جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

ترکیہ میں آخری متاثرہ شخص کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،وزیراعظم

انقرہ:وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکیہ میں تباہ کن زلزلے سے جانی و مالی نقصان پر بے حد افسوس ہے، نقصان بہت زیادہ ہے، آخری متاثرہ شخص کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، صدر طیب اردگان کی اہلیہ امینہ…

کراچی پولیس آفس پر حملہ: کلیئرنس مکمل، آپریشن میں 3 دہشتگرد مارے گئے، رینجرز اہلکار سمیت 3 شہید

کراچی: شاہراہ فیصل پر کراچی پولیس آفس پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد سیکورٹی اداروں نے کلیئرنس آپریشن مکمل کرلیا۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران 3 دہشت گرد مقابلے میں مارے گئے جب کہ ایک نے خود کو دھماکے سے…

سپریم کورٹ نے 90دن میں انتخابات نہ کرانے کے خلاف درخواست کی سماعت سے انکار کر دیا

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے 90دن میں انتخابات نہ کرانے کے خلاف درخواست پر سماعت سے انکار کر دیا۔ عدالتِ عظمی میں درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر شعیب شاہین نے دائر…

مہنگائی اشرافیہ کی وجہ سے ہے، ججز، جنرلزسمیت  سب کو حساب دینا ہوگا، حافظ نعیم

کراچی:  امیر جماعت اسلامی کراچی  حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اب سب کا حساب ہونا چاہئے، ججز اور جنرلز کو بھی حساب بھی دینا ہوگا، لیڈرز اپنے ذاتی مفادات سےباہر نہیں نکلتے، عوام ان کی خرچیوں سے مایوس ہوتے…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور:پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے حکومتی فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ میں درخواست شہری منیر احمد نے اظہر صدیق کی وساطت سے دائر کی ہے، درخواست میں وزارت…

عمران خان نے سابق آرمی چیف جنرل باجوہ کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے صدر مملکت…

حکومت نے اربوں روپے کے ٹیکسوں کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

اسلام آباد: حکومت نے فنانس بل کے ذریعے نئے ٹیکسز عائد کیے جانے کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا۔ وفاقی حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گراتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات…

الیکشن کمیشن کے باہر ہنگامہ آرائی،عمران خان کی عدم پیشی پر درخواست ضمانت خارج

اسلام آباد:انسداد دہشت گردی عدالت نے الیکشن کمیشن کے باہر ہنگامہ آرائی سے متعلق کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ جج نے ریمارکس دیے کہ میرٹ پر تو ہم اس کو تب سنتے جب ملزم حاضر ہوتا  ہم وہ چیز…

فنانس ضمنی بل: لگژری اشیا پر سیلز ٹیکس 25 فیصد، کئی شعبوں میں اضافی و ایڈوانس ٹیکس کی تجویز

وزیر خزانہ اسحق ڈار نے قومی اسمبلی میں فنانس ضمنی بل 2023ء پیش کردیا، جس کے مطابق لگژری اشیا پر سیلز ٹیکس بڑھا کر 25 فیصد کرنے اور کئی دیگر شعبوں میں اضافہ اور ایڈوانس ٹیکس تجویز کیا گیا ہے۔…

  عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ ہونے والے معاہدے پبلک کیے جائیں، سراج الحق

حیدرآباد:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ن لیگ، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی بند گلی میں، اب آگے جا سکتی ہیں نہ پیچھے، کرپٹ ٹرائیکا کو عوام الیکشن میں آئینہ دکھائیں گے، تینوں نے قرضے لے لے کر…

عوام کو بجلی کا جھٹکا، 4 ماہ میں 76 ارب دینے ہونگے، کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے بجلی صارفین سے 76 ارب روپے اضافی وصول کرنے کی منظوری دیدی۔  کے الیکٹرک سمیت بجلی صارفین سے اضافی وصولیاں آئندہ 4 ماہ میں کی جائیں گی، رقم پاور ہولڈنگ کمپنی کے قرض…

جنرل باجوہ سپر کنگ تھے تو کیا آپ ان کے ملازم تھے؟ مریم نواز کا عمران خان سے سوال

لاہور: پاکستان مسلم لیگ(ن)کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان نے جھوٹ کا نام بیانیہ رکھا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کے پاس کوئی معاشی پلان نہیں تھا، جنرل باجوہ سپر کنگ تھے تو کیا آپ ان کے ملازم…