جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی علیم ڈار کی امپائرنگ کی تعریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے حال ہی میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ایلیٹ پینل سے دستبردار ہونے والے پاکستانی امپائر علیم ڈار کی بین الاقوامی کرکٹ میں شاندار خدمات پر تعریف کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان…

احمد پور شرقیہ: 2 نوجوان گٹر میں گر کر جاں بحق

پنجاب کے ضلع بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ میں 2 نوجوان سیوریج لائن کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہو گئے، دونوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق احمد پور شرقیہ کے علاقے منیر شہید چوک میں رات گئے 2 نوجوان گرین بیلٹ پر چہل…

خیبر پختون خوا: رمضان میں مستحق خاندانوں کو مفت آٹا فراہم کرنے کا فیصلہ

خیبر پختون خوا کی نگراں حکومت نے رمضان میں مستحق خاندانوں کو مفت آٹا فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔محکمۂ خوراک خیبر پختون خوا نے مفت آٹے کی تقسیم سے متعلق کمشنرز اور ڈی سیز سمیت متعلقہ محکموں کو خط لکھ دیا۔ خط کے متن کے مطابق رمضان میں…

شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جس کی تصدیق غیر ملکی میڈیا نے بھی کر دی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل مشرقی سمندر کی جانب فائر کیا جسے پیانگ یانگ انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے فائر کیا گیا تھا۔رپورٹس کے…

گھوٹکی: مبینہ پولیس مقابلے کے بعد 9 مغوی ڈھولچی بازیاب

سندھ کے شہر گھوٹکی میں رحیم یار خان سے اغواء کیے گئے چنیوٹ کے 9 ڈھولچیوں کو بازیاب کرا لیا گیا۔پولیس کے مطابق مغویوں کو 20 روز قبل شادی کی تقریب کے لیے رحیم یار خان سے بلا کر اغواء کر لیا گیا تھا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مغویوں کی…

سندھ کے مختلف شہروں میں بارش

دادو، میہڑ، جوہی، خیرپور ناتھن شاہ اور پڈعیدن میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔دوسری جانب بلوچستان کے ضلع آواران اور ژوب میں بارشوں کے باعث سیلابی پانی میں بہہ جانے کے واقعات میں 8 افراد جاں بحق اور 2 افراد لاپتا ہوگئے۔محکمہ موسمیات…

پولیس وین پر حملہ، پنجاب حکومت کا کارروائی کا فیصلہ

حکومت پنجاب نے ایلیٹ فورس ٹیم اور گاڑی پر حملہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ ایلیٹ فورس ٹیم اور گاڑی پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کےخلاف کارروائی کی جائے گی۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی…

لاہور، پی ٹی آئی کارکنان کا پولیس وین پر حملہ

لاہور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان نے پی ایس ایل میچ سے واپس آنے والی پولیس وین پر حملہ کردیا، کارکنان نے پولیس وین پر ڈنڈے برسائے اور شیشے توڑ دیے۔پی ٹی آئی کارکنوں نے حملے کے دوران پولیس وین کی لائٹیں اور اسکرین بھی…

ریاست بتائے کیوں دہشت گردی کر رہی ہے، شیریں مزاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ ریاست بتائے کیوں دہشت گردی کر رہی ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیریں مزاری نے کہا کہ ریاست کو بتانا پڑے گا کہ کیوں اپنے لوگوں کے خلاف…

عدالتیں عمران خان کے خلاف کوئی فیصلہ نہیں دیتیں، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عدالتیں عمران خان کے خلاف کوئی فیصلہ نہیں دیتیں۔پرو گرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کوئی سلیمانی ٹوپی پہنی ہوئی ہے جس کی وجہ سے عدالتیں ان کے خلاف کوئی…

عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت آج ہوگی

سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت آج ہوگی۔عمران خان ایف ایٹ کچہری کے بجائے جوڈیشل کمپلیکس جی 11 میں پیش ہوں گے۔وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا 21 سال کا ریکارڈ جاری کردیا۔چیف کمشنر نے اختیارات استعمال کر کے کچہری سے…

آج کا جلسہ مخالفین کی آنکھوں سے نیند چھین لے گا، خالد مقبول

ایم کیو ایم پاکستان کے 39 ویں یوم تاسیس پر باغ جناح میں کیک کاٹا گیا اور آج شام جلسے کیلئے پنڈال سجادیا گیا، خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ آج کا جلسۂ عام مخالفین کی آنکھوں سے نیند چھین لے گا۔متحدہ پاکستان کے یوم یاسیس کے موقع پر 12…

عمران کی عبوری ضمانتوں کیلئے درخواستیں دائر کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی نے انسدادِ دہشت گردی عدالت میں عمران خان کی عبوری ضمانتوں کیلئے درخواستیں دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع پی ٹی آئی لیگل ٹیم کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خلاف اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں۔بھارہ کہو، کھنہ اور…

پولیس نے پی ٹی آئی کے 2 رہنماؤں کو پتھراؤ سے بچایا

اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دو بڑے رہنماؤں کو پتھراؤ سے بچالیا۔جوڈیشل کمپلیکس میں عمران خان کی پیشی کے موقع پر اسلام آباد پولیس نے سینیٹر شبلی فراز اور فرخ حبیب کو پتھراؤ سے محفوظ رکھا اور انہیں شیلڈز کا…

ایک شخص بضد ہےکہ اُس نے قانون کے آگے سرنڈر نہیں کرنا، اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ایک شخص بضد ہے کہ اُس نے قانون کے آگے سرنڈر نہیں کرنا۔اعظم نذیر تارڑ جوڈیشل کمپلیکس میں پیش آئے واقعات پر پریس کانفرنس کے دوران برس پڑے۔ایڈیشنل سیشن جج نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری…

ٹوئٹر ٹرینڈ چلا کر ایک شخص اپنی گرفتاری نہیں دیتا، مصطفیٰ کمال

سینیئر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ آج ٹوئٹر ٹرینڈ چلا کر ایک شخص اپنی گرفتاری نہیں دیتا، ٹوئٹر کے ٹرینڈ دیکھ کر ملک میں فیصلے ہو رہے ہیں۔ایم کیو ایم کے 39ویں یوم تاسیس کے موقع پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے…

کراچی کی لاپتہ آبادی کو اس مردم شماری میں بازیاب ہونا چاہیے، فاروق ستار

سینئر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار نے کہا کہ حساب بلدیات کا بس اتنا سا گوشوارا ہے، ایم کیو ایم کو نکال کر دیکھا تو سب خسارہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کی لاپتہ آبادی کو اس مردم شماری میں بازیاب ہونا چاہیے۔ایم کیو ایم کے…

وزیراعظم نے شاہین شاہ کی بیٹنگ کی تعریف کردی

وزیراعظم شہباز شریف نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے فائنل میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی بیٹنگ کی تعریف کردی۔پاکستان سپرلیگ 8 کے فائنل میں لاہور قلندرز نے کپتان شاہین آفریدی اور عبداللّٰہ شفیق کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت…

پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینے کے ریفرنس کےلیے کافی ثبوت ہیں، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینے کے ریفرنس کےلیے کافی ثبوت ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ کسی تنظیم کو کالعدم قرار دلوانے کے لیے جو عمل ہے، وہ جوڈیشل پروسس…

عمراں خان زمان پارک پہنچ گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اسلام آباد سے اپنی رہائش گاہ زمان پارک لاہور پہنچ گئے۔اس سے قبل پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ پولیس کی جانب سے یہ سب اس وقت کیا گیا جب میں اسلام آباد عدالت میں پیشی…