Browsing Category
Jasarat
پنجاب اور کے پی میں انتخابات پر از خود نوٹس،پیپلز پارٹی کے وکیل نے فل کورٹ بنانیکی استدعا کر دی
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات سے متعلق از خود نوٹس پر سماعت شروع ہو گئی جس کے دوران پیپلز پارٹی کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے فل کورٹ بنانے کی استدعا کر دی۔…
وزیراعظم شہبازشریف سے عسکری قیادت کی اہم ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے ملاقات کی جس میں ملکی سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
میڈیاذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے…
ہم خود اپنے حالات ٹھیک نہیں کرینگے توکوئی ہماری مددنہیں کریگا،وزیر اعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے دہشت گردی کے خلاف جامع حکمت عملی تشکیل دینے کا عزم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہم خود اپنے گھر کے حالات ٹھیک نہیں کریں گے تو کوئی ہماری مدد کو نہیں آئے گا اور سیاسی استحکام ہر لحاظ سے…
حکومت نے آئی ایم ایف کے حکم پر عوام کی گردن کو دبوچ لیا، سراج الحق
اوکاڑہ:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف کے حکم پر 170ارب کے لیے 23کروڑ عوام کو گردن سے دبوچ لیا، اربوں کے اثاثے رکھنے والوں کو کوئی نہیں پوچھتا، کسی نے پی پی کا جھنڈا…
بلوچستان واقعہ میں ملوث مجرموں کو عبرت ناک سزا دی جائے، سراج الحق
لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانون ہے،بلوچستان واقعہ میں ملوث مجرموں کو عبرت ناک سزا دی جائے، اگر ظالموں کو نشان عبرت بنا دیا گیا تو آئندہ کوئی…
صدر مملکت نے فنانس بل 2023 کی منظوری دے دی
اسلام آبا: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس(سپلیمنٹری)بل 2023 کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے فنانس بل 2023 کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی ہے۔
خیال رہے کہ پیر کی شام قومی اسمبلی میں…
پاکستان اور افغانستان کا دہشت گردی کیخلاف مشترکہ جدوجہد پر اتفاق
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ وزیر دفاع خواجہ آصف کے دورہ افغانستان میں دہشتگرد گروپوں کے خلاف مل کر لڑنے پر اتفاق کیا گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا…
سپریم کورٹ: پنجاب اور کے پی کے میں انتخابات نہ ہونے کاازخود نوٹس
سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات نہ ہونے کا ازخود نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس نے ازخود نوٹس دو رکنی بینچ کے نوٹ پر لیا۔
سپریم کورٹ نے ازخودنوٹس کی سماعت کیلئے9رکنی بینچ تشکیل دیدیا۔…
جیل بھرو تحریک ملک کو آزاد اور خوش حال بنائے گی،عمران خان
لاہور:پی ٹی آئی چیئرمین و سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے تمام پاکستانیوں سے اپیل کی کہ اپنی حقیقی آزادی کے لیے ہماری جیل بھرو تحریک میں شامل ہوں، جیل بھرو تحریک کا مقصد میڈیا اورسماجی شخصیات پر حملوں اور ملک…
جیل بھرو تحریک؛ شاہ محمود قریشی سمیت کئی رہنماؤں نے گرفتاری دے دی
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کے آغاز پر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور جنرل سیکرٹری اسد عمر سمیت کئی رہنماؤں نے گرفتاری دے دی۔
لاہور میں کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او)…
آئی ایم ایف معاہدے سے مہنگائی میں اضافہ ہوگا، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام سے مشکلات آئیں گی، پوری کوشش ہے کہ پاکستان کو مشکلات سے نکالیں، آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات آخری مراحل میں ہیں۔ آئی ایم ایف…
تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز بدھ سے ہوگا
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز بدھ سے صوبائی دارالحکومت لاہور سے ہوگا، 2 بجے چیرنگ کراس لاہور میں تحریک انصاف کے رہنما گرفتاریاں پیش کریں گے۔
نجی ٹی وی کے مطابق پہلے مرحلے…
عمران خان اور بشریٰ بی بی توشہ خانہ تحقیقات میں نیب طلب
اسلام آباد: نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ معاملے کی تحقیقات کے لیے طلب کرلیا۔
خبر رساں اداروں کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق خاتون اول…
پرویز الٰہی نے ق لیگ چھوڑ دی، ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل
لاہور: چودھری پرویز الٰہی نے مسلم لیگ ق چھوڑ کر تحریک انصاف میں ساتھیوں سمیت شمولیت اختیار کرلی۔
سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی قیادت پر…
عمران خان کی گرفتاری کا فیصلہ، ایف آئی اے اور پولیس کی تیاری مکمل
لاہور: چئیرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی ہدایت پر ایف آئی اے لاہور کی 4 رکنی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے، ڈائریکٹر…
صدر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا
اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ دے دی۔آئین کی خلاف ورزی سے بچنے کیلئے الیکشن کی تاریخ دینا آئینی فرض سمجھتا ہوں۔
سرکاری اعلامیے کے مطابق…
الیکشن کی تاریخ کے بہانے بنا کر آئین سے کھلواڑ کیا جارہا ہے،صدر مملکت
اسلام آباد :صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ الیکشن کے لیے حیلے بہانے تلاش کئے جا رہے تھے اس لیے مجھے خط لکھنا پڑا، الیکشن کی تاریخ دینے کے بجائے معاملہ ایک دوسرے پر ڈالا جا رہا ہے، آئین میں سوراخ…
آئین کے تحت انتخابات کی تاریخ اور ناہی مشاورت کر سکتے ہیں،الیکشن کمیشن کا جواب
اسلام آ باد:الیکشن کمیشن کی جانب سے صدرعارف علوی کو جواب دیا گیا ہے کہ کمیشن اپنی آئینی ذمہ داریوں سے بخوبی واقف ہے۔
الیکشن کمیشن کے سیکرٹری کی جانب سے لکھے جانے والے خط، جس میں لکھا گیا ہے…
آئی ایم ایف کا پاکستان میں امیر طبقے سے ٹیکس وصول کرنے پر زور
اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈز(آئی ایم ایف)نے پاکستان میں امیر طبقے سے ٹیکس وصول کرنے اور سبسڈیز ختم کرنے پر زور دیا ہے۔
آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے جرمن میڈیا کو…
صرف جماعت اسلامی ملک کو اسلامی معیشت دے سکتی ہے، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ صرف جماعت اسلامی ہی ملک کو اسلامی معیشت دے سکتی ہے۔
سراج الحق کا کہنا تھا کہ شفاف الیکشن ملک کی ضرورت ہیں ،پورے ملک میں ایک ہی روز انتخابات ہوں…