جمعہ 24؍شعبان المعظم 1444ھ17؍مارچ 2023ء

کے پی انتخابات، الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس آج ہوگا

خیبرپختونخوا کے اسمبلی انتخابات پر الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس آج ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں آئی جی اور چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا  بھی شرکت کریں گے۔

اسلام آبادگورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے…

الیکشن کمیشن کے اجلاس میں صوبے میں سیکیورٹی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا

واضح رہے کہ گورنر خیبر پختونخوا نے صوبے میں ضمنی انتخابات کے لیے 28 مئی کی تاریخ دے رکھی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.