ہفتہ 25؍شعبان المعظم 1444ھ18؍مارچ 2023ء

عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت آج ہوگی

سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت آج ہوگی۔

عمران خان ایف ایٹ کچہری کے بجائے جوڈیشل کمپلیکس جی 11 میں پیش ہوں گے۔

وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا 21 سال کا ریکارڈ جاری کردیا۔

چیف کمشنر نے اختیارات استعمال کر کے کچہری سے کمرۂ عدالت جوڈیشل کمپلیکس کے کورٹ نمبر 1 میں شفٹ کردیا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ شہر میں دفعہ 144 نافذ ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.