جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

پنجاب الیکشن معاملہ ،گورنر اور الیکشن کمیشن پر توہین عدالت کی درخواست دائر

لاہور: ہائی کورٹ میں عدالتی احکامات کے باوجود پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہ کرنے پر گورنر پنجاب اور الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ عدالتِ عالیہ میںشہری…

ای سی سی: گھریلو، کمرشل اور پاور سیکٹرز کیلیے گیس قیمتوں میں اضافے کی منظوری

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)نے گھریلو، کمرشل اور پاور سیکٹرز کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ای سی سی نے روس کے ساتھ ایک کروڑ 45…

عالمی مالیاتی ادارے کا قرض نہیں زہر ہے جو حکومت قوم کو دے رہی ہے، سراج الحق

راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ امریکی غلام آئی ایم ایف کے اشاروں پر ناچ رہے ہیں، عالمی مالیاتی ادارے کا قرض نہیں زہر ہے جو حکومت قوم کو دے رہی ہے۔ 170ارب کے نئے ٹیکسز یا کسی منی…

وقت آنے پر آئندہ الیکشن لڑنے کا فیصلہ کروں گا،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں وقت آنے پر آئندہ الیکشن لڑنے کا فیصلہ کروں گا، اگر میں نے الیکشن لڑا تومسلم لیگ(ن)کے ٹکٹ پر لڑوں گااوراگر…

جنرل باجوہ سپر کنگ تھے، شہباز شریف ان کے فیورٹ تھے، عمران خان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ سپر کنگ تھے اور سارے اختیارات ان کے پاس تھے، شہباز شریف ان کے فیورٹ تھے ،جو چیزیں سامنے آ رہی ہیں اس سے واضح ہوا کہ مجھے نکالنے میں…

آئی ایم ایف کے جس معاہدے پر عمران خان نے دستخط کیے ہم اسی پر عمل پیرا ہیں ،خرم دستگیر

اسلام آبادس:وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ہم جس معاہدے پر عمل کر رہے ہیں اس پر عمران خان نے اپریل 2019 میں دستخط کیے تھے۔آئی ایم ایف کا اصرار ہے کہ 2019 کے معاہدے پر عمل کیا جائے۔…

پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں کا ایک اور بھارتی فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ بے نقاب

اسلام آباد: بھارت کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ ناکام، پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بھارتی فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ بے نقاب کردیا ۔ جنگی جنون میں مبتلا بھارت کو ایک اور شرمندگی…

الیکشن کمیشن عوام کا حق ادا کرے، جماعت اسلامی احتجاج نہیں کرے گی، حافظ نعیم

کراچی: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے  صوبائی الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن عوام کا حق ادا کرے، جماعت اسلامی احتجاج نہیں کرے گی۔…

آئی ایم ایف ڈیل: 170 ارب کے نئے ٹیکسز لگیں گے، منی بجٹ لانا ہوگا: وزیر خزانہ کا اعلان

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے منی بجٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے ڈیل کے تحت 170 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانا ہوں گے،ہم نے پیٹرولیم پر جی ایس ٹی لگانے سے انکار کردیا ہے تاہم پیٹرولیم…

جماعت اسلامی نے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کا اعلان کردیا

جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ  جماعت اسلامی کے مینڈیٹ کو تسلیم کیا جائے، پورا شہر کھنڈرات میں تبدیل ہوگیا ہے مگر حکمرن بے حسی کی تصویر بنے ہوئے ہیں،11فروری سے پہلے گیارہ نشستوں…

بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، بارودی مواد پھٹنے سے پاک فوج کے 2افسر شہید

راولپنڈی:  بلوچستان کے علاقے کوہلو میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران بارودی مواد پھٹنے سے پاک فوج کے 2 افسر شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر جواد…

آئی ایم ایف مذاکرات ختم، پاکستان  کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں ہو سکا

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے تصدیق کی ہے کہ ایک ارب 10 کروڑ ڈالرز قرض کے نویں پروگرام کیلیے پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈز کے درمیان مذاکرات ختم ہوگئے، جس کے دوران اسٹاف کی سطح کا معاہدہ نہیں ہوسکا اور آئی…

تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر نے کارکنوں کے ہمراہ گرفتاری دیدی

ملتان: تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر نے کارکنوں کے پکڑے جانے پر خود اپنی گرفتاری دے دی، قبل ازیں الیکشن کمیشن آفس میں ہنگامہ آرائی کرنے پر پولیس کی جانب سے عامر ڈوگر کے ڈیرے پر چھاپا مارا گیا تھا، جس میں…