جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

پیپلزپارٹی کراچی شہر کے میئر کا خواب دیکھنا چھوڑ دے، سراج الحق

پشاور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن تاریخ پر تاریخ دے کر کراچی کے عوام کو اپنی اصل قیادت سے محروم رکھنا چاہتا ہے۔ الیکشن کمیشن کا سندھ حکومت سے مرعوب ہونا افسوس ناک ہے،…

بلدیاتی انتخابات: الیکشن کمیشن نے نتائج تبدیل کرنے پر پریزائیڈنگ افسران کو طلب کرلیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے یوسی 12 منگھوپیر کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج تبدیلی کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے پریزائیڈنگ افسران کو طلب کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبر بلوچستان شاہ…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیخ رشید کیخلاف کراچی، حب میں درج مقدمات پر کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کے خلاف کراچی اور حب میں درج مقدمات پر کارروائی سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی…

فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ غیر قانونی قرار، گھریلو صارفین کو 500 یونٹ تک سبسڈی دینے کا حکم

لاہور: عدالت عالیہ نے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی وصولی غیرقانونی قرار دیتے ہوئے گھریلو صارفین کو 500 یونٹس تک سسبڈی دینے کا حکم جاری کردیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے بجلی کے…

جنرل باجوہ نے عمران خان کو بلنڈر تسلیم کیا جس کو سیاست سے باہر پھینکنا ہو گا، مریم نواز

ملتان:مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم صفدر نے کہا ہے کہ گھڑی چور نے صرف گھڑی چوری نہیں کی بلکہ پاکستان کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک تباہی مچائی ہے اور آج باجوہ صاحب جب ریٹائر ہوئے تو انہوں نے لوگوں سے…

مقبوضہ کشمیر دنیا کاسب سے بڑا قید خانہ، حکمرانوں نے اپنا حق ادا نہیں کیا، سراج الحق

اسلام آباد:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق  نے کہا ہے مقبوضہ کشمیر دنیا کا سب سے بڑا قید خانہ ہے،ڈرہے کہ ان حکمرانوں کے ہوتے سری نگرکے بعد مظفرآباد اور گلگت بلتستان بھی ہاتھ سے نہ نکل جائے۔…

 عمران خان نہیں چاہتے ملک ترقی کرے اور خود اپوزیشن میں عزت کے ساتھ رہیں ، اسحاق ڈار

 اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے عمران خان نہیں چاہتے کہ ملک ترقی کرے اور عزت کے ساتھ رہے بلکہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کی اپوزیشن میں ملک نیچے جائے، وزیراعظم شہباز شریف اور عمران خان کا موازنہ کیا ہی…

شیخ رشید کی گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست، پولیس کو نوٹس جاری

اسلام آباد:ہائی کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے گرفتار سربراہ شیخ رشید کے بھتیجے کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست پر پولیس، اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس جاری کر کے 6 فروری کو ریکارڈ سمیت طلب…

الیکشن کمیشن کی کارکردگی سوالیہ نشان بن گئی،عوام کے مینڈیٹ کا مذاق قبول نہیں،حافظ نعیم الرحمن

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ مینڈیٹ اور نتیجے پر کسی سے کمپرومائز نہیں ہوگا، عملے کی تقرری سے لیکر نتائج کے نہ دینے تک مجموعی طور پر الیکشن سوالیہ نشان بن گیا ہے،انتخابات کے بعد…

قوم سوال کررہی ہے دہشتگردی کے خاتمے کے بعد  پشاور دھماکا کیسے رونما ہوا؟، وزیراعظم

پشاور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پشاور دھماکے پر پوری قوم اشکبار ہے اور سوال کررہی ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے بعد یہ واقعہ کیسے رونما ہوا؟۔ گورنر ہاؤس پشاور میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے…