Browsing Category
Jasarat
ہیلی کاپٹر حادثے پر توہین آمیز مہم کی تحقیقاتی کمیٹی میں آئی ایس آئی، آئی بی افسران بھی شامل
اسلام آباد: سانحہ لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثہ و شہدا سے متعلق سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈے کی تحقیقات کے معاملے پر جوائنٹ انکوائری ٹیم کا دائرہ کار بڑھا کر انٹیلجنس ایجنسیزکے دو افسران بھی ٹیم میں شامل کر لیے…
سیاسی جماعتوں کے مابین شدید ٹکراؤ کی کیفیت پیدا ہوگئی ہے، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان شدید ٹکراؤ کی کیفیت پیدا ہو چکی ہے، صوبے اور مرکز آمنے سامنے آ گئے ہیں۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان…
کراچی کی خوشحالی جماعت اسلامی کی کامیابی ہی سے ممکن ہے، حافظ نعیم
کراچی: امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی کی ترقی و خوشحالی جماعت اسلامی کی کامیابی ہی ممکن ہے، قوم اور ذات کے نام پر تقسیم کرنے والوں کو مسترد کردیں،اٹھارہویں ترمیم اور اختیارات کی…
پارلیمنٹ میں اووسیز پاکستانیوں کیلیے نشستیں مختص کی جائیں، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ حکومت پارلیمنٹ میں اووسیز پاکستانیوں کے لیے نشستیں مختص کرے۔
منصورہ میں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا…
اہل کراچی حق دو کراچی تحریک کا حصہ بنیں، حافظ نعیم الرحمن
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اہل کراچی اپنی حق تلفی، شہر کی ابتر حالت اور عوامی مسائل کو اپنا مقدر سمجھنے اور قبول کرنے کے بجائے وفاقی و صوبائی حکومتوں سے اپنا حق لینے کے لیے…
کرک:گیس لیکیج سے دھماکے میں خاتون اور بچی جاں بحق،7زخمی
کرک میں گیس لیکیج کے باعث دھماکے سے مکان کی چھت گر گئی، آگ لگنے اور چھت کے ملبے تلے دب کر خاتون اور بچی جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق کرک شہر کے مرکزی پل کے قریب واقع دراب…
واقعہ کربلا ہمیں حق کا ساتھ دینے کا درس دیتا ہے، لیاقت بلوچ
لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ شہادت حسین اور کربلا کا المناک سانحہ تمام اہل ایمان پور ی امت کا مشترکہ اثاثہ اور باطل کے مقابلہ میں حق کے الم کے ساتھ…
غزہ پر فضائی حملوں کا دوسرا روز، اسرائیل نے72 فلسطینی شہید کر دیے
غزہ: اسرائیل اور فلسطینی اسلامی جہاد (پی آئی جے)کے درمیان دوسرے روز بھی فائرنگ کے تبادلے کے دوران کم از کم 72 فلسطینی شہید اور 215 زخمی ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ کی وزارت…
اوورسیز کا خیراتی پیسہ سیاست میں استعمال کیا گیا، مریم اورنگزیب
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے تحریک انصاف کے ملازمین کے ذاتی اکاؤنٹس میں خیرات کا پیسہ منگوا کر سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا اور کشمیر کا سودا کر کے غیرملکی فنڈنگ…
الظواہری کی ہلاکت، پاکستان کی زمین استعمال ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے ایمن الظواہری کی ہلاکت کے حوالے سے کہا ہے کہ وزارت خارجہ کی وضاحت کے بعدکسی بیان کا تک نہیں بنتا۔ ایمن الظواہری پر حملے کے حوالے سے سوال ہی پیدانہیں…
وزیراعظم نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے امدادی فنڈ قائم کر دیا
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے امدادی فنڈ قائم کر دیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام بالخصوص مخیر حضرات سے درد مندانہ اپیل کرتا ہوں کہ سیلاب کی…
کراچی کے عوام انتخابات میں بلاول بھٹو کو سرپرائز دیں گے۔ حافظ نعیم
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ کراچی کے عوام اس مرتبہ انتخابات پیپلز پارٹی سرپرائز دیں گے،کراچی کی تباہی و بربادی کی براہ راست ذمہ داری پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم پر عاید…
اُدھار مانگتے شرم آتی ہے، چادر دیکھ کر پاؤں پھیلانا ہونگے، وزیر خزانہ
کراچی: وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ دنیا ایک مشکل صورت حال کا سامنا کر رہی ہے۔ دنیا سے اُدھار مانگتے شرم آتی ہے،اپنی چادر دیکھ کر پاؤں پھیلائیں۔
کراچی چیمبر میں خطاب کرتے ہوئے…
معیشت کے مسائل امپورٹ کم کرنے سے حل ہوگئے، مفتاح اسماعیل
کراچی: وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کے مسائل امپورٹ کم کرنے سے حل ہو گئے ہیں۔ اب حکومت 3 ماہ تک امپورٹ نہیں بڑھنے دے گی۔
کراچی میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے…
بلدیاتی انتخابات میں مبینہ دھاندلی اور سرکاری مداخلت :جماعت اسلامی نے پٹیشن دائر کردی
جماعت ِاسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے بلدیاتی انتخابات میں حکومتی مداخلت، دیگر پارٹیوں کے الیکشن سے فرار اور فوری انتخابات کے انعقاد کے لئے ہائی کورٹ میں پٹیشن دائرکردی،پٹیشن دائر کرنے کا مقصد…
سی پیک ، 330 میگا واٹ کے تھر انرجی پاور پلانٹ نے نیشنل گرڈ کو بجلی کی فراہمی شروع کر دی
چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک ) کے تحت 330 میگا واٹ کے تھر انرجی لمیٹڈ پاور پلانٹ نے نیشنل گرڈ کو بجلی کی فراہمی شروع کر دی ۔گوادر پرو کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک ) کے تحتسندھ میں…
واپڈا کی سستی پن بجلی مہنگی کرنے کے لیے نیپرا میں درخواست، فیصلہ محفوظ
اسلام آباد: ملک میں سستی تیار ہونے والی پن بجلی مہنگی کرنے کے لیے واپڈا نے نیپرا میں درخواست جمع کرادی، جس پر نیپرا کی جانب سے سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق واپڈا نے…
کے پی حکومت سیلاب متاثرین کی امدادی رقم میں اضافہ کرے، شہباز شریف
ٹانک: وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا حکومت سے سیلاب متاثرین کی امدادی رقم میں اضافے کی درخواست کردی ہے۔
ٹانک میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ کے پی حکومت سیلاب متاثرین کے لیے امدادی…
ممنوعہ فنڈنگ: پی ٹی آئی کیخلاف ڈیکلریشن تیار کرکے سپریم کورٹ بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد وفاقی کابینہ نے تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف پولیٹیکل آرڈر 2002 کے تحت کارروائی کرنے اور ڈیکلریشن تیار کرکے عدالت عظمیٰ…
48 گھنٹوں میں پی ٹی آئی کے خلاف ریفرنس سپریم کورٹ دائر کیا جائے،نواز شریف
اسلام آباد، لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف نے اتحادی جماعتوں کو آئندہ 48 گھنٹوں میں پی ٹی آئی کے خلاف ریفرنس سپریم کورٹ بھیجنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ ملک دشمن عناصرکے ایجنڈے پر عدم استحکام پیدا کرنے…