Browsing Category
Jasarat
مبینہ بیٹی کو ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کی درخواست میں اہم پیش رفت
اسلام آ باد: مبینہ بیٹی کو ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر سماعت اب اسلام آباد ہائی کورٹ کا لاررجر بینچ کرے گا۔
چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے مبینہ بیٹی کو…
الیکشن کمیشن: کراچی بلدیاتی انتخابات کے تمام آر اوز کو ریکارڈ سمیت پیش ہونے کا حکم
اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں کراچی بلدیاتی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کےکیس کی سماعت ہوئی، جس میں الیکشن کمیشن نے آئندہ سماعت پر تمام آر اوز (ریٹرننگ افسران) کو ریکارڈ سمیت پیش ہونے کا حکم دے دیا۔…
پولیس کا سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کی رہائش گاہ پر چھاپہ
گجرات: پنجاب پولیس کی جانب سے مسلم لیگ (ق)کے رہنما اور سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے گھر پر چھاپہ مارا گیا ہے جبکہ پولیس کی درجنوں گاڑیوں اور سینکڑوں اہلکاروں نے رہائش گاہ کو حصار میں لے لیا ۔…
حکومت کا آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط کو پیش نظر رکھتے ہوئےبجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
میڈیا ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور…
کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی فی یونٹ 10 روپے 80 پیسے سستی کرنے کا اعلان
اسلام آباد:نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 10روپے 80 پیسے سستی کرنے کا اعلان کر دیا ۔نیپرا میں کے الیکٹرک کی دسمبر کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی سماعت چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی زیرصدارت…
سرمایہ دارانہ نظام کیخلاف پوری قوت کے ساتھ کام کرنا ہوگا، محمد حسین محنتی
کراچی:جماعت اسلامی سندھ کے امیر اور سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ محنت کشوں کو ٹھیکیداری اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف پوری قوت کے ساتھ کام کرنا ہوگا،ٹھیکہ داری نظام نے ٹریڈ یونین کو…
پاکستان کی آئی ایم ایف کو پروگرام بروقت مکمل کرنے کی یقین دہانی
اسلام آباد: حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ کے پاکستان کے دورے پر آئے جائزہ مشن کو آئی ایم ایف پروگرام کی بروقت تکمیل کی یقین دہانی کرائی ہے۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی…
پشاور دھماکے کے ذمے داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا، کور کمانڈرز کانفرنس
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 255 ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں شرکا کو موجودہ اور ابھرتے خطرات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے…
پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکا، 59 افراد شہید، 140زخمی
پشاور میں پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھما کے کے نتیجے میں 59 افراد شہید اور 140 زخمی ہوگئے، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ،، سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو سیل کردیا ۔
ریسکیو…
متروکہ وقف املاک راولپنڈی نے شہر بھر میں لال حویلی سمیت 7 یونٹس سیل کردیے
راولپنڈی:متروکہ وقف املاک راولپنڈی نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی راولپنڈی میں آبائی رہائشگاہ لال حویلی کو سیل کر دیا ، محکمہ متروکہ وقف املاک نے علی الصبح ایف آئی اے اور پولیس…
پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکا، 48 افراد شہید، 157زخمی
پشاور میں پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھما کے کے نتیجے میں 48 افراد شہید اور 157 زخمی ہوگئے، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ،، سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو سیل کردیا ۔
ریسکیو…
حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرایا، ٹرائیکا کی جنگ اسٹیبلشمنٹ کے فیڈر کیلیے ہے، سراج الحق
ملتان:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی غلامی میں اندھے حکمرانوں نے ایک مرتبہ پھر عوام پر پیٹرول بم گرایا ہے، انہوں نے معیشت کو تباہ کیا ، کرپٹ ٹرائیکا عوام کا دشمن ہے۔…
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 35 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان
اسلام آباد: ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 35، 35 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت 18، 18 روپے کا اضافہ کر دیا جس کا اطلاق فی الفور کیا جائے گا،قیمتوں میں اضافے کے بعد ہائی اسپیڈ…
جماعت اسلامی مزدوروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہوگی اور ان کی معاونت کرے گی،حافظ نعیم
کراچی :امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ مزدوروں کوظالموں کے خلاف متحد ہونے کی ضرورت ہے،مظلوموں کے مقابلے میں ظالموں کی تعداد بہت کم ہے،این ایل ایف مزدوروں کے لیے چھتری کا کام کرے…
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں35،35 روپے اضافےکا اعلان
اسلام آباد:وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا ہے۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت کی خبریں…
اتحادی حکومت نے معیشت کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی، سراج الحق
بہاولپور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی کی اتحادی حکومت نے معیشت کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی ہے۔کم از کم وزیرخزانہ کی بات کا تو یہی مطلب نکلتا ہے کہ ڈرائیور گاڑی موٹروے…
جھوٹے مقدمات پر بھاری جرمانہ ہونا چاہیے ،سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ جھوٹے مقدمات پر بھاری جرمانہ ہونا چاہیے تاکہ کوئی بھی درخواست دینے سے پہلے 10 بار سوچے۔ ہفتہ کو سپریم کورٹ میں شہری کو غیرضروری اور جھوٹے مقدمات میں الجھنے کے خلاف کیس…
8ماہ کا حساب بعد میں ہوگا، پہلے چار سال کا حساب دینا ہوگا، مریم نواز
لاہور : چیف آرگنائزر و صدرمسلم لیگ ن مریم نواز کا کہنا ہے کہ ترقی کرتا ہوا پاکستان واپس آئےگا،ن لیگ نے ہمیشہ پاکستان کو مشکلات سے نکالا ہے، نواز شریف،شہباز شریف اور مریم نواز نے آپ سے انتقام نہیں…
پاکستان اس نہج پر کھڑا ہے جہاں ایک ایک پائی بچانے کی ضرورت ہے، وزیر اعظم
اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے اس ہی ماہ معاہدہ ہوجائے گا، پاکستان اس نہج پر کھڑا ہے جہاں ایک ایک پائی بچانے کی ضرورت ہے، جلد مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، چینی حکومت اور عوام نے…
سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف سراج الحق کی اپیل پر ملک گیر مظاہرے
سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے دل خراش واقعے کے خلاف امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پر ملک گیر یوم احتجاج منایا گیا،مختلف شہروں میں مظاہرے اور احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں ،جس میں عوام نے بڑی…