بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار،امریکی ڈالر 215 روپے 25 پیسے پرآگیا

ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار ،جمعہ کو انٹربینک میں دن کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 3 روپے 29 پیسے گرگئی۔

 انٹربینک میں امریکی ڈالر 215 روپے 59 پیسے پرآگیا۔ دن کے 12 بجے انٹر بینک میں امریکی ڈالر 215 روپے 25 پیسے پر آگیا۔

 جمعہ کو دن کے اختتام پر ڈالر 218.88 روپے کی سطح پر بند ہوا۔10 روز میں انٹر بینک میں ڈالر 24 روپے سستا ہوچکا ہے۔

You might also like

Comments are closed.