جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

جماعت اسلامی ہی کراچی کی سب سے بڑی پارٹی ہے،  میئر بھی ہمارا ہوگا، سراج الحق

پشاور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ہی کراچی کی سب سے بڑی پارٹی ہے اور اس شہر کا میئر بھی ہمارا ہوگا۔ پشاور میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا…

بلدیاتی الیکشن میں دھاندلی:سراج الحق نے ملک گیر احتجاج کی کال دیدی

کراچی: جماعت اسلامی نے بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں تاخیر اور رد و بدل پر اپنے تحفظات سامنے رکھتے ہوئے کل ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے چیف الیکشن…

ہماری کوشش ہے اکیلے حکومت بنائیں اور سب کو ساتھ لیکر چلیں، حافظ نعیم

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے اکیلے حکومت بنائیں اور سب کو ساتھ لیکر چلیں،حتمی طور پر 90 سے زائد یوسیز ہمارے پاس ہیں اور ہمارے لوگ مزید نتائج لینے کے لیے لگے ہوئے ہیں۔…

جماعت اسلامی نے کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں سادہ اکثریت حاصل کرلی

 کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ہم کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں سادہ اکثریت کی طرف جارہے ہیں۔  کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران حافظ نعیم الرحمان…

ہماری فتح کے راستے روکنے کے لیے تاخیری حربے استعمال کیے جا رہے ہیں، حافظ نعیم

کراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہاہےکہ فتح تو اسی وقت ہوگئی تھی جب جن لوگوں کو پتا تھا کہ ہار جائیں گے وہ بھاگ گئے تھے،ہم آگے بڑھے ہیں ڈھائی سال سے الیکشن کو نہ ہونے دیا گیا۔…

بلدیاتی انتخابات : گنتی کا عمل جاری، جماعت اسلامی اب تک آگے

کراچی: بلدیاتی انتخابات کی پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد سے گنتی کا عمل جاری ہے، مجموعی طور پر جماعت اسلامی پاکستان کو اب تک برتری حاصل ہے، جماعت اسلامی کے رہنما سیف الدین ایڈوکیٹ یوسی ون جنیسر ٹاؤن سے…

بلدیاتی انتخابات: جماعت اسلامی کا ایک گھنٹے میں نتائج فراہم نہ کرنے پر دھرنا دینے کا اعلان

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ پریزائڈنگ آفیسر نے اگلے ایک گھنٹے میں فارم11اور 12 فراہم نہ دکیے گئے تو شہر بھر میں یا پھر الیکشن آفس کے باہر دھرنا دیں گے۔ ادارہ…

گورنر کادستخط کرنے سے انکار، 48 گھنٹے پورے ہونے پرپنجاب اسمبلی ازخود تحلیل

لاہور: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کےپرویز الٰہی کی جانب سے ارسال کردہ سمری پر دستخط نہ کرنے کے باوجود 48 گھنٹے پورے ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی آئینی طور پر ازخود تحلیل ہو گئی۔ تفصیلات کے…

عوام کسی بھی پروپیگنڈے کا شکار ہوئے بغیرترازو پر مہر لگانے کے لیے اپنے گھروں سے ضرور نکلیں،حافظ نعیم…

کراچی:جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے ہفتے کو رات گئے ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کسی بھی پروپیگنڈے کا شکار ہوئے بغیر آج ترازو پر مہر لگانے کے لیے اپنے  گھروں سے…

کراچی اورحیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پرتصادم کا خدشہ ہے،وزیرداخلہ

 اسلام آباد:وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے کراچی اورحیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پرکشیدگی پرگہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے 15 جنوری کوانعقاد پرسیاسی جماعتوں کے…

بلدیاتی انتخابات کا آزادانہ، منصفانہ اور پُرامن انعقاد یقینی بنایاجائے، حافظ نعیم

کراچی: امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سندھ حکومت کی الیکشن التواء کی درخواستیں مسترد کرکے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کل15جنوری کو ہی کروانے کے واضح اعلان اور…

کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہی ہوں گے: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے الیکشن 15 جنوری کو ہی کروانے کا فیصلہ کیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی…

بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے کی کوئی وجہ نہیں،عوام تیاری کریں، الیکشن کمیشن

کراچی: سیکریٹری الیکشن کمیشن آف پاکستان عمر حمید نےکہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے کی کوئی وجہ نہیں عوام تیاری کریں۔ کراچی و حیدرآباد کےعوام کے نام پیغام میں عمر حمید کا کہنا تھا کہ…