اتوار 26؍شعبان المعظم 1444ھ19؍مارچ 2023ء

سندھ کے مختلف شہروں میں بارش

دادو، میہڑ، جوہی، خیرپور ناتھن شاہ اور پڈعیدن میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔

دوسری جانب بلوچستان کے ضلع آواران اور ژوب میں بارشوں کے باعث سیلابی پانی میں بہہ جانے کے واقعات میں 8 افراد جاں بحق اور 2 افراد لاپتا ہوگئے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سندھ، جنوبی پنجاب، بلوچستان، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.