جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پاکستان: مزید 133 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 133 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔این آئی ایچ کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی مجموعی شرح 2 اعشاریہ 7 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ملک بھر میں 24…

پاکستان ٹیم میں آنے کا خواب پورا ہوگیا، زمان خان

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر زمان خان نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم میں آنے کا خواب پورا ہوگیا ہے، شعیب اختر کو شروع میں دیکھ کر بولنگ شروع کی۔زمان خان نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار…

نیند کا عالمی دن، بھارتی کمپنی نے ملازمین کو سونے کا کُھلا موقع دے دیا

کمپنی، دفاتر یا دیگر کام کرنے والی جگہوں پر ملازمین کو بونس، انکریمینٹ اور سالانہ چھٹیوں کے علاوہ کئی دیگر مراعات دی جاتی ہیں لیکن بھارت میں ایک کمپنی نے اپنے ملازمین کو ایسی نئی چیز بطور تحفہ دی کہ ملازمین کے علاوہ دنیا بھر میں لوگ اس…

پاکستانی فیملی نے نیا ’گنیز ورلڈ ریکارڈ‘ قائم کردیا

لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والی ایک پاکستانی فیملی نے نیا ’گنیز ورلڈ ریکارڈ‘ قائم کردیا ہے۔اس فیملی نے یہ ورلڈ ریکارڈ ’موسٹ فیملی ممبرز بورن آن دی سیم ڈے‘ کی کیٹیگری میں  یہ گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔حیرت انگیز اتفاق ہے کہ ریکارڈ…

شکیب الحسن سے مداحوں کی محبت بدتمیزی میں تبدیل

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے مشہور آل راؤنڈر شکیب الحسن کی ایک تقریب سے واپسی پر بھگدڑ مچ گئی اور اس دوران وہ گرتے ہوئے بال بال بچ گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک تقریب سے واپسی پر شکیب الحسن کو مداحوں نے گھیر لیا، اس دوران ان کو دھکے دیے گئے…

عمران خان کی کل اسلام آباد کی عدالت میں پیشی پر قانونی ٹیم سے مشاورت

اسلام آباد کی ضلعی کچہری میں چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے کل پیش ہونے کا امکان ہے۔پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم کے ذرائع کے مطابق لیگل ٹیم کی عمران خان کی پیشی سے قبل گزشتہ رات میٹنگ ہوئی ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی…

صدام حسین کی قیمتی کشتی کہاں ہے؟

عراق کے سابق صدر صدام حسین کی قیمتی اور پُرتعیش کشتی جس پر وہ کبھی سوار نہ ہوسکے وہ اب بھی دریا میں موجود ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ’المنصور‘ نامی لگژری کشتی عراق کے شہر بسرہ میں موجود ہے جو مقامی مچھیروں کے لیے اب تفریح کی جگہ بن گئی…

عمران خان اور ان کے حامیوں پر تشدد ناقابلِ قبول ہے، ایرک سوال ویل

امریکا میں ڈیموکریٹ کانگریس مین ایرک سوال ویل نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کے حامیوں پر تشدد ناقابلِ قبول ہے۔ایرک سوال ویل نے کہا ہے کہ موجودہ پاکستانی حکومت کی سابق وزیراعظم کو گرفتار کرنے اور دھمکیاں دے کر سیاسی اختلاف کو خاموش کرانے…

آئی جی پنجاب کی جانب سےعمران خان کےگھر تک رسائی کے لیےدرخواست دائر

آئی جی پنجاب کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ  میں چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کےگھر تک رسائی کے لیےدرخواست دائر کردی گئی ہے۔آئی جی نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ جائے وقوع اور عمران خان کے گھر بغیر کسی رکاوٹ رسائی کی اجازت دی جائے،…

آئے دن جرائم بڑھ رہے ہیں، پولیس کو وسائل کی بھی کمی کا سامنا ہے، آئی جی سندھ

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ آئے دن جرائم بڑھ رہے ہیں، پولیس کو وسائل کی بھی کمی کا سامنا ہے۔کراچی میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے غلام نبی میمن نے کہا کہ پولیس کے وسائل کو بڑھانا ہوگا، کوشش ہے کہ حکومت ہمارے ساتھ تعاون…

کوئٹہ میں بارش، موسم سرد، گیس پریشر غائب

وادی کوئٹہ میں سرد ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت میں کمی ہوگئی، تھوڑی سی سردی پڑتے ہی شہر کے بیشتر علاقوں سے سوئی گیس پریشر غائب ہوگیا۔ وادی کوئٹہ میں آندھی اور ہلکی بارش کے نتیجے میں موسم سرد ہوگیا اور  شہر کے بیشتر علاقوں بروری، رئیسانی…

کراچی، بچے کو چھری مار کر زخمی کرنے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

کراچی میں سرجانی ٹاؤن کرائے داروں میں پانی کھولنے پر جھگڑے کے دوران 4 سالہ بچے کو چھری مار کر زخمی کرنے میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق سرجانی ٹاؤن سیکٹر 4 ڈی میں ایک ہی عمارت میں موجود دو کرائے داروں کے درمیان پانی…

پنجاب میں بارش اور ژالہ باری، موسم خوشگوار

پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔لاہور، بہاولنگر، بھکر، پاکپتن، پتوکی اور راجن پور سمیت کئی علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی۔تلہ گنگ اور بھکر میں ژالہ باری سے گندم، چنے، سبزیوں سمیت کئی فصلوں کو…

ایلیمنیٹر 2، قلندرز کا سامنا آج زلمی سے ہوگا

ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 کے آج کھیلے جانے والے ایلیمنیٹر ٹو میں لاہور قلندرز کا مقابلہ پشاور زلمی سے ہوگا۔ لاہور قلندرز کے لیے اب غلطی کی گنجائش نہیں ہے مزید ایک میچ ہارنے کی صورت میں اس کا پی ایس ایل 8 کا سفر ختم ہوجائے گا۔…

ڈیجیٹل مردم شماری پر سندھ کے تحفظات، ملٹی پارٹیز کانفرنس آج ہوگی

ڈیجیٹل مردم شماری اور سندھ کے تحفظات کے موضوع پر ملٹی پارٹیز کانفرنس آج کراچی میں ہوگی۔کانفرنس پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کی میزبانی میں ہوگی جس میں شرکت کے لیے صوبے کی مختلف جماعتوں کو دعوت دی گئی ہے۔خانہ شماری کے عمل کے دوران نا معلوم…

کے پی انتخابات، الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس آج ہوگا

خیبرپختونخوا کے اسمبلی انتخابات پر الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس آج ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں آئی جی اور چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا  بھی شرکت کریں گے۔اسلام آبادگورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے...الیکشن کمیشن کے اجلاس میں صوبے…

سپریم کورٹ کے حکم میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں، پرویز الہٰی

چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ الیکشن کروانے کے سپریم کورٹ کے آئینی اور قانونی حکم میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کریں گے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کیلئے چوہدری پرویز الہٰی زمان پارک پہنچے۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں…

برطانوی چانسلر نے نئے مالی سال کا بجٹ پیش کردیا

برطانوی چانسلر جیریمی ہنٹ نے نئے مالی سال کا بجٹ پیش کردیا، انرجی بلز کے ڈھائی ہزار پاؤنڈ سالانہ کی پرائس کیپ اسکیم میں تین ماہ کی توسیع کردی گئی۔جیرمی ہنٹ نے کہا کہ آئندہ پانچ برسوں میں دفاعی بجٹ پر 11بلین پاؤنڈ خرچ کئے جائیں گے۔ان…

برطانیہ، مختلف محکموں میں ملازمین کی ہڑتال

برطانیہ کے مختلف محکموں میں کام کرنے والوں نے ہڑتال کی اور تنخواہوں میں اضافے سمیت دیگر مطالبات کیے ہیں۔ہڑتال کرنے والوں میں اساتذہ، سرکاری ملازمین، جونیئر ڈاکٹرز اور لندن ریل ورکرز بھی ہڑتال میں شامل ہیں۔ملازمین کی ہڑتال کے باعث انگلینڈ…

جنوبی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک

جنوبی وزیرستان کے علاقے زنغارہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے زنغارہ میں آپریشن کیا گیا۔ آئی ایس پی…