جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

کراچی میں کیا ہونا ہے کیسے ہونا ہے اب ہم بتائیں گے،  حافظ نعیم الرحمن

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی والے اب جوڑ توڑ کی سیاست کو مردہ باد کریں گے، کراچی میں کیا ہونا ہے کیسے ہونا ہے اب ہم بتائیں گے، 15جنوری کو بلدیاتی انتخابات میں جماعت…

جماعت اسلامی کا تاریخی ‘‘اعلان کراچی جلسہ عام’’ باغ جناح میں تیاریاں مکمل

کراچی: شہر قائد میں جماعت اسلامی کراچی کے تحت تاریخی اعلان کراچی جلسہ عام کل اتوار کو ہوگا، اس سلسلے میں باغ جناح میں تمام تیاریاں اور انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ جماعت اسلامی کے تحت بلدیاتی…

پی ٹی آئی کی معاشی ٹیم نے اعدادوشمار کیساتھ اسحاق ڈار کے موقف کو مسترد کر دیا

اسلام آباد :سابق وزیر خزانہ اور رہنما پاکستان تحریک انصاف شوکت ترین کا معیشت کی بدحالی اور اسحاق ڈار کی پریس کانفرنس پر ردعمل سامنے آگیا، پی ٹی آئی کی معاشی ٹیم نے اعدادوشمار کیساتھ اسحاق ڈار کے موقف کو…

آئی ایم ایف کہہ رہا ہے بجلی اور پیٹرول کی قیمتیں بڑھائی جائیں، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کہہ رہا ہے بجلی اور پیٹرول کی قیمتیں بڑھائی جائیں،کوشش کررہے ہیں لوگوں پر کم سے کم بوجھ پڑے، تفصیلات کے مطابق رانا ثنا…

نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی،سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ 10 جنوری کو سماعت کرے گا، چیف جسٹس پاکستان…

کراچی بلدیاتی انتخابات میں ووٹر لسٹوں سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے کراچی بلدیاتی انتخابات میں ووٹر لسٹوں سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر تے ہوئے عدم تیاری پر سندھ حکومت کے دلائل کا حق ختم کر دیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے واضح کیا…

اہل کراچی پی پی ، ایم کیو ایم ملی بھگت سے پریشان ہیں، حافظ نعیم الرحمٰن

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی کے شہری پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی ملی بھگت سے طویل عرسے سے پریشان ہیں۔ جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی کے تحت اپنے حلقہ…

وزیراعظم کا برآمدات میں کمی کا نوٹس ، نوید قمر کی سربراہی میں چھ رکنی کمیٹی قائم

اسلام آباد:وزیر اعظم میاں محمد شہبازشریف نے برآمدات میں کمی کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر کی سربراہی میںچھ رکنی کمیٹی بنادی ہے۔  وزیر اعظم شہباز شریف نے درآمدات میں اضافہ…

بلدیاتی انتخابات کی یقین دہانی پر جماعت اسلامی کا دھرنا ختم، 8 جنوری کو باغ جناح میں تاریخی جلسہ…

کراچی: جماعت اسلامی کی جانب سے ایوان صدر روڈ پر جاری دھرنا صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کی آمد اور ان کی جانب سے 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات کے انعقاد اور الیکشن کمیشن میں دی گئی درخواستوں کو واپس لینے کی…

انتخابات قریب آتے ہی سازش شروع ہوگئ،کل سے سی ایم ہاؤس پر دھرنا دینگے ،حافظ نعیم

کراچی :امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ تین مرتبہ بلدیاتی انتحابات ملتوی ہوچکے،انتخابات کا وقت قریب آتے ہی سازش شروع ہوگئ ہے،حلقہ بندیوں کے مسئلے پر جماعت اسلامی وقت پرآواز اٹھاچکی…

صوبائی حکومت کو الیکشن شیڈول کے بعد تقرریوں،تبادلوں کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم

 کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات سے قبل ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سندھ حکومت کو الیکشن شیڈول کے بعد تمام تقرریوں، تبادلوں کا جائزہ لیتے ہوئے رپورٹ پیش کرنے کا حکم…

کراچی کے بلدیاتی انتخابات، ایم کیوایم رہنما خالد مقبول کی ادارہ نورِحق میں حافظ نعیم الرحمان سے…

کراچی: ادارہ نورحق میں کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے مسئلے پر ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کے رہنماؤں کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں حلقہ بندیوں کے معاملے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ایم کیو ایم…

اتحادی بننے پر ایم کیو ایم نے کیا کیا فوائد سمیٹے، پیپلز پارٹی نے پول کھول دیا

کراچی:  ایم کیو ایم پاکستان کی اتحادی حکومت سے علیحدہ ہونے کی دھمکی کے بعد پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت سے متحدہ کو ملنے والے فوائد کی تفصیلات  شیئر کردیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے…

جماعت اسلامی کا الٹی میٹم ختم، کل وزیر اعلیٰ ہاؤس پر دھرنے کا اعلان

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے بلدیاتی انتخابات کے التواء کے لیے سندھ حکومت کے الیکشن کمیشن کو ارسال کردہ خطوط واپس لینے کے لیے جماعت اسلامی کی جانب سے دیئے گئے 24گھنٹوں کے الٹی میٹم کے…

ایم کیو ایم پاکستان کے مطالبے پر آصف زرداری نے مشاورت کے لیے وقت مانگ لیا

بلدیاتی الیکشن اور حلقہ بندیوں سے متعلق ایم کیو ایم پاکستان کے مطالبے پر پیش رفت سامنے آئی ہے جبکہ وزیر اعظم شہباز شریف کی متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) اور پیپلز پارٹی کے درمیان اختلافات ختم کرنے کی کوششیں…