Browsing Category
Urdunews
کل تک مولانا فضل الرحمٰن مہنگائی کیخلاف احتجاج کرتے تھے، اب خاموش ہیں: سراج الحق
امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ کل تک مولانا فضل الرحمٰن مہنگائی کے خلاف احتجاج کرتے تھے، اب ان سمیت پی ڈی ایم کی تمام پارٹیاں مہنگائی پر خاموش ہیں۔سراج الحق نےخیبر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی غلط…
عمران خان سیاسی دہشتگرد ہیں: مریم اورنگزیب
وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان اقتدار چھن جانے پر پاگل ہو چکے ہیں، وہ سیاسی دہشت گرد ہیں۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان آئی ایم ایف سے جن شرائط کو مان کر گئے تھے ان پر…
کندھ کوٹ: ڈاکوؤں کی گاڑی پر فائرنگ، 2 افراد زخمی، 3 اغواء
سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں بجارانی اسٹاپ کے قریب ڈاکوؤں نے ایک گاڑی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے۔کندھ کوٹ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کی فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 2 مسافر زخمی ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں نے 3 افراد…
کراچی: رمضان کے پہلے عشرے میں گرمی کی شدت میں کمی کا امکان
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں رمضان کے پہلے عشرے میں گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔سردار سرفراز نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو میں پیش گوئی کی کہ کراچی کے کچھ علاقوں میں 20 مارچ تک بارشیں ہو سکتی ہیں۔اُنہوں نے بتایا کہ…
زمان پارک پولیس حملہ، پی ٹی آئی قیادت و کارکنوں پر ایک اور مقدمہ درج
زمان پارک لاہور میں انسدادِ تجاوزات آپریشن کے معاملے پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے پولیس پر حملے کا ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ دہشت گردی، اقدام قتل سمیت 13 دفعات کے…
شاہد آفریدی نے عمران خان کے بارے میں بیان کی حقیقت بتا دی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سابق وزیرِ اعظم و چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان سے متعلق اپنے نام سے منسوب سوشل میڈیا پر وائرل بیان پر وضاحت دیتے ہوئے اس کی تردید کر دی۔شاہد آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اس حوالے…
مریم نواز نے زمان پارک کی 1 اور ویڈیو شیئر کر دی
مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے لاہور زمان پارک کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کر دی۔مریم نواز نے ویڈیو کے ساتھ لکھا ہے کہ ویڈیوز کو قریب سے دیکھ کر حقیقت کو نظر انداز کرنا مشکل ہے، یہ سیاسی کارکن نہیں تربیت یافتہ…
کراچی ایئرپورٹ: کارگو ٹرمینل کی سیکیورٹی بہتر بنانے کے اقدامات
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کراچی ایئر پورٹ پر کارگو ٹرمینل ایریا کی سیکیورٹی بہتر بنانےکے لیے اقدامات کیے ہیں۔سی اے اے کے ذرائع کے مطابق کارگو ایریا میں سیکیورٹی کے لیے 100 سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جائیں گے۔ذرائع کا کہنا…
ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کا پروگرام رات میں ہو گا: نثار کھوڑو
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر نثار کھوڑو نے بتایا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کی برسی 4 اپریل کو گڑھی خدا بخش میں ہو گی۔نثار کھوڑو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ رمضان کی وجہ سے برسی کا پروگرام رات میں ہو گا۔اُنہوں نے زمان…
امجد اسلام امجد کی یاد میں اوساکا یونیورسٹی جاپان میں ایک نشست
معروف شاعر، ادیب، کالم نگار، ڈراما نگار، مترجم اور نقاد امجد اسلام امجد کی یاد میں اوساکا یونیورسٹی جاپان میں ایک نشست منعقد ہوئی۔اوساکا یونیورسٹی میں اردو کے پروفیسر اور ڈویژن آف فارن اسٹڈیز کے ڈین ڈاکٹر سو یامانے نے امجد اسلام امجد کی…
پی ٹی آئی مظاہرین کا پولیس پر حملہ، 7 مزید ملزمان گرفتار
جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مظاہرین کی جانب سے پولیس پر حملے کے معاملے پر پولیس نے 7 مزید ملزمان کو گرفتار کرلیا۔اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ شالیمار پولیس نے اشتعال انگیزی میں ملوث 7 مزید…
پیرس: نعیم چوہدری کے والد کے ایصال ثواب کیلئے ختم شریف، تمام مکتبہ فکر کی بڑی تعداد میں شرکت
کوآرڈینیٹر برائے امور کشمیر یورپ نعیم چوہدری کے والد کے ایصال ثواب کے لیے ختم شریف میں پیرس کے تمام مکتبہ فکر کی بڑی تعداد میں لوگوں نے حصہ لیا۔جامعہ مسجد پیری فیت کے امام حافظ محمد صدیق نے مرحوم کی مغفرت اور بلند درجات کی دعا کے ساتھ…
پاکستان میں پچھلے ایک ہفتے میں ہونے والے واقعات قابل مذمت ہیں، سعید غنی
وزیر محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ پاکستان میں پچھلے ایک ہفتے میں ہونے والے واقعات قابل مذمت ہیں۔ایک بیان میں سعید غنی نے کہا کہ عمران خان ایک سیاسی جماعت کا سربراہ اور بدقسمتی سے سابق وزیراعظم ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان اپنے کارکنوں…
عمران خان کا 22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے بدھ 22 مارچ کو مینار پاکستان میں جلسہ کرنے کا اعلان کردیا۔زمان پارک لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں عمران خان نے کہا کہ گیم سب کے ہاتھ سے نکلنے والا ہے، ہوش نہ کیا تو حالات اس طرف جائیں…
جرمنی تا گواڈیلوپ پرواز سوا 8 گھنٹے بعد واپس فرینکفرٹ اتر گئی
جرمنی سے گواڈیلوپ جانے والی پرواز منزل پر پہنچنے کی بجائے سوا 8 گھنٹے بعد واپس فرینکفرٹ اتر گئی۔کنڈور ایئر لائنز کی پرواز ڈی ای 3800 گزشتہ روز جرمنی کے شہر فرینکفرٹ کے ایئرپورٹ سے مقامی وقت کے مطابق 1 بج کر 13 منٹ پر فرانسیسی حکومت کے…
نارووال میں بینظیر نشوونما سینٹر کا افتتاح
بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی چئیرپرسن شازیہ مری نے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال نارووال میں بینظیر نشوونما سینٹر کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پر ورلڈ فوڈ پروگرام کی نمائندہ ڈاکٹر عمارہ خان نے…
پاکستان انڈر-19 اور پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا اعلان
پاکستان انڈر-19 اور پاکستان شاہینز کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان شاہینز کی قیادت عمران بٹ اور انڈر-19 ٹیم کی قیادت سعد بیگ کریں گے۔پی سی بی کے مطابق پاکستان انڈر-19 ٹیم 30 اپریل سے 17 مئی تک…
وزیرِ اعظم کا پی ایس ایل کے اختتام پر پیغام
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ کے اختتام پر پیغام جاری کر دیا۔سوشل میڈیا پر انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن کا سنسنی خیز اختتام ہوا ہے۔وزیرِ اعظم نے لکھا ہے کہ اس ایونٹ کو کامیاب بنانے پر…
’امپیکٹ بیس‘ پیشگوئی شروع کر رہے ہیں: سردار سرفراز
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ اب ’امپیکٹ بیس‘ پیش گوئی شروع کر رہے ہیں۔عالمی یومِ موسمیات کی مناسبت سے محکمۂ موسمیات کے دفتر میں تقریب کا انعقاد ہوا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سردار سرفراز نے کہا کہ 23 مارچ کو عالمی یومِ موسمیات…
امید ہے غیر ملکی کھلاڑی پاکستان کے سفیر بنیں گے: وزیرِ اعلیٰ بلوچستان
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ پی ایس ایل میں شریک غیر ملکی کھلاڑی پاکستان کے سفیر بن کر مثبت تاثر اجاگر کریں گے۔میر عبدالقدوس بزنجو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل کا خوش گوار ماحول میں…