جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

گندم کا کوئی بحران نہیں مصنوعی قلت پیدا کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاون ہوگا،وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا  ہے کہ ملک میں گندم کا کوئی بحران نہیں، وافر مقدار میں ذخائز موجود ہیں ناجائز منافع خوری کر کے مصنوعی قلت پیدا کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ وزیرِاعظم…

۔15جنوری کوالیکشن نہیں ہونے دیں گے، ایم کیو ایم پاکستان

کراچی : بہادر آباد میں ایم کیو ایم پاکستان، پاک سرزمین پارٹی اور تنظیم بحالی کمیٹی کی مشترکہ پریس کانفرنس میں ڈاکٹر فاروق ستار نے تنظیم بحالی کمیٹی اور مصطفیٰ کمال نے پاک سرزمین پارٹی کو ایم کیوایم پاکستنا…

الیکشن کمیشن، حکومت اور ادارے ایم کیو ایم کی دھمکی کا نوٹس لیں، حافظ نعیم الرحمن

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے ایم کیو ایم کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر دی جانے والی دھمکی پر الیکشن کمیشن، سندھ حکومت، حکومت پاکستان اور لاء اینڈ آرڈر ،انفورسمنٹ ایجنسیوں…

گندم کے وافر ذخائر ہیں، مصنوعی قلت پیدا کرنے پر کارروائی ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے صوبوں کو  اپنے اور پاسکو کے ذخائر سے گندم کی فلور ملز تک بروقت رسد یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں گندم کے وافر ذخائر موجود،کسی کو مصنوعی قلت پیدا کرکے…

گندم کے وافر ذخائر ہیں، مصنوعی قلت پیدا کرنے پر کارروائی ہوگی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے صوبوں کو  اپنے اور پاسکو کے ذخائر سے گندم کی فلور ملز تک بروقت رسد یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں گندم کے وافر ذخائر موجود،کسی کو مصنوعی قلت پیدا کرکے…

سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کے استعفے و تقرری کے معاملے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کے استعفے و تقرری کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری قانون کو ریکارڈ سمیت 17 جنوری کو طلب کر لیا۔ سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی…

کراچی کا حق مار کر ایک بار پھر ماضی میں دھکیلا جا رہا ہے،حافظ نعیم الرحمن

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ ایک بار پھر شہر قائد کو ماضی میں دھکیلا جا رہا ہے، ہر جگہ یہی بات ہو رہی ہے کہ الیکشن ہو رہے ہیں یا نہیں ،کراچی کا حق مارا جا رہا ہے اور شہر کو…

تین بڑی جماعتوں کے ہوتے ہوئے کسی دشمن کی ضرورت نہیں، سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کے ہوتے ہوئے ملک کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں، آج چترال سے کراچی تک لوگ آٹے کی قطاروں میں کھڑے ہیں تو حکمرانوں کی…

عمران خان و دیگر پارٹی رہنماؤں کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد:توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر ڈاکٹر سکندر سلطان راجہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان، پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل اسد عمر اور پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر…

عدالت کا تقرر و تبادلوں پر چیف سیکرٹری سندھ کو بیان حلفی جمع کرانے کا حکم

کراچی:سندھ ہائی کورٹ نے بلدیاتی انتخابات سے قبل صوبے میں افسران کے تقرر و تبادلوں اور سیاسی ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی سے متعلق درخواستوں پر چیف سیکرٹری کو بیان حلفی رپورٹ کے ساتھ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔…

عمرانی ٹولے کے تمام ڈرامے باز انجام کو پہنچنے والے ہیں،رانا ثنااللہ

لاہور: وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ ڈالر خرید کر سمگلنگ و منی لانڈرنگ کی مہنگائی کے ذمہ دار عمران خان اور پرویز الہی ملوث ہیں جلد ہی سامنے آجائیں گی،پرویز الہی زبردستی پنجاب پر مسلط ہیں، ان کو…

بلدیاتی الیکشن سے قبل تقرر و تبادلوں پر چیف سیکرٹری سے بیان حلفی طلب

کراچی: عدالت عالیہ سندھ نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات سے پہلے ہونے والے افسران کے تقرر و تبادلوں اور سیاسی ایڈمنسٹریٹر کو تعینات کیے جانے سے متعلق درخواستوں پر چیف سیکرتری سے بیان حلفی طلب کرتے ہوئے رپورٹ…

ملک مفلوج ہو چکا، آئندہ حالات مزید خطرناک ہوں گے، سراج الحق

اسلام آباد:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمران جماعتوں کی آپس کی لڑائی کی وجہ سے ملک معاشی، سیاسی اور سماجی لحاظ سے مفلوج ہو چکا ہے، حکمرانوں نے ہوش کے ناخن نہ لیے تو آئندہ حالات مزید…

توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی، عمران خان کی ضمانت میں31جنوری تک توسیع

اسلا آباد :کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی کے معاملے پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ضمانت میں31جنوری تک توسیع کردی۔اسلا آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل جج…

بلدیاتی الیکشن روکنے کی ایم کیو ایم کی درخواست، سندھ ہائیکورٹ کا حکمِ امتناع جاری کرنے سے انکار

کراچی:سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کی درخواست پر بلدیاتی الیکشن روکنے کے لیے حکمِ امتناع جاری کرنے سے انکار کر دیا۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس اقبال کلہوڑو نے سماعت کرتے ہوئے اپنے حکم میں کہا کہ آج منگل کوریگولر…

پی ڈی ایم، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی نے مل کر پاکستان کو قبرستان بنا دیا، سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی ٹرائیکا نے مل کر وسائل سے مالا مال پاکستان کو محرومیوں کا قبرستان بنا دیا، پی ڈی ایم، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کی مرکزی…

پنجاب میں اعتماد کے ووٹ کا معاملہ، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی مشترکہ کمیٹی قائم

لاہور:وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے ارکان پر مشتمل کمیٹی قائم کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ، وفاقی وزیر…