Browsing Category
Jasarat
بجلی مزید 9.90 روپے فی یونٹ مہنگی، صارفین پر 133 ارب کا اضافہ بوجھ
اسلام آباد: نیپرا نے جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کے نرخ میں 9 روپے 90 پیسے کا اضافہ کردیا،جس سے صارفین پر 133 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
بجلی صارفین کے لیے ایک اور بری خبر یہ ہے…
حکومت کا مزید 40 ارب کے نئے ٹیکس لگانے کا فیصلہ
لارج ٹیکس پیئرز کراچی آفس نے ریونیو وصولی میں بڑاسنگ میل عبور کرلیا۔
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 4 شعبوں پر مزید 40 ارب روپے ٹیکس کا بوجھ ڈالنے کے لیے منی بجٹ پر کام شروع کردیا۔
نجی ٹی وی کی…
ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار،امریکی ڈالر 215 روپے 25 پیسے پرآگیا
ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار ،جمعہ کو انٹربینک میں دن کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 3 روپے 29 پیسے گرگئی۔
انٹربینک میں امریکی ڈالر 215 روپے 59 پیسے پرآگیا۔ دن کے 12 بجے…
جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد، شہباز گل جیل بھیج دیے گئے
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو اداروں میں بغاوت پر اُکسانے کے الزام میں اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں پیش کردیا گیا،جہاں پولیس کی جانب سے ان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع کی درخواست…
جلد انتخابات کیلیے شہباز شریف اور عمران خان سے بات کرنے کو تیار ہوں، صدر مملکت
لاہور: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ فوج ملکی سلامتی کی ضامن ہے،اسے متنازع نہیں بنانا چاہیے ، جلد انتخابات کے لیے شہباز شریف اور عمران خان سے بات کرنے کو تیار ہوں۔
لاہور میں سینئر…
کراچی والوں کو بڑا جھٹکا ‘ بجلی 11 روپے 10 پیسے فی یونٹ مہنگی
کراچی: کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 11روپے 10 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی، اضافے کا اطلاق اگست اورستمبر کے ماہ کے بلوں پر ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی کی قیمت…
فوج مخالف سوشل میڈیا مہم، شناخت کے لیے نادرا سے مدد طلب
اسلام آباد: پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر منفی مہم چلانے والے 700 سے زائد اکائونٹس کا پتا لگایا گیا ہے جن میں بیرون ملک سے چلنے والے اکانٹس بھی شامل ہیں۔
عرب ویب سائیٹ…
سیرتِ سیدنا حسینؓ ہر دور کے انسانوں کیلئے مشعلِ راہ ہے، لیاقت بلوچ
لاہور: نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سیرتِ سیدنا حسینؓ ہر دور کے انسانوں کیلئے مشعلِ راہ ہے،آج کے پرفتن دور میں مِلتِ اسلامیہ کا بچا ئواللہ کے دین سے…
انٹربینک میں ڈالر سستا ،اسٹاک مارکیٹ میں تیزی
کراچی : امریکی مسلسل گراوٹ کا شکار ،روپیہ استحکام کی طرف گامزن ہے ، انٹربینک میں ڈالر219 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔
فاریکس ڈالرایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 2 روپے 41 پیسے…
عمران خان خود کو بے وقوف بنا سکتے ہیں، قوم کو نہیں،شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیازی خود کو بے وقوف بنا سکتے ہیں، قوم کو نہیں، قوم نے دیکھا کہ عمران نیازی نے فوجی قیادت کے خلاف کس طرح کے القابات استعمال کیے۔…
ملک کو سیاسی و معاشی دہشت گردی کا نشانہ بنانے والے اپنے انجام کی فکر کریں، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے لوٹ مار کا بازار گرم کیا ہوا ہے۔ ملک اور قوم کو سیاسی و معاشی دہشت گردی کا نشانہ بنانے والے اپنے انجام کی فکر کریں۔
دیرپائن کی تحصیل…
دہشت گردی کے خلاف مربوط ردعمل کی ضرورت ہے، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے عراقی بحریہ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل احمد جاسم معارج عبداللہ الزاید کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے پر تبادلہ…
شہباز گل کو گرفتار نہیں ،اغوا کیا گیا ، عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے شہباز گل کی گرفتاری کے بعد رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ گرفتاری نہیں اغوا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے…
جماعت اسلامی کی درخواست پر الیکشن کمیشن، چیف سیکریٹری سندھ اور دیگر کو نوٹس، جواب طلب
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات کے جلد انعقاد سے متعلق جماعت اسلامی کے رہنما حافظ نعیم کی درخواست پر الیکشن کمیشن ،چیف سیکرٹری سندھ اوردیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔…
“معاشی مشکلات سے نمٹنے کیلئے وسائل نہیں، اسی لیے بوجھ عوام پر منتقل کرنا پڑا”
کراچی:وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل چکا مگر عالمی معاشی مشکلات سے نمٹنے کیلئے وسائل نہیں، اسی لیے بدقسمتی سے بوجھ عوام پر منتقل کرنا پڑا۔
مفتاح…
آزادی کے لیے ہر قربانی دینے پر تیارہوں، عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ آزادی کے لیے کوئی بھی قربانی دینی پڑی تیارہوں،راہ حق میں سرنہیں جھکاتے،غلاموں کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی،بیرونی سازش کے ذریعے ہمارے…
پی ٹی آئی سینئر رہنما شہباز گل اسلام آباد سے گرفتار، بغاوت کا مقدمہ درج
پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔
تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید نے ٹوئٹر بیان میں تصدیق کی ہے کہ شہباز گل کو گرفتار کیا گیا…
پنجاب حکومت کا 25 مئی کے واقعات پر اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم بنانے کا فیصلہ
لاہور : پنجاب حکومت نے 25 مئی کے واقعات پر اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم بنانے کا فیصلہ کرلیا جو تشددمیں ملوث پولیس افسروں کی نشاندہی کرے گی۔
پیر کو پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی زیر…
شمالی وزیرستان: فوج کے قافلے پر خودکش حملہ، 4 جوان شہید ہوگئے
شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر خودکش حملہ ہوا ہے، جس میں پاک فوج کے 4 جوان شہید ہو گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق خودکش حملہ میر علی کے علاقے میں ہوا، جس میں 4 سکیورٹی اہلکار شہید…
امریکی صدر کا اسرائیل اور اسلامی جہاد میں جنگ بندی کا خیرمقدم
اسرائیل اور فلسطین کی مزاحمتی تنطیم اسلامی جہاد میں جنگ بندی ہو گئی،پاکستانی وقت کے مطابق اتوار کی رات ڈیڑھ بجے سے فریقین کے درمیان جنگ بندی پر عمل درآمد جاری ہے،اسلامی جہاد نے خبردار کیا ہے کہ اگر…