Browsing Category
Urdunews
56 کمپنیوں کو خلاف ضابطہ لائسنس دے کر خزانے کو اربوں کا نقصان پہنچایا گیا، پنجاب کابینہ
پنجاب کی نگراں حکومت نے سابقہ دور حکومت کے خلاف ضابطہ نمک کی کان کنی کےلیے جاری کردہ لائسنس منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔لاہور میں وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں اہم فیصلے کرلیے گئے۔اجلاس میں میٹرو ٹرین…
کراچی کنگز کا لاہور قلندرز کو 197 رنز کا ہدف
ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں لیگ مرحلے کے آخری میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 197 رنز کا ہدف دے دیا۔قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر 196رنز بنائے۔ محمد اخلاق نے 51، کپتان…
کراچی: ڈیفنس فیز 7 میں موبائل فونز شورم پر ایک کروڑ کی ڈکیتی
کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 7 کی سحر کمرشل اسٹریٹ پر ڈاکوؤں نے موبائل فونز کے شوروم کو لوٹ لیا۔فیز 7 میں موبائل شاپ پر ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، ملزمان شاپ سے نقدی اور موبائل فونز لے کر فرار ہوگئے۔دکاندار کے مطابق لوٹے گئے…
جنہوں نے ٹینکوں کے آگے لیٹنا تھا وہ چار پائیوں کے نیچے سے نہیں نکل رہے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جنہوں نے ٹینکوں کے آگے لیٹنا تھا وہ چار پائیوں کے نیچے سے نہیں نکل رہے۔مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اس پر تبصرہ کیا ہے۔اس سے قبل مریم…
ایس یو پی کے صدر سید زین شاہ کی طعبیت میں بہتری، اسپتال سے گھر منتقل
سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے صدر سید زین شاہ کو صحت میں بہتری کے پیشِ نظر اسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔ترجمان خواجہ نوید کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سید زین شاہ کو ڈاکٹروں نے مکمل آرام کی ہدایت کی ہے۔ترجمان نے مزید کہا کہ سید…
سول ایوی ایشن اتھارٹی کی زمینوں کا سروے شروع، ریکارڈ ڈیجیٹلائز ہوگا، ذرائع
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کی زمینوں کا سروے شروع ہوگیا، ادارے نے ریکارڈ کو ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سی اے اے ذرائع کے مطابق سروے مکمل ہونے کے بعد سی اے اے کی زمینوں کا ریکارڈ ڈیجیٹلائز کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق سی اے اے نے…
سندھ: کچے کے علاقے میں مغوی پولیس اہلکاروں کی بازیابی کیلئے سرچ آپریشن جاری
صوبہ سندھ کے کچے کے علاقے میں مغوی پولیس اہلکاروں کی بازیابی کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔ایس ایس پی عرفان سموں نے میڈیا کو بتایا کہ بھئیو گینگ نے چیک پوسٹ ددڑ سے 2 پولیس اہلکاروں کو اغوا کیا جس کے بعد ڈاکوؤں کے متعدد ٹھکانوں کو مسمار کر…
کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنے والا غیرملکی طیارہ 2 روز بعد دبئی روانہ
کراچی ایئرپورٹ سے ٹیک آف کے فوری بعد انجن میں شدید خرابی کی وجہ سے ہنگامی لینڈنگ کرنے والے غیرملکی ایئر لائن کے طیارے کو نقص دور کر کے دبئی روانہ کردیا گیا۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق فلائی دبئی کی پرواز ایف زیڈ 334 جناح ایئر پورٹ سے 10…
سراج الحق نے ملکی مسائل کا حل الیکشن کو قرار دے دیا
جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات کا اعلان کیا جائے یہی مسائل کا حل ہے، مرکز اور چاروں صوبوں میں ایک دن الیکشن کا اعلان ہونا چاہیے۔کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ مولانا ہدایت الرحمٰن…
10 لاکھ تنخواہ والے کو مسئلہ نہیں 30 ہزار والے کو ہے، مفتاح اسماعیل
سابق وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ جس کی 10 لاکھ روپے تنخواہ ہے اس کو مسئلہ نہیں ہے مسئلہ 30 ہزار والےکو ہے۔کراچی میں ری امیجننگ پاکستان سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جس کی 30 ہزار روپے تنخواہ ہے اسے گروتھ کی ضرورت…
عمران خان کا ہر سیاسی تماشا ناکام ہوا، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کا ہر سیاسی تماشا ناکام ہوا، وہ ایک عرصے سے ملک کا امن و امان خراب کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان ایک بہروپیا اور فراڈ…
افغانستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شاہین آفریدی کپتانی کیلئے تیار، ذرائع
افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کپتانی کےلیے تیار ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی کے ساتھ شاہین آفریدی کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں بابر اعظم کو…
افسوس میڈیا کی ساری توجہ جی ٹی روڈ پر لگے ہوئے تماشہ پر ہے، شازیہ مری
وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری کا کہنا ہے کہ افسوس میڈیا کی ساری توجہ جی ٹی روڈ پر لگے ہوئے تماشے پر ہے، ملک میں انتشار پھیلانے والوں کی حوصلہ شکنی کی ضرورت ہے۔ اپنے بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ آصف علی زرداری…
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 37 حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی کردیے
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اسمبلی کے 37 حلقوں میں ضمنی انتخابات ملتوی کردیے۔الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 37 حلقوں میں ضمنی الیکشن عدالتی فیصلوں کی روشنی میں ملتوی کیے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس…
کوئٹہ کے سعود شکیل کا 33 میچز بینچ پر بٹھانے پر دلچسپ ٹوئٹ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹرز سعود شکیل نے اپنے پیغام میں ایونٹ میں نہ کھلائے جانے پر دلچسپ پیغام جاری کردیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں سعود شکیل نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیے ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کو مایوس کن…
سعد رفیق نے عمران خان کو سیاسی سمجھ بوجھ سے محروم قرار دیدیا
وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے سابق وزیراعظم عمران خان کو سیاسی سمجھ بوجھ سے محروم قرار دیدیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں خواجہ سعد رفیق نے سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے قائد نواز شریف کی واپسی سے متعلق اعلان کیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی…
ہم ان کی چال میں نہیں پھنسیں گے، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم ان کی چال میں نہیں پھنسیں گے۔زمان پارک لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کیا یہ چاہتے ہیں کہ ہم مشتعل ہوجائیں؟ ہم نے صبر کا دامن ہاتھ…
افسوس بابر، شاداب اور شاہین کپتانی کی جنگ میں آمنے سامنے ہیں، رمیز راجہ
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ بابر اعظم، شاہین آفریدی اور شاداب خان پاکستان کے اہم ترین کھلاڑی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں رمیز راجہ نے قومی ٹیم کی کپتانی کے حوالے سے قیاس…
پی ایس ایل: پشاور زلمی کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 180 رنز کا ہدف
پاکستان سپر لیگ کے 29 ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 180 رنز کا ہدف دے دیا۔راولپنڈی میں کھیلے جا رہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔پہلے بیٹنگ کرتے…
پی ٹی آئی نے آج لاہور میں ہونے والی ریلی ملتوی کردی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آج لاہور میں ہونے والی ریلی ملتوی کر دی۔ پی ٹی آئی نے کل تک کے لیے انتخابی ریلی ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر نے ریلی ملتوی کرنے کا اعلان…