Browsing Category
Jasarat
حکومتی اتحادی جماعتوں کا پی ٹی آئی کیخلاف سخت فیصلے لینے پر اتفاق
اسلام آباد: حکومت میں شامل پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی اتحادی جماعتوں کے سربراہ اجلاس میں پی ٹی آئی کے خلاف سیاسی اور قانونی لحاظ سے سخت فیصلے لینے پر اتفاق کرلیا گیا۔
خبر رساں…
حکومت مصدقہ ثبوتوں پر ڈکلیریشن دے سکتی ہے، عدالت اسے برقرار رکھے تو پی ٹی آئی تحلیل ہو جائے گی :…
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت مصدقہ ثبوتوں پر ڈکلیریشن دے سکتی ہے کہ پی ٹی آئی فارن ایڈ پارٹی ہے اور اگر سپریم کورٹ یہ ڈکلیریشن برقرار رکھتی ہے تو پارٹی تحلیل ہوجائے…
ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے فوجی افسران کی نماز جنازہ میں آرمی چیف کی شرکت
راولپنڈی: ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے فوجی افسران کی آبائی علاقوں میں نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے ،فوجی افسران کی نماز جنازہ میں آرمی چیف نے بھی شرکت کی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات…
عمران خان کی نا اہلی کیلیے حکومت کا سپریم کورٹ میں ریفرنس دائرکرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی اتحادی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی نا اہلی کیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کیا جائے گا۔
پی ٹی آئی کے مرکزی اور صوبائی عہدیداروں کے…
تحریک انصاف پر ممنوعہ فنڈنگ ثابت، عمران خان نے بیان حلفی میں غلط بیانی کی، الیکشن کمیشن
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلے سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ تحریک انصاف پر ممنوعہ فنڈنگ لینا ثابت ہوگیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے بیان حلفی میں غلط بیانی کی۔…
وزیراعظم کا آرمی چیف کو فون، لاپتا فوجی افسران کیلئے اظہار تشویش
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ہیلی کاپٹر میں لاپتا ہونے والے فوجی افسران کے لیے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی بہترین پروفیشنل اور نہایت اچھے انسان ہیں،دعاگو ہوں کہ…
پاک فوج کے لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا، کور کمانڈر سمیت تمام 6 افسران شہید
راولپنڈی: بلوچستان میں پاک فوج کے لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا جس میں سوار کور کمانڈر سمیت تمام 6 افسران کی شہادت کی تصدیق ہوگئی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق…
عمران خان سمیت پی ٹی آئی عہدیداروں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد حکومت کی جانب سے پہلا ممکنہ اقدام سامنے آ گیا، جس کے مطابق حکومت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے دیگر…
چین اور پاکستان باہمی مفادات کے تحفظ کے لئے کام کرتے رہیں گے، آرمی چیف
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان باہمی مفادات کے تحفظ کے لئے کام کرتے رہیں گے جبکہ چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا کہ چین اور پاکستان آہنی بھائی، ہر موسم کے دوست اور…
بلوچستان سیلاب:جاں بحق افراد کے لواحقین کو 20 لاکھ روپے دئیے جائیں گے،شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب زدگان کو سہولیات نہ ملنے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ متعلقہ افسران نے متاثرین کیلئے کچھ کیا بھی ہے یا صرف کاغذی کارروائی ہو رہی ہے، متاثرین خود کہہ رہے ہیں کہ کھانا…
پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل سنایا جائیگا، الیکشن کمیشن
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان( ای سی پی)نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج منگل کو سنانے کا اعلان کردیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 2 اگست بروز…
پی ٹی آئی کو ووٹ دینا ملک کو تباہ کرنے کے مترادف ہے،مولانا فضل الرحمن
اسلام آباد:پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ جس دلدل میں ہمیں پھنسایا گیا اس سے نکلنا آسان نہیں لیکن حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، پی ٹی…
عمران خان نے دیوالیہ کردیا جسے بچانے کیلیے ٹیکس دینا ہوگا، وزیر خزانہ
اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے ملک کا دیوالیہ کردیا جسے بچانے کیلیے سب کو ٹیکس دینا ہوگا،عمران خان کی حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ملک اس نہج پر…
وقت آگیا ہے نظامِ عدل اپنی توجہ مجرم اشرافیہ پر مرکوز کرے، عمران خان
اسلا م آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ نظامِ عدل اپنی توجہ قانون شکنوں اور مجرم اشرافیہ پر مرکوز کرے۔
ملک بھر کی اہم بار ایسوسی ایشنز کے صدور سے…
دعا ہے ہجری سال نو انسانیت کی خوشحال کی نوید بن کر آئے ،ڈاکٹر عارف علوی
اسلام آباد: صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ دعا ہے ہجری سال نو ملت اسلامیہ اور پوری انسانیت خوشحالی کی نوید بن کر آئے ۔
ڈاکٹر عارف علوی صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا ہجری سال نو 1444ھ/…
عمران خان غداری اور دیگر مقدمات میں ضمانت کیلیے عدالت میں پیش
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اپنے خلاف غداری اور دیگر مقدمات میں ضمانت کے لیے اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں پیش ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق سیشن جج کامران بشارت مفتی کے روبرو…
پنجاب اسمبلی: ڈپٹی اسپیکر کی نشست بھی پی ٹی آئی کو مل گئی، واثق قیوم بلامقابلہ منتخب
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب میں حکومتی اتحاد کی جانب سے صوبائی اسمبلی کے لیے نامزد امیدوار واثق قیوم عباسی بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہو گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق سابق ڈپٹی اسپیکر دوست…
وزیراعظم کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ، امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا ، نقصانات کا فضائی جائزہ لیا اور متاثرہ گاؤں میں فوری طور پر میڈیکل کیمپ کے قیام اور ادویات کی فراہمی کی ہدایات جاری کیں۔…
پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف نے معرکہ مار لیا، سبطین خان اسپیکر منتخب
لاہور: پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی میں اسپیکر کے انتخاب میں ن لیگ کو شکست دے دی۔ تحریک انصاف کے امیدوار سبطین خان صوبائی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق پینل آف چیئرمین کے سینئر…
گورنر اسٹیٹ بینک کو 25 لاکھ تنخواہ اور مراعات دی جاتی ہیں، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
گورنر اسٹیٹ بینک کی تنخواہ اور مراعات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔اس وقت گورنر اسٹیٹ بینک کا عہدہ خالی ہے اور مرتضیٰ سید قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک کی ذمہ داریاں سنبھال رہے ہیں۔قومی اسمبلی میں…