جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل دمشق پہنچ گئے، صدر بشار اسد نے استقبال کیا

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان منگل کو سرکاری دورے پر دمشق پہنچ گئے۔ شام کے صدر بشارالاسد نے سعودی شہزادے کا شام پہنچنے پر استقبال کیا۔ اس موقع پر انہوں نے شامی صدر سے ملاقات میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ریاض سے…

شہری نے مہینے بھر کی خریداری اکیلے ہی کر ڈالی

مہینے بھر کی شاپنگ کیلئے جاتے ہوئے شہریوں کو یا تو گاڑی کی ضرورت ہوتی ہے کہ جس میں سامان رکھا جاسکے یا گھر کا کوئی دوسرا فرد ساتھ ہو جسے سامان پکڑایا جاسکے۔لیکن سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص اکیلے ہی سارا…

عمران خان کی پارٹی ٹکٹوں پر پرویز الہٰی سے تفصیلی مشاورت

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے پارٹی صدر چوہدری پرویز الہٰی سے پنجاب الیکشن کےلیے ٹکٹوں سے متعلق تفصیلی مشاورت کرلی۔زمان پارک لاہور میں عمران خان اور چوہدری پرویز الہٰی کی ملاقات ہوئی، جس میں پنجاب میں الیکشن کےلیے…

مسکراہٹیں بھکیرنے کی لگن کیساتھ “ہنسنا منع ہے” نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

مسکراہٹیں بکھیرنے کا عزم لیے پاکستان کے سب سے بڑے کامیڈی شو "ہنسنا منع ہے" نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔جیو ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والا ملک کا مقبول ترین کامیڈی شو ’ہنسنا منع ہے‘ ایک سال سے بھی کم عرصے میں ایک ارب سے زائد ڈیجیٹل ویوز…

رویت ہلال کمیٹی کا سالانہ خرچ 7 ارب ہونے کا دعویٰ، حقیقت سامنے آگئی

رویت ہلال کمیٹی پر سالانہ 7 ارب خرچ ہوتے ہیں یا صرف 50 لاکھ روپے؟ حقائق سامنے آگئے۔سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا گیا کہ رویت ہلال کمیٹی اور اس کے ملازمین پر سالانہ 7 ارب روپے کا خرچ آتا ہے۔جیو فیکٹ چیک نے سوشل میڈیا پر پھیلی خبر سے متعلق…

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں فیڈرل لاجز پر قبضے سے متعلق انکشاف

اسلام آباد کے فیڈرل لاجز میں 252 سرکاری افسران کے قبضے کا انکشاف ہوا ہے۔پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کا اجلاس چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس کو بتایا گیا کہ فیڈرل لاجز اسلام آباد پر 252 سرکاری افسران کئی برس سے قابض ہیں،…

قطر، امارات سفارتی تعلقات کی بحالی میں پیشرفت، جون تک سفارتخانے کھلنے کی توقع

قطر اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کی جانب پیش رفت جاری ہے۔اس حوالے سے اماراتی عہدیدار کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک سفارتخانے کھولنے سمیت سفارتی تعلقات کی بحالی پر کام کر رہے ہیں۔ دوسری جانب ایک خلیجی عہدیدار کا کہنا…

لوگوں نے ڈیم فنڈز میں 10 ارب روپے جمع کرائے، ثاقب نثار

سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے ڈیم فنڈز سے متعلق جواب دے دیا۔ایک بیان میں جسٹس ثاقب نثار نے بتایا کہ لوگوں نے ڈیم فنڈز میں 10 ارب روپے جمع کرائے۔وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو نشانے پر لے لیا۔انہوں…

کراچی میں غیر ملکی شہری کو لوٹ لیا گیا

کراچی کے پریڈی تھانے کی حدود صدر میں پولیس کی وردی میں ملبوس ملزمان نے ترکش انجینئر سے رقم سے بھرا تھیلا جھین لیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ صدر کے علاقے عبداللّٰہ ہارون روڈ پر اس وقت پیش آیا جب متاثرہ ترکش شہری اپنی گاڑی پارک کر کے رقم لے کر…

وزن کم کرنے کے دوران کی جانے والی 4 بڑی غلطیاں

وزن بڑھانا آسان اور گھٹانا بہت مشکل کام  ہے اور اگر اس مشکل کام کے دوران نظر سے چوک جانے والی کچھ عام غلطیوں پر قابو نہ  پایا جائے تو وزن گھٹنے کے بجائے مزید بڑھنے لگتا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق وزن کم کرنا یا متوازن وزن کو بڑھنے سے روکنے…

ماہانہ گھریلو بجٹ میں گزارا کیسے کیا جائے؟ 91 فیصد پاکستانی پریشانی

ماہانہ گھریلو بجٹ میں گزارا کیسے کیا جائے؟ پاکستانیوں کی بڑی تعداد کی پریشانی کی وجہ یہ سوال ہے۔گیلپ پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کردیا ہے، جس میں گھریلو بجٹ کے حوالے سے 91 فیصد پاکستانیوں نے اپنی پریشانی کا اظہار…

کراچی: پریڈی تھانے کی حدود میں غیر ملکی شہری کو لوٹ لیا گیا

کراچی میں پریڈی تھانے کی حدود میں غیرملکی شہری کو لوٹ لیا گیا۔نامعلوم ملزمان پڑیڈی تھانے کی حدود میں غیرملکی شہری سے 11 لاکھ کی نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق پریڈی تھانے میں متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا، مدعی کے…

سندھ ہائی کورٹ: اپنی ہی 15 سالہ بیٹی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے باپ کی درخواست ضمانت مسترد

سندھ ہائیکورٹ نے اپنی 15 سالہ بیٹی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے باپ کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ عدالت عالیہ نے ہدایت کی کہ آئی جی سندھ مدعی مقدمہ خاتون کو تحفظ فراہم کریں، آئی جی سندھ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ملزم کی طرف سے کوئی براہ…

پاکستان بار کونسل ممبران کے ایک گروپ نے مشترکہ اعلامیہ مسترد کردیا

پاکستان بار کونسل (پی بی سی) میں بھی اختلافات سامنے آ گئے۔پی بی سی ممبران کے ایک گروپ نے گزشتہ روز کا مشترکہ اعلامیہ مسترد کردیا اور کہا کہ ہم تمام ممبران کونسل کے نام نہاد یوم سیاہ کو مسترد کرتے ہیں۔ممبران پی بی سی عابد زبیری، حفیظ…

مردم شماری میں ہمیشہ کراچی کو پیچھے دھکیلا گیا، خالد مقبول صدیقی

کنوینر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہم نے جمہوریت بچانے اور بنانے کا مشن پورا کیا اب ثواب کمانے کا مشن پورا کرنے دیا جائے۔ ایک فارمولے کے تحت مردم شماری میں ہمیشہ کراچی کو پیچھے دھکیلا…

چین کی فلسطین-اسرائیل امن مذاکرات کیلئے سہولت کاری کی پیشکش

چین نے فلسطین-اسرائیل امن مذاکرات کیلئے سہولت کاری کی پیشکش کی ہے۔چینی وزیرخارجہ چن گانگ نے اسرائیل اور فلسطین کے اعلیٰ سفارت کاروں کے ساتھ علیحدہ علیحدہ ٹیلی فونک گفتگو کی اور کہا کہ چین دونوں فریقین کے درمیان امن مذاکرات میں سہولت…

وزیراعظم شہباز شریف کی سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر پھر تنقید

وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو نشانے پر لے لیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے راولپنڈی کے انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن میں خطاب کے دوران ثاقب نثار پر تنقید کی۔انہوں نے کہا کہ ثاقب نثار کہتے تھے کہ…

اتحادیوں میں کبھی بات مان لی جاتی ہے کبھی منوائی جاتی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اتحادیوں میں کبھی بات مان لی جاتی ہے کبھی منوائی جاتی ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے…

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی ملاقات

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں وزیرِ خارجہ نے وزیرِ اعظم کو وزارتِ خارجہ کے امور کے حوالے سے آگاہ کیا۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر بھی تفصیلی گفتگو کی گئی۔بشکریہ جنگbody a…

پی ایس ایکس: آج کاروبار کا مثبت دن، انڈیکس میں 201 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 201 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس اضافے کے بعد 40 ہزار 448 پوائنٹس پر بند ہوا۔کاروباری دن میں 100…