جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

وائٹ ہاؤس قرض کا عمل تیز کروانے کیلیے آئی ایم ایف پر دباؤ ڈالے، آرمی چیف

روالپنڈی:چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ امریکا عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے پاکستان کو قرض کی قسط جلد دلانے میں اپنا کردار ادا کرے۔ پاک فوج کے  شعبہ ابلاغ عامہ (…

پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف نے معرکہ مار لیا، سبطین خان اسپیکر منتخب

لاہور: پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی میں اسپیکر کے انتخاب میں ن لیگ کو شکست دے دی۔ تحریک انصاف کے امیدوار سبطین خان صوبائی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پینل آف چیئرمین کے سینئر…

الیکشن اپنے وقت پر ہوں گے، حکومت مدت بھی پوری کرے گی، پی ڈی ایم کا اعلان

اسلام آباد: حکمران اتحاد نے فیصلہ کیا ہے کہ موجودہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی اور الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے، الیکشن کمیشن آٹھ سال سے زیر التوا فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ کرے ، ملک کی ساکھ کو بچانا ہمارے…

قومی اسمبلی: عدالتی اصلاحات کیلیے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسلا م آباد: قومی اسمبلی میں عدالتی اصلاحات  کے لیے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی قرارداد متفقہ طور منظور کرلی گئی۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی زیر صدرت اجلاس میں عدالتی اصلاحات کے لیے…

پی ٹی آئی میں پنجاب اسمبلی کے اسپیکر،ڈپٹی اسپیکر کیلئے جوڑ توڑ شروع 

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے ناموں کیلئے جوڑ توڑ شروع کردی گئی ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی کے 4 سینئر رہنمائوں اور زین قریشی کے نام اسپیکر شپ کیلئے…

پبلک اکائونٹس کمیٹی مفاد عامہ میں صرف مالی معاملات دیکھ سکتی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

وزیراعظم اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوکر آئین میں دی گئی ذمے داریوں کو پورا کرنے میں ناکامی کی وجوہات بتائیں اسلام آباد: ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کی پبلک اکانٹس کمیٹی میں طلبی کے خلاف درخواست پر سماعت…

جب تک ناجائز ٹیکس لگے گا تاجر بل ادا نہیں کریں گے، حافظ نعیم

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ تاجر جائز اور قانونی ٹیکس دینا چاہتے ہیں لیکن جب تک ناجائز ٹیکس لگے گا تاجر بجلی کا بل بھی ادا نہیں کریں گے، ہم ناجائز اور ظالمانہ ٹیکس کے خلاف…

عدالت کو انصاف اور حق کی بنیاد پر فیصلہ کرنا ہو گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس دن رات سوموٹو لیتے تھے، ماضی میں عدالت بلاتی تھی تو احترام کے ساتھ جاتے تھے، اگرآپ نے فیصلہ کرنا ہے تو پھر انصاف اورحق کی بنیاد پر کرنا ہو گا،…

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی رولنگ کیس کا فیصلہ محفوظ، کچھ دیر بعد سنایاجائے گا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی رولنگ کیس پر سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ نے پرویز الٰہی کی درخواست پر…

سپریم کورٹ: ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم، پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب قرار

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے انتخاب سے متعلق ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں چودھری پرویز الٰہی کی درخواست منظور کرتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کی رولنگ کو کالعدم قراردے دیا، جس…

قوم ملکر شریف اور زرداری گٹھ جوڑ کی سازشوں کو ناکام بنائے گی، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شریف، زرداری گٹھ جوڑ نے ملکی معیشت کو تباہ کر دیا ہے، پنجاب میں جو کچھ ہوا انکی سیاست عیاں ہوگئی ہے، قوم ملکر انکی ان…

وزیر اعلیٰ پنجاب انتخاب کیس،فل کورٹ بنانے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن پر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف درخواست کو سننے کے لیے فل کورٹ بنانے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ وزیراعلیٰ کے انتخاب…