Browsing Category
Urdunews
اسلام آباد کے 1 لاکھ 85 ہزار مستحق خاندانوں کو مفت آٹا ملے گا
وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد کے ایک لاکھ 85 ہزار مستحق خاندانوں کیلئے مفت آٹا دینے کا فیصلہ کرلیا۔ مستحق افراد کل سے اسلام آباد میں یوٹیلٹی اسٹورز کے 40 پوائنٹس سے مفت آٹا حاصل کرسکیں گے۔مستحق افراد کا ڈیٹا بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام…
ملتوی شدہ 11 نشستوں کے شیڈول کا اعلان کراچی کے عوام کی فتح ہے، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ 18 اپریل کو ملتوی شدہ 11 نشستوں کے شیڈول کا اعلان کراچی کے عوام کی فتح ہے۔ حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ 18 اپریل کو 27 رمضان اور ورکنگ ڈے ہوگا، عوام کیلئے ووٹ کیلئے پولنگ بوتھ…
عمران خان کی کل عدالتی پیشی کی جگہ تبدیل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی کل عدالت میں پیشی کی جگہ تبدیل کردی گئی۔عمران خان کل ایف ایٹ کچہری کی بجائے جوڈیشل کمپلیکس جی11 میں پیش ہوں گے۔چیف کمشنر نے اختیارات استعمال کرکے کچہری سے کمرہ عدالت جوڈیشل کمپلیکس…
مجرموں اور دہشتگردوں کی مخالفت معاشرے نے کرنی ہے، آئی سندھ
انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) سندھ غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ مجرموں اور دہشتگردوں کی مخالفت معاشرے نے کرنی ہے۔کراچی کے مقامی ہوٹل میں امن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجرم کا پولیس سے مقابلہ اور موازنہ کیا جاتا ہے تو…
نثار کھوڑو کا مردم شماری کی خامیاں دور کرنے، دورانیہ بڑھانے کا مطالبہ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر نثار کھوڑو نے مردم شماری کے عمل کی خامیوں کو دور کرنے اور دورانیہ بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔کراچی میں پیپلز پارٹی کی کثیر الجماعتی کانفرنس کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو میں نثار کھوڑو نے کہا کہ مردم…
توشہ خانہ کیس: عدالت کی جوڈیشل کمپلکس منتقلی کی تجویز سیشن جج کی جانب سے سامنے آئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی پیشی سے متعلق توشہ خانہ کیس میں عدالت کی جوڈیشل کمپلکس منتقلی کی تجویز سیشن جج کی جانب سے سامنے آئی تھی۔توشہ خانہ کیس کی عدالت منتقلی کیلئے سیشن جج نے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو چیف کمشنر…
جنگ عظیم دوم کے طیارے کے انجن سے لیس دنیا کی طاقتور ترین کار
’دی بیسٹ (The Beast) ‘ 1970 کی ایک لیجنڈ گاڑی ہے جس میں جنگ عظیم دوئم کے دوران استعمال ہونے والے طیارے کا انجن لگا ہوا ہے۔1974 میں جان ڈوڈ نے اس گاڑی میں لڑاکا طیارے کا انجن نصب کیا تھا، یہ انجن رالز رائس نے برطانوی لڑاکا طیارے کیلئے…
لاہور قلندرز سے شکست کے بعد بابر اعظم کا تبصرہ
پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں بولنگ اچھی نہیں ہوسکی، اونچ نیچ ہوتی رہتی ہے۔لاہور میں لاہور قلندرز کے خلاف دوسرے ایلمینٹر میں شکست کے بعد پریس کانفرنس میں بابر اعظم نے کہا کہ پشاور زلمی کے ساتھ…
انٹرنیشنل کریمنل کورٹ نے روسی صدر پیوٹن کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
انٹرنیشنل کریمنل کورٹ (آئی سی سی) نے یوکرین میں مبینہ جنگی جرائم پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ہیگ میں قائم عدالت نے بیان دیا کہ یوکرین کے مقبوضہ علاقوں سے روس میں بچوں کی غیر قانونی منتقلی اور ملک بدری کی…
عمران خان کی گرفتاری کا کوئی پلان نہیں تھا، نگراں وزیر اطلاعات پنجاب
نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کا کوئی پلان نہیں تھا، اسلام آباد پولیس عدالتی احکامات پر عمل درآمد کیلئے آئی تھی، عمران خان کی گرفتاری کیلئے آپریشن نہیں چل رہا تھا۔جیو نیوز کے…
پرفارمنس کی وجہ ٹیم کا اعتماد ہے، مرزا طاہر بیگ
لاہور قلندرز کے اوپننگ بیٹر مرزا طاہر بیگ نے کہا ہے کہ ٹیم اعتماد کر رہی ہے، یہی وجہ ہے کہ پرفارمنس دے رہا ہوں۔پشاور زلمی کے خلاف دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز کی طرف سے نصف سنچری بنانے والے مرزا طاہر بیگ نے کہا کہ احسن حفیظ نے 10، 15…
اسلام آباد کا نام تجویز کرنے والے قاضی عبدالرحمان امرتسری کی خدمات کا قومی سطح پر اعتراف
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا نام تجویز کرنے والے قاضی عبدالرحمان امرتسری کی خدمات کا قومی سطح پر اعتراف کرلیا گیا۔وزیراعظم نے قاضی عبدالرحمان امرتسری کے ورثاء کو پلاٹ کا الاٹمنٹ لیٹر پیش کردیا۔کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی تجویز…
اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔شیئر بازار میں 100 انڈیکس 364 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 41 ہزار 329 پر بند ہوا۔آج کاروباری دن میں 100 انڈیکس 538 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، جبکہ مجموعی طور پر 17 کروڑ 26…
پی ایس ایل 8: بابر اعظم نے محمد رضوان کو پیچھے چھوڑ دیا
پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے دوران ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔بابر اعظم جو لاہور قلندرز کے خلاف ایلیمنیٹر 2 میں 36 گیندوں پر 42 رنز کی اننگز کھیل کر پویلین لوٹے، لیکن اس دوران وہ پی ایس ایل 8 کے ٹاپ…
عدالت نے پولیس کو قانون کے مطابق تفتیش کیلئے رسائی کی اجازت دے دی
لاہور ہائیکورٹ میں پولیس کی 14 اور 15 مارچ کے واقعات پر تفتیش کیلئے رسائی کی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے پولیس کو قانون کے مطابق تفتیش کیلئے رسائی کی اجازت دے دی۔عمران خان کے وکیل نے عدالت میں استدعا کی کہ ایس ایس پی زیادہ فورس نہیں…
پی ٹی آئی جاپان کا پاکستانی سفارتخانے، اقوام متحدہ دفتر کے سامنے احتجاج کا اعلان
تحریک انصاف جاپان کے سابق صدر جاوید نیازی نے اعلان کیا ہے کہ پیر (20 مارچ) کو حکومت کی جانب سے سابق وزیر اعظم عمران خان اور کارکنوں پر مبینہ تشدد کے خلاف جاپان میں موجود سفارتخانہ پاکستان کے سامنے احتجاج کیا جائے گا۔ایک ویڈیو بیان میں…
سونا اضافے کے بعد 2 لاکھ 4 ہزار 200 روپے تولہ ہوگیا
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 4 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں گزشتہ روز فی تولہ سونے کا…
بیلجیئم بدھ مت کو سرکاری سطح پر تسلیم کرنے والا دوسرا یورپی ملک
بیلجیئم کی طرف سے بدھ مت کو سرکاری سطح پر تسلیم کیے جانے کا امکان ہے، آج وفاقی حکومت نے ایک مجوزہ قانون کی منظوری دی ہے۔بیلجیئن بدھسٹ یونین نے مارچ 2006 میں بدھ مت کو تسلیم کرنے کیلئے درخواست کی تھی۔یونین کا تخمینہ ہے کہ ملک میں اس وقت…
6 اور کیسز ہوگئے تو سنچری ہو جائے گی، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے لاہور ہائیکورٹ میں کہا کہ ان پر اب تک 94 کیسز ہو چکے ہیں، 6 اور کیسز ہوگئے تو سنچری ہو جائے گی۔ یہ نان کرکٹ سنچری ہوگی۔واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے انسداد دہشتگردی کے 8 مقدمات میں…
وقت آگیا الیکشن سے قبل ترازوں برابر کیا جائے، احسن اقبال
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ الیکشن سے قبل ترازوں کو برابر ہونا چاہیے۔نارووال میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ جسٹس (ر) ثاقب نثار کی عدلیہ نے لطیفہ فیصلہ کرکے سابق…