامل کرکے جانوروں کے حقوق، انسان اور قدرتی مناظر کے درمیان موجود…

اب بھی عمران خان پر حملے کی مصدقہ اطلاعات ہیں، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے دعویٰ کیا کہ اب بھی عمران خان پر حملے کی مصدقہ اطلاعات ہیں۔ اسد عمر نے عمران خان کی عدالت میں پیشی پر فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنائے جانے کا مطالبہ کر دیا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان…

میں نے اور رانا ثناء نے عمران خان کیلئے ایک انجیکشن تیار کر رکھا ہے، عطا تارڑ

وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان پر فرد جرم تو عائد ہونا ہے، میں نے اور رانا ثنا اللّٰہ نے عمران خان کیلئے ایک انجیکشن تیار کررکھا ہے۔عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ توشہ خانہ کی تمام کارروائیاں لائیو…

سال بھر میں پی آئی اے کے کتنے پائلٹوں نے استعفیٰ دیا؟

سال بھر میں قومی ایرلائن پی آئی اے کے 75پائلٹوں نے ملازمت سے استعفی کیلئے انتظامیہ سے رجوع کیا ہے ، 30 سے زیادہ پائلٹوں کے استعفے منظور ہو چکے ہیں۔ پائلٹوں کی تنظیم پالپا کے ذرائع کے مطابق پائلٹوں نے استعفی کم تنخواہوں اور پی آئی اے…

نئے پاسپورٹ کی وصولی میں تاخیر کے ساتھ درخواست گزاروں کی ایک اور مشکل

نئے پاسپورٹ کے درخواست گزاروں کو اس اہم سفری دستاویز کے حصول میں تاخیر کے ساتھ ساتھ ایک اور مشکل کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاسپورٹ درخواستوں کی تعداد میں ہوشربا اضافے کے باعث پاسپورٹس کی ڈیلیوری دگنے سے زائد دورانیے کی…

پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے 23 ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ کے ٹاس کے موقع پر لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ ہم بھی ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کو…

شیری رحمٰن نے عدالتوں میں پیش نہ ہونے پر عمران خان کو کیا نام دیا؟

وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ آج پھر عدالت سماعت میں ’مفرور خان‘ کو بلاتی رہی لیکن وہ پیش نہیں ہوئے۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر شیری رحمٰن نے لکھا کہ عمران خان نے کہا تھا ’میں گھر پہ نہیں، 7 تاریخ کو…

سرفراز احمد کی انگلیوں کی ایکسرے رپورٹ آگئی

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کی انگلیوں کا ایکسرے کرالیا گیا۔گزشتہ روز کراچی کنگز کے خلاف میچ کے بعد سرفراز احمد کو ٹیم ڈاکٹر کی نگرانی میں مقامی اسپتال لے جایا گیا تھا۔اسپتال میں سرفراز احمد کی انگلیوں…

گزشتہ رات ٹوئٹر کے دنیا بھر میں متاثر ہونے کی وجہ سامنے آگئی

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کے گزشتہ رات دنیا بھر میں متاثر ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دنیا بھر میں سیکڑوں افراد کو گزشتہ رات ٹوئٹر استعمال کرتے ہوئے پریشانی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔رپورٹس کے مطابق ایک انجینئر جو ٹوئٹر…

پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کا معاملہ، عمران خان نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرادیا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے معاملے پر  عمران خان نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع کرادیا۔الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے جواب میں عمران خان نے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ نے معاملے پر الیکشن کمیشن کو کسی ایڈورس…