Browsing Category
Urdunews
وزیراعظم شہباز شریف کی سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر پھر تنقید
وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو نشانے پر لے لیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے راولپنڈی کے انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن میں خطاب کے دوران ثاقب نثار پر تنقید کی۔انہوں نے کہا کہ ثاقب نثار کہتے تھے کہ…
اتحادیوں میں کبھی بات مان لی جاتی ہے کبھی منوائی جاتی ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اتحادیوں میں کبھی بات مان لی جاتی ہے کبھی منوائی جاتی ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے…
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی ملاقات
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں وزیرِ خارجہ نے وزیرِ اعظم کو وزارتِ خارجہ کے امور کے حوالے سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر بھی تفصیلی گفتگو کی گئی۔بشکریہ جنگbody a…
پی ایس ایکس: آج کاروبار کا مثبت دن، انڈیکس میں 201 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 201 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس اضافے کے بعد 40 ہزار 448 پوائنٹس پر بند ہوا۔کاروباری دن میں 100…
لاہور: لڑکی، بزرگ اور بچے کے قتل کے معمے حل
لاہور کے مختلف علاقوں میں ہوئے 3 افراد کے قتل کی گتھیاں سلجھ گئیں۔ لاہور کے فیصل ٹاؤن میں نہر سے مردہ ملنے والی 22 سالہ لڑکی کے قتل کا معمہ حل ہو گیا۔ایس پی شہزاد رفیق کے مطابق مقتولہ کو اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کیا گیا، 3 ملزمان نے…
علی امین گنڈا پور کی تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے میں ضمانت منظور
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے میں علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور کر لی۔پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا۔علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور کرنے کا فیصلہ…
عمران خان کی بذریعہ ویڈیو لنک عدالتوں میں پیشی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتوں میں پیشی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر سماعت کی۔عمران خان کے وکیل علی بخاری نے عدالت سے یکم مئی تک سماعت ملتوی کرنے…
وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کے انتخاب میں تاخیر، ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن دائر
وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کے انتخاب میں تاخیر پر ہائی کورٹ آزاد کشمیر میں رٹ پٹیشن دائر کر دی گئی۔ رٹ پٹیشن وکلاء راجہ ذوالقرنین، عابد خان، وقار فاروق عباسی اور علی عبداللّٰہ نے دائر کی ہے۔رٹ پٹیشن آئین کے آرٹیکل17 کے تحت دائر کی گئی…
فواد ٹاؤٹ کے منہ سے ’ٹاؤٹ‘ لفظ اچھا نہیں لگتا، طلال چوہدری
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ فواد ٹاؤٹ کے منہ سے ’ٹاؤٹ‘ لفظ اچھا نہیں لگتا۔ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ جونیئر کہا جا رہا ہے، اوئے جونیئر جج تمہیں چھوڑوں گا نہیں کہا جا رہا۔ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران…
بھوت سے شادی کرنیوالی خاتون شوہر سے تنگ آکر طلاق لینے پر مجبور
برطانوی خاتون بھوت سے شادی کر کے پچھتانے لگی، شوہر (بھوت) سے تنگ آ کر طلاق کا مطالبہ کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آکسفورڈشائر سے تعلق رکھنے والی 38 سالہ راکر بروکارڈ نے 22 ہفتے قبل بھوت سے شادی کی تھی جس سے اب وہ طلاق لینا…
ہتھنی نور جہاں ابھی بھی آئی سی یو کی مریض ہے، کنور ایوب
ڈائریکٹر کراچی چڑیا گھر کنور ایوب نے کہا ہے کہ ایڈمنسٹریٹر کراچی نے ہتھنی نور جہاں کی صحت کے لیے ماہرین کی کمیٹی بنا دی ہے۔ ایک بیان میں کنور ایوب نے کہا کہ ہتھنی نور جہاں ابھی بھی آئی سی یو کی مریض ہے، ڈاکٹرز اور انتظامیہ ہتھنی کو کھڑا…
صدرِ مملکت کو عہدے سے برطرف کرنے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر
سپریم کورٹ آف پاکستان میں صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو عہدے سے برطرف کرنے کی درخواست دائر کر دی گئی۔صدرِ مملکت کو برطرف کرنے کی یہ درخواست شہری چوہدری محمد امتیاز نے دائر کی ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ڈاکٹر عارف علوی صدر کے…
کراچی میں شام سے تیز سمندری ہوائیں چلنے کا امکان
کراچی گرم اور مرطوب موسم کی لپیٹ میں ہے، شہر میں شام سے تیز سمندری ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق ہواؤں کی رفتار 35 سے 40 اور کچھ علاقوں میں جھکڑ 50 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار کو چھو سکتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ تیز…
لیاری، بچے پر تشدد کرنیوالا قاری ضمانت پر رہا
لیاری کے مدرسے میں بچے پر تشدد کرنے والا قاری محمد واثق ولد فضل حق ضمانت پر رہا ہو گیا۔جوڈیشل مسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پولیس نے لیاری کے مدرسے میں بچے پر تشدد کرنے والے ملزم قاری واثق کو پیش کیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے ملزم کو 10 ہزار…
پنجاب انتخابات فنڈز، الیکشن کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات کے لیے فنڈز کی فراہمی کے حوالے سے رپورٹ سپریم کورٹ آف پاکستان میں جمع کرا دی۔سپریم کورٹ نے آج فنڈز کے حوالے سے الیکشن کمیشن کو رپورٹ جمع کروانے کا حکم دیا تھا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ…
پاکستان میں مزید 26 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 26 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔این آئی ایچ کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی مجموعی شرح1 اعشاریہ47 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ملک بھر میں 24…
سوڈان میں فوج کے دو دھڑوں میں لڑائی جاری، ہلاکتوں کی تعداد 200 ہوگئی
سوڈان میں فوج کے دو دھڑوں میں جاری لڑائی میں ہلاکتوں کی تعداد 200 ہوگئی جبکہ 1800 افراد زخمی ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 3 دن سے جاری کشیدگی کے دوران دارالحکومت خرطوم کے کئی اسپتالوں کو بھی نقصان پہنچا ہے اور کئی علاقوں میں کھانے پینے کی…
کاروکاری کے الزام میں قتل، ایڈیشنل آئی جی سکھر، ڈی آئی جی لاڑکانہ عدالت میں طلب
سندھ ہائی کورٹ نے کاروکاری کے الزام میں لاڑکانہ کے احمد بروہی کو قتل کر کے لاش روہڑی کنال میں بہانے کے کیس میں ایڈیشنل آئی جی سکھر اور ڈی آئی جی لاڑکانہ کو نوٹس جاری کر دیے۔نور بی بی کی درخواست پر سماعت جسٹس کریم خان آغا کی سربراہی…
ایکواڈور میں مقتول 3 نوجوان لڑکیوں کے آخری میسجز سامنے آگئے
جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں ساحل سمندر کی سیر کے دوران بے دردی سے قتل کی گئی 3 نوجوان لڑکیوں کی تفصیلات اور ان کے آخری میسجز منظر عام پر آگئے ہیں۔غیرملکی میڈیاکے مطابق ساحل سمندر پر 19سالہ ڈینیس،21 سالہ یولیانا اور 22 سالہ نائیلی کو…
پنجاب انتخابات، پی ٹی آئی کا آج ٹکٹوں کو فائنل کرنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف نے آج جنوبی پنجاب اور مغربی پنجاب کی ٹکٹوں کو فائنل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان پارٹی ٹکٹوں کے حوالے سے براہ راست انٹرویوز بھی کر چکے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف 19 اپریل تک تمام امور کو…