Browsing Category
Urdunews
پاکستان سے زلزلہ متاثرین کیلئے ایک اور امدادی کھیپ ترکیہ روانہ
پاکستان نے قدرتی آفت سے متاثرہ ترک بہن بھائیوں کے لیے ایک اور امدادی کھیپ ترکیہ روانہ کردی۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کی امداد کے لیے سرگرم ہے۔ذرائع کے مطابق دوسرا کمرشل کارگو جہاز سردیوں اور آگ…
سی پیک سیکیورٹی کیلئے سندھ پولیس میں کانسٹیبلز کی بھرتی شروع
چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی سیکیورٹی کے لیے قائم سندھ پولیس کے اسپیشل پروٹیکشن یونٹ کو مزید وسعت دی جا رہی ہے جس کے لیے سندھ پولیس میں علیحدہ سے پولیس کانسٹیبلز (صرف مردوں) کی گریڈ 7 کی 1500 نشستوں پر بھرتی کا آغاز کر دیا…
تحریک انصاف نے دفعہ 144 کیخلاف درخواست جمع کرا دی
پاکستان تحریکِ انصاف نے لاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ کو کالعدم قرار دینے کی درخواست الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی۔پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد اور اسلم اقبال نے لاہور میں الیکشن کمیشن کے دفتر میں درخواست جمع کرائی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ…
کراچی: شارع فیصل پر عمارت میں آگ کیوں لگی؟ وجہ سامنے نہ آ سکی
کراچی میں شارعِ فیصل پر واقع 16 منزلہ عمارت میں آگ لگنے کی وجوہات سامنے نہ آسکیں۔ محکمۂ فائر بریگیڈ نے عمارت میں آگ لگنے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی۔فائر بریگیڈ کی رپورٹ کے مطابق آگ عمارت کے میز نائن فلور پر لگی جو بالائی منزلوں تک…
وزیرِ اعلیٰ سندھ نے وفاق کو خبردار کر دیا
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مردم شماری پر تحفظات دور نہ کیے تو صوبائی حکومت کی سپورٹ واپس لینے پر غور کریں گے۔ کراچی گیمز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ سندھ نے کہا کہ وزیرِ اعظم کو…
جیل میں پڑھی کتابیں بہت یاد کرتی ہوں: مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں مطالعے کے شوق کے حوالے سے بات کی ہے۔مریم نواز نے ایک ویب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا ہے کہ مجھے افسانوی اور تاریخ موضوعات پر لکھی گئی کتابیں پڑھنا پسند ہیں۔اُنہوں…
عمران خان کا ارسلان تاج کی رہائی کا مطالبہ
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے پی ٹی آئی کے گرفتار ایم پی اے ارسلان تاج کی رہائی کا مطالبہ کر دیا۔ایک بیان میں عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی کراچی ارسلان تاج گھمن کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتا…
جسٹس مظاہر نقوی کے بیٹوں نے میاں داؤد کو قانونی نوٹس بھیج دیا
سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کے بیٹوں نے میاں داؤد کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ میاں داؤد 15 دن میں معافی مانگیں اور اپنے الزامات کی تردید کریں۔نوٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ وکیل میاں داؤد نے جسٹس مظاہر نقوی…
تحریکِ انصاف نے ارسلان تاج کی گمشدگی پر عدالت سے رجوع کر لیا
پاکستان تحریکِ انصاف نے رکنِ سندھ اسمبلی ارسلان تاج کی گمشدگی پر عدالت سے رجوع کر لیا۔پی ٹی آئی کے وکلا نے درخواست کراچی میں ڈیوٹی مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں جمع کرا دی۔ارسلان تاج کی غیر قانونی گرفتاری پر پی ٹی آئی کے وکلاء نے عدالت سے…
کے پی اور سندھ میں سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
خیبر پختون خوا اور سندھ میں سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔قومی ادارہ برائے صحت نے ڈیرہ اسماعیل خان کے سیوریج نمونے میں وائلڈ پولیو وائرس 1 کی تصدیق کی ہے۔ڈی آئی خان کے علاقے پروا سے 21 فروری کو لیے گئے سیوریج نمونوں…
چوہدری سرور کا مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان
سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کر لی۔چوہدری سرور نے مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کے بعد ق لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ ملاقات کے بعد پریس کانفرنس میں چوہدری سرور نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ…
پی ایس ایل: اسلام آباد کا پشاور کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
پاکستان سپر لیگ کے 29 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔بابر اعظم کی جگہ ٹام کوہلر کیڈمور پشاور زلمی کی قیادت کر رہے ہیں۔راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں پشاور زلمی نے بھنوکا…
پیپلز پارٹی سندھ کو توڑنے کا منصوبہ بنا رہی ہے، سید زین شاہ
سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے صدر سید زین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کو پیپلز پارٹی نے پچھلے 15 سالوں میں بیچ دیا ہے اور اب اس کو توڑنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ کراچی کے نجی اسپتال سے جاری ایک بیان میں سید زین شاہ نے کہا کہ پچھلے 9 دن سے طبیعت بہت…
ارسلان تاج کو بغیر وارنٹ کے گرفتار کیا گیا، فردوس شمیم نقوی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ ایم پی اے ارسلان تاج کو بغیر وارنٹ کے گرفتار کیا گیا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ میں تین تھانوں میں جا چکا ہوں لیکن کہی بھی ارسلان…
اسکاٹ لینڈ میں چور غلطی سے اپنے ہی بیٹے کو لوٹنے پہنچ گیا
اسکاٹ لینڈ میں ڈکیتی کی عجیب کوشش نے کئی لوگوں کو حیران جبکہ کئی کو ہنسنے اور سوچنے پر مجبور کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسکاٹ لینڈ میں اے ٹی ایم مشین میں ایک شخص نے نوجوان کو چھری سے حملہ کرنے کی دھمکی دے کر لوٹنے کی کوشش کی تو اس…
الیکشن کمیشن کو تسلیم نہیں کرتے تو درخواست لیکر کیوں آئے؟ صحافی کا بابر اعوان سے سوال
اسلام آباد میں الیکشن کمیشن آمد پر تحریکِ انصاف کے وکیل بابر اعوان سے صحافی نے عمران خان سے متعلق سوالات پوچھ لیے۔صحافی نے پوچھا کہ عمران خان الیکشن کمیشن کو تسلیم ہی نہیں کرتے اور آپ درخواست لے کر یہاں آگئے، یہ دہرا معیار کیوں؟اس سوال…
عمران خان کے خوف سے پورا شہر بند کر دیتے ہیں: بابر اعوان
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان کے خوف کی وجہ سے یہ پورا پورا شہر بند کر دیتے ہیں، پی ایس ایل کا بہانہ بنا کر نگراں حکومت نے لاہور میں دفعہ 144 لگا دی۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے…
عمران خان یا کسی سیاسی جماعت کی حمایت میں دلچسپی نہیں: بریڈ شرمین
سینئر امریکی کانگریس مین بریڈ شرمین کا کہنا ہے کہ بہت سے معاملات پر عمران خان سے اختلاف رکھتا ہوں، عمران خان یا کسی سیاسی جماعت کی حمایت میں دلچسپی نہیں۔بریڈ شرمین نے امریکی ڈیموکریٹ پارٹی کے رکن ڈاکٹر آصف محمود سے ملاقات کے بعد ویڈیو…
ہم پر ظلم ڈھایا گیا تو زیادتی ہو گی: یاسمین راشد
پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ اگر ہم پر کوئی ظلم ڈھایا گیا تو زیادتی ہو گی۔ یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے الیکشن کمیشن سے پوچھا ہے کہ آپ کو کوئی ہدایت آئی ہے کہ الیکشن مہم پر…
حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے عرس کا دوسرا روز، ملاکھڑا اور ادبی کانفرنس ہو گی
حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے 771 ویں سالانہ عرس کے دوسرے روز بھی ملک بھر سے زائرین کی سیہون شریف آمد جاری ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق عرس کے دوسرے روز ملا کھڑا اور ادبی کانفرنس ہو گی۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق عرس کے موقع پر سیکیورٹی کے لیے 4 ہزار…