Browsing Category
Urdunews
امریکا کے 90 سالہ معمر ترین باڈی بلڈر
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے نوے سالہ جم آرنگٹن ایک حیرت انگیز ریکارڈ کے حامل ہیں۔ جی ہاں 90 سالہ جم اس وقت دنیا کے سب سے معمر مرد باڈی بلڈر ہیں۔جم نے تن سازی کا یہ شوق اس وقت سے اپنایا جب وہ صرف 13 برس کے تھے۔ اب جبکہ وہ 90 برس کے ہوچکے…
گورنر خیبر پختونخوا غلام علی سے ہیومن رائٹس کے وفد کی ملاقات
گورنر خیبر پختونخوا غلام علی سے ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کے وفد نے پشاور میں ملاقات کی ہے۔ایچ آر سی پی کے 5 رکنی وفد نے گورنر ہاؤس پشاور میں غلام علی سے ملاقات کی۔ایچ آر سی پی کے وفد میں چیئرپرسن حنا جیلانی، اعجاز…
بھارت: بجلی کا بحران، لوگ پیسے دے کر موبائل چارج کروانے پر مجبور
بھارت میں بجلی کی بندش کے باعث دیہاتوں میں رہنے والوں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے اور وہ اپنے موبائل فون اور واٹر پمپنگ چارج کروانے کے لیے رقم دینے پر مجبور ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی ریاست اتر پردیش کے شہر گورکھ پور میں بجلی…
عمران خان اقتدار کے بغیر نہیں رہ سکتے، عطا تارڑ
وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان اقتدار کے بغیر نہیں رہ سکتے ہیں، بادشاہ سلامت نے 4 سال میں ہر چیز تباہ کردی۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران عطا تارڑ نے کہا کہ کل جوڈیشل کمپلیکس پر…
پی ٹی آئی کی مریم نواز، رانا ثناء کیخلاف مقدمہ اندراج کیلئے تھانے میں درخواست
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز، وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ، نگراں وزیر اعلیٰ اور پنجاب پولیس کے اعلیٰ افسران کے خلاف مقدمہ کا اندراج کروانے کیلئے تھانے میں درخواست جمع کروادی۔مریم نواز اور…
کویت: 2022 کے انتخابات کالعدم قرار، عدالت کا سابق پارلیمنٹ بحال کرنے کا حکم
کویت کی عدالت نے 2022 کے پارلیمانی انتخابات کو کالعدم قرار دے دیا۔کویت سٹی سے سرکاری میڈیا کے مطابق کویت کی عدالت نے سابقہ پارلیمان کو بحال کرنےکا حکم دیا ہے۔ مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلہ پچھلی پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کے حکم…
لاہور میں مفت آٹے کی تقسیم میں چھینا جھپٹی
لاہور میں سرکاری آٹے کی مفت تقسیم کے دوران چھینا جھپٹی ہوگئی۔لاہور کے علاقے موہلن والا کے قریب عوام نے مفت آٹے کا ٹرک لوٹ لیا۔عوام ٹرک پر چڑھ گئے اور آٹے کے تھیلے چھین لیے۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}
شاہین شاہ آفریدی کا شاہد خان آفریدی کی حمایت میں بیان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے سسر شاہد خان آفریدی کی حمایت میں بیان جاری کردیا۔شاہد آفریدی نے سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے متعلق اپنے نام سے منسوب سوشل میڈیا پر وائرل بیان پر وضاحت دیتے…
ملکی سیاسی صورت حال: وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب کرلیا
ملکی سیاسی صورت حال پر وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نےاتحادی جماعتوں کا اجلاس کل طلب کرلیا۔وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے اتحادی جماعتوں کے سربراہوں سے رابطے کیے گئے، اتحادی…
ڈیجیٹل مردم شماری، کس صوبے کو کتنے فنڈز مل گئے؟
ادارہ شماریات نے ملک بھر میں جاری ڈیجیٹل مردم شماری کےلیے صوبوں کو فنڈز جاری کردیے۔ممبر ادارہ شماریات سرور گوندل نے اسلام آباد سے جاری بیان میں مردم شماری کےلیے صوبوں کو جاری فنڈز کی تفصیل بتادیں۔انہوں نے کہا کہ پنجاب کو 4 ارب 14 کروڑ…
ڈی جی ایکسائز کی دفتر کے باہر بیٹھے ایجنٹس کیخلاف کارروائی کی ہدایت
ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایکسائز پنجاب محمد علی نے راولپنڈی ایکسائز آفس کا دورہ کیا اور دفتر کے باہر بیٹھے ایجنٹس کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔ترجمان ایکسائز کے مطابق تھانہ سول لائنز نے مقدمہ درج کر کے 5 ایجنٹس کو گرفتار کرلیا۔ترجمان کے…
عمران خان کے دستخط والی فائل غائب ہونے کے معاملے پر وکیل کی 1 اور فوٹیج سامنے آگئی
جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد سے عمران خان کے دستخط والی کورٹ کی فائل غائب ہونے کے معاملے میں چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر گوہر کی ایک اور فوٹیج منظر عام پر آگئی۔فوٹیج میں بیرسٹر گوہر کے ہاتھوں میں فائل دیکھی جا سکتی ہے۔بیرسٹر گوہر نے…
صادق سنجرانی نے پرویز الہٰی کو منجھا ہوا سیاستدان قرار دیدیا
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے صدر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات کی ہے۔لاہور میں ہونے والی ملاقات میں صادق سنجرانی نے پرویز الہٰی کو منجھا ہوا سیاستدان قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ پرویز الہٰی منجھے ہوئے…
شدت پسند بھی عمران نیازی کی طرح مذہب میں چھپ رہے ہیں، شازیہ مری
پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان نیازی مذہب کی آڑ میں قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ شدت پسند اور دہشت گرد بھی عمران نیازی کی طرح مذہب میں چھپ رہے ہیں۔انہوں نے…
جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی، 59 پی ٹی آئی کارکن اڈیالہ جیل منتقل
عمران خان کی اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس پیشی پر ہنگامہ آرائی کے الزام میں گرفتار 59 پی ٹی آئی کارکنوں کو اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دے دیا گیا۔ ملزمان میں پی ٹی آئی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی امجد خان نیازی بھی شامل ہیں جبکہ عدالت نے…
عمران خان نے مریم نواز سے متعلق گھٹیا الفاظ استعمال کیے، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے مریم نواز کے بارے میں گھٹیا الفاظ استعمال کیے۔فیصل آباد میں خطاب کے دوران راناثناء اللّٰہ نے کہا کہ عمران خان کے بیانات ان کے دل میں بغض کا نتیجہ ہیں، پی ٹی آئی چیئرمین بتائیں…
پی ٹی آئی کارکن زمان پارک میں جمع ہونا شروع، ڈنڈا بردار بھی شامل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک میں جمع ہونا شروع ہوگئے ہیں، کارکنوں میں ڈنڈا بردار بھی شامل ہیں۔پی ٹی آئی کارکنوں نے کیمپ دوبارہ سے لگانے شروع کردیے جبکہ عمران خان کی رہائش گاہ کے مرکزی دروازے…
آسٹریلیا میں خالصتان ریفرنڈم رکوانے کیلئے سفارتی ناکامی کے بعد بھارت کے سائبر حملے
خالصتان ریفرنڈم رکوانے کےلیے سفارتی ناکامی کے بعد بھارت سائبر حملوں پر اتر آیا ہے۔ آسٹریلیا کے شہر برسبین میں خالصتان ریفرنڈم رکوانے کےلیے بھارتی ہیکرز نے حملے کیے ہیں۔ ریفرنڈم رکوانے کی تمام بھارتی کوششوں کے باوجود 11 ہزار سکھوں نے ووٹ…
گوادر: مولانا ہدایت الرحمان کی رہائی کیلئے خواتین کی ریلی
گوادر میں حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان کی رہائی کےلیے خواتین نے ریلی نکالی۔ریلی جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد خان کی قیادت میں نکالی گئی۔مولانا ہدایت الرحمان کی رہائی کےلیے نکالی گئی ریلی میں موجود خواتین نے میرین…
اسحاق ڈار نے سینیٹ میں ایٹمی پروگرام پر بیان کیوں دیا؟ شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے سوالات اٹھا دیے کہ وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ میں ایٹمی پروگرام پر بیان کیوں دیا؟ کیا ان کو جوہری معاملات پر بیان دینا چاہیے؟اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ…