جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

بیلجیئم بدھ مت کو سرکاری سطح پر تسلیم کرنے والا دوسرا یورپی ملک

بیلجیئم کی طرف سے بدھ مت کو سرکاری سطح پر تسلیم کیے جانے کا امکان ہے، آج وفاقی حکومت نے ایک مجوزہ قانون کی منظوری دی ہے۔بیلجیئن بدھسٹ یونین نے مارچ 2006 میں بدھ مت کو تسلیم کرنے کیلئے درخواست کی تھی۔یونین کا تخمینہ ہے کہ ملک میں اس وقت…

6 اور کیسز ہوگئے تو سنچری ہو جائے گی، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے لاہور ہائیکورٹ میں کہا کہ ان پر اب تک 94 کیسز ہو چکے ہیں، 6 اور کیسز ہوگئے تو سنچری ہو جائے گی۔ یہ نان کرکٹ سنچری ہوگی۔واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے انسداد دہشتگردی کے 8 مقدمات میں…

وقت آگیا الیکشن سے قبل ترازوں برابر کیا جائے، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ الیکشن سے قبل ترازوں کو برابر ہونا چاہیے۔نارووال میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ جسٹس (ر) ثاقب نثار کی عدلیہ نے لطیفہ فیصلہ کرکے سابق…

مریم نواز لندن پلان کی گارنٹیاں یاد دلوا رہی ہیں، فرخ حبیب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مریم نواز لندن پلان کی گارنٹیاں یاد دلوا رہی ہیں۔زمان پارک لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فرخ حبیب نے کہا کہ پی ٹی آئی کارکنوں پر بہیمانہ تشدد کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ…

مردم شماری نہ کرانا حل نہیں، 2017 جیسی نہ ہو، وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ 2017 کی مردم شماری پر بھی سخت اعتراض تھا۔ مردم شماری ایسی نہ ہو جو 2017 میں ہوئی۔ یہ باتیں کہ مردم شماری نہ ہو یہ کوئی حل نہیں۔ کراچی میں کثیر الجماعتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ…

رواں ہفتے 28 اشیاء مہنگی، 11 سستی ہوئیں

پاکستان میں رواں ہفتے مہنگائی کی مجموعی شرح 47 اعشاریہ 97 فیصد کی سطح تک پہنچ گئی۔ادارہ شماریات نے ایک ہفتے کے جائزے کے بعد مہنگائی کی شرح میں اضافے سے متعلق اعداد وشمار جاری کردیے ہیں۔رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے مہنگائی میں صفر اعشاریہ 96…

نیند پوری نہ ہونا دل کا دورہ پڑ نے کی وجہ ہوسکتی ہے، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نیند پوری نہ ہونے کی وجہ سے دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔جریدے کلینیکل کارڈیالوجی میں پیش کردہ اعداد و شمار کے مطابق، نیند پوری نہ ہونے کی وجہ سے مردوں کے مقابلے میںں خواتین میں دل کا دورہ…

عمران خان 9 مقدمات میں حفاظتی ضمانت لینے لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے

عمران خان 9 مقدمات میں حفاظتی ضمانت لینے لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، عدالت نے انہیں ساڑھے پانچ بجے طلب کیا تھا۔عمران خان کی آمد سے پہلے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کہا وارنٹ پر عمل ہونا چاہیے یا منسوخ ہونا چاہیے؟عمران خان کی ضمانت کی9 درخواستیں…

عمران خان کی بلٹ پروف گاڑی کو عدالتی احاطے میں آنے کی اجازت مل گئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی بلٹ پروف گاڑی کو لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں آنے کی اجازت مل گئی۔لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو آج ساڑھے 5 بجے طلب کیا تھا، عدالت دہشت گردی کے7 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواست…

صدر مملکت کو وفاقی محتسب نے سالانہ رپورٹ پیش کردی، 1 لاکھ 57 ہزار سے زائد شکایات کا ازالہ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے 2022ء کی سالانہ رپورٹ پیش کردی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ وفاقی محتسب کو 2022ء میں 1 لاکھ 64 ہزار 174 شکایات موصول ہوئیں، جن میں 1 لاکھ 57 ہزار 770 شکایات کا ازالہ کیا گیا۔ صدر…

فواد چوہدری نےحکومت کو ایک قدم آگے بڑھانے کا کہہ دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے حکومت کو ایک قدم آگے بڑھانے کا کہہ دیا۔اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ بات چیت کے عمل کو بیان سے آگے بڑھائیں، سیاسی جماعتوں کو ملنے کی تاریخ اور مقام دیں۔فواد چوہدری نے کہا کہ…

بھارتی پائلٹس کی غیر ذمہ داری، دورانِ پرواز کافی اور مٹھائی کنسول پر رکھ دی، دونوں معطل

بھارتی ایئرلائن نے اپنے دو پائلٹس کو دورانِ پرواز کافی کپس اور کھانے کی اشیا طیارے کے آلات پر رکھنے کی پاداش میں گراؤنڈ کر دیا ہے۔ہولی تہوار کے موقع پر 8 مارچ کو نئی دہلی سے گوہاٹی جانے والی مسافر پرواز میں پائلٹس نے کافی کپس اور مٹھائی…

مسئلہ کشمیر پر سیاست سے بالاتر ہوکر کوششیں کرنا ہوں گی، صدر کشمیر یکجہتی کونسل جاپان

مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے سیاست سے بالاتر ہوکر پوری قوم کو کوششیں کرنا ہوں گی۔ یہ بات کشمیر یکجہتی کونسل جاپان کے صدر شاہد مجید نے مسلم لیگ ن جاپان کے صدر ملک نور اعوان کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

زمان پارک میں دیکھ لیا کہ سسلین مافیا اور گاڈ فادر کیا ہوتا ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ زمان پارک میں دیکھ لیا کہ سسلین مافیا اور گاڈ فادر کیا ہوتا ہے، جو حرکتیں چار پانچ دن سے ہو رہی ہیں وہ پاکستان کی تاریخ میں نہیں دیکھیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم…

حیدرآباد: ڈاکٹر دیورام راٹھی کے قتل کے الزام میں مزید دو سہولت کار گرفتار

حیدرآباد میں ماہرِ جلد ڈاکٹر دیورام راٹھی کے قتل کے الزام میں مزید دو سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (اے ایس پی) حیدرآباد کے مطابق مرکزی ملزم ڈرائیور حنیف لغاری نے ڈاکٹر دیورام کے گھر ڈکیتی کا منصوبہ بنایا…

جو ٹینشن کا ماحول پیدا کیا گیا، اُس کی ضرورت نہیں تھی، شبلی فراز

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ جو ٹینشن کا ماحول پیدا کیا گیا، اُس کی ضرورت نہیں تھی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں شبلی فراز نے کہا کہ سیشن کورٹ میں پیشی پر ہمیں سیکیورٹی کے خدشات ابھی بھی ہیں۔انہوں نے…

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری بین الاقوامی دورے کے بعد کراچی پہنچ گئے

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری 2 روزہ بین الاقوامی دورے کے بعد کراچی پہنچ گئے۔وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری 14 مارچ کو خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد سے لندن گئے تھے۔وہ 15 مارچ کو لندن سے موریطانیہ کے دارالحکومت نواکشوٹ پہنچے جہاں انہوں…

سندھ: تعلیمی بورڈز میں تقرر نہ ہونے کے باعث معاملات سنگین نوعیت اختیار کر گئے

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ اور سکریٹری بورڈز و جامعات مرید راہموں کی جانب سے تعلیمی بورڈز کے معاملات کا نوٹس نہ لینے اور طویل عرصے سے کنٹرولرز، سکریٹریز، آڈٹ افسران اور چیرمین کا تقرر نہ کرنے کے باعث صورتحال سنگین نوعییت اختیار کرگئی۔اس…

مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے شہریوں کیلئے اچھی خبریں سنادیں

سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے شہریوں کے لیے اچھی خبر سنادی۔کراچی میں مرتضیٰ وہاب نے سندھ اسمبلی میڈیا کارنر پر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورنگی میں پاکستان کا سب سے بڑا امراض قلب کا…

کراچی، لانڈھی اسپتال کے سابق ایم ایس کی خودکشی کی کوشش

کراچی کے علاقے لانڈھی اسپتال کے سابق ایم ایس عبد العزیز کی خودکشی کی کوشش کے معاملے پر کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔محکمہ صحت نے ڈاکٹر عبدالعزیز کے معاملے پر اسپیشل سیکریٹری کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی، کمیٹی تحقیقات کر رہی ہے۔ڈاکٹر عبد…