جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

طاقتور کی پشت پناہی، کمزور کی گردن دبوچنے کا کھیل مزید نہیں چلے گا، سراج الحق

ڈی جی خان: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدالتیں، احتساب کے ادارے کرپٹ اشرافیہ کا احتساب کرنے میں ناکام، اب عوام ہی ووٹ کی طاقت سے ظالموں، لٹیروں کا احتساب کریں گے۔ حکمران خود کو برہمن…

اسحاق ڈارنےعمران خان کو معیشت پر براہ راست مذاکرے کا چیلنج دیدیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سابق وزیراعظم عمران خان کومعیشت پر براہ راست مذاکرے کاچیلنج دیتےہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے ملکی معیشت خراب کی، نیازی کی تباہی آج ہماری حکومت ٹھیک کررہی ہے۔معیشت…

دھاندلی قبول نہیں،میئر جماعت اسلامی ہی کا ہوگا، حافظ نعیم الرحمن

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی کا میئر جماعت اسلامی کا ہی بننا ہے، کراچی کی ترقی کے لیے تمام جماعتوں کے ساتھ ملکر کام کرنے کو تیار ہیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

آئی ایم ایف شرائط: حکومت کی مزید ٹیکس عائد اور چھوٹ ختم کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کے لیے مزید ٹیکس عائد کرنے کے ساتھ پہلے سے دی گئی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق وفاقی حکومت نے عالمی…

حکومت کی آئی ایم ایف کو گیس مہنگی اور پٹرولیم لیوی بڑھانے کی یقین دہانی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے مابین ورچوئل مذاکرات میں حکومت نے پٹرولیم لیوی میں اضافے اور گیس مہنگی کرنے سمیت ٹیکس وصولیوں کا ٹارگٹ پورا کرنے کی یقین دہانے کرادی۔ دوسری جانب…

عمران خان کا نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کی تقرری چیلنج کرنے اور ملک گیر احتجاج کا اعلان

لاہور:  پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ محسن نقوی کی نگراں وزیر اعلیٰ تقرری نے الیکشن کمیشن کے جانبدار ہونے کاثبوت دیا۔نگران وزیراعلیٰ کے تقرر کےخلاف عدالت میں جارہے ہیں، کل منگل کو…

سو یڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی ناقابل برداشت عمل ہے، سراج الحق

راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے سو یڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک انتہائی گھناؤنا اور ناقابل برداشت عمل ہے آزادی کی آڑمیں کسی بھی ایسے فعل…