Browsing Category
Jasarat
پنجاب اور کیلیفورنیا کو سسٹر صوبے قرار دینے سے تعلقات بڑھیں گے،پرویز الٰہی
لاہور: وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب اور کیلیفورنیا کو سسٹر صوبے قرار دینے کا معاہدہ تجارتی ، معاشی ،کاروباری تعلقات میں اضافے کا باعث ہوگا، پنجاب اورامریکی ریاست کیلیفورنیا کے مابین…
قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کا جائزہ،الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دونوں صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر انتخابات کی تیاری شروع کردیں۔
نجی ٹی وی کوذرائع الیکشن کمیشن نے بتایا کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر…
حافظ نعیم کی ن لیگی صوبائی صدر سے ملاقات: شہر کی ترقی کیلیے پارٹیز کو متحد کرنے کاعزم
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں جماعت اسلامی پاکستان کے وفدنے مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر شاہ محمد شاہ سے ملاقات کی ، جس میں شہر کی تعمیر و ترقی کے لیے تما م پارٹیوں کو متحد…
محسن نقوی نگراں وزیراعلیٰ پنجاب مقرر، نوٹی فکیشن جاری
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں محسن نقوی کو نگراں وزیراعلیٰ پنجاب مقرر کردیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت…
عمران خان کا شوکت خانم فنڈز سے ہاؤسنگ پراجیکٹ میں سرمایہ کاری کا اعتراف
اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب ہرجانہ کیس میں جرح کے دوران چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے شوکت خانم کے فنڈز سے ہاؤسنگ پراجیکٹ میں سرمایہ کاری کا اعتراف کر لیا۔
ڈسٹرکٹ…
اعظم خان کی بطور نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا تقرری کا نوٹیفکیشن جاری
پشاور:اعظم خان کی بطور نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔گورنر خیبر پختونخوا غلام علی کی جانب سے وزیراعلیٰ کیلئے اعظم خان کے نام کی منظوری دے دی گئی۔
واضح رہے کہ…
حافظ نعیم الرحمن کی علی زیدی سے ملاقات،دھاندلی کے خلاف 4رکنی کمیٹی بنانے کا اعلان
جماعت اسلامی کے وفد نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں پی ٹی آئی سیکریٹریٹ میں تحریک انصاف کے سینیئر رہنما علی زیدی سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں انتخابی دھاندلی کے خلاف مشترکہ کمیٹی …
پیپلز پارٹی حقیقت تسلیم کر لے کراچی کے میئر حافظ نعیم الرحمن ہی ہوں گے، سراج الحق
کراچی:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام نے جو مینڈیٹ دیا ہے اسے ہر گز چوری نہیں ہونے دیں گے اور اپنی ایک سیٹ تو کیا اپنا ایک ووٹ کو بھی پیپلز پارٹی کے پاس نہیں جانے دیں گے،…
چھپ کر بیٹھنے کے بجائے انتخابی مہم کیلئے سڑکوں پر نکلوں گا،عمران خان
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قبل ازوقت الیکشن نہ کرائے گئے تو پاکستان کی معیشت سری لنکا کی طرح دیوالیہ پن کا شکار ہو جائے گی،برطانوی نشریاتی ادارے کو…
پاکستان کا روس سے پیٹرول و ڈیزل درآمد کرنے کا فیصلہ، 3 معاہدے طے
اسلام آباد: پاکستان نے روس سے خام تیل، پیٹرول اور ڈیزل درآمد کرنے کا فیصلہ کیاہے، اس سلسلے میں دونوں ممالک کے مابین 3 معاہدے طے پائے ہیں۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق روس سے خام تیل کی خریداری…
جماعت اسلامی کا جلسہ اظہار تشکر: شہر قائد کی رونقیں بحال کرنے کا عزم
کراچی: جماعت اسلامی کراچی کے تحت بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کے بعد جلسہ اظہار تشکر کا انعقاد کیا گیا، جس میں رہنماؤں اور کارکنوں نے شہر قائد کی رونقیں بحال کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
جلسے سے…
ملک معاشی، سیاسی، اخلاقی دیوالیہ ہوچکا، جماعت اسلامی ہی اُمید کی کرن ہے، سراج الحق
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے ملک کو معاشی ہی نہیں، سیاسی و اخلاقی لحاظ سے بھی دیوالیہ کردیا ہے، ایسے وقت میں جماعت اسلامی ہی اُمید کی کرن ہے۔
وفاقی…
دوبارہ گنتی کی آڑ میں دھاندلی کی گئی تو ملک گیر تحریک چلائینگے، حافظ نعیم
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ دوبارہ گنتی کے نام پر دھاندلی کر کے جماعت اسلامی کی جیتی ہوئی سیٹیں اور اکثریت کم کرنے کا عمل بند کیا جائے،پیپلز پارٹی نے دوبارہ گنتی کے نام پر…
عمران خان کے 7حلقوں میں ضمنی انتخابات میں کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اورسابق وزیر اعظم عمران خان کے ضمنی انتخابات میں تمام سات حلقوں سے کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔ عمران خان نے ضمنی…
جماعتِ اسلامی کے مینڈیٹ کو تسلیم کیا جائے دوبارہ گنتی پوسٹ پول ریگنگ ہے،حافظ نعیم
کراچی:جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے مینڈیٹ کو تسلیم کیا جائے، ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے عمل کو روکا جائے ،پیپلزپارٹی دوبارہ گنتی کے نام پر دھاندلی کرنا چاہتی…
کراچی بلدیاتی الیکشن: پی پی وفد کی ادارہ نور حق آمد، جماعت اسلامی کے تحفظات دور کرنیکی یقین دہانی
پیپلز پارٹی کے نمائندہ وفد نے سعید غنی کی قیادت میں ادارہ نورحق میں جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات کی،اس موقع پر انہوں نے بلدیاتی انتخابات میں زبردست کامیابی پر جماعت اسلامی کو مبارک…
خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل، گورنر نے وزیراعلی کی سمری پر دستخط کردئیے
پشاور :گورنر خیبر پختونخوا نے وزیراعلی کی ایڈوائس پر اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردئیے،وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے گزشتہ روز صوبائی اسمبلی کی تحلیل کی سمری گورنر کو ارسال کی تھی۔…
وزیراعلیٰ سندھ کا حافظ نعیم سے رابطہ، تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان سے فون پر رابطہ کیا اور ان کے جائز تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے…
جماعت اسلامی کا کراچی میں بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی پر ملک بھر میں احتجاج کا اعلان
جماعت اسلامی کا کراچی میں بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کر دیا ہے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں تاخیر پر سیاسی جماعتوں نے…
بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی: جماعت اسلامی پاکستان کا ہنگامی اجلاس شروع
بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسلامی کی واضح برتری کو تسلیم نہ کرتے ہوئے سرکاری سطح پرکی جانے والی دھاندلی اور نتائج تبدیل کرنے پر جماعت اسلامی پاکستان کا ہنگامی اجلاس امیر جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق کی…