جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی حالات کو مارشل لاء کی جانب بڑھا رہے ہیں، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی حالات کو مارشل لاء کی جانب بڑھا رہے ہیں۔ جماعت اسلامی کی انتخابات کے لیے تیاری مکمل ہے، ہم نے انقلابی منشور پیش کردیا۔…

پاکستان معاشی اصلاحات پر اپنا اعتماد بحال کرے، آئی ایم ایف

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)  نے کہاہے کہ پاکستان کو مہنگائی، شرح نمو میں کمی اور زرمبادلہ کی ضرورت جیسے بڑے چیلنجز کا سامنا ہے۔ آئی ایم ایف پاکستان سے معاشی اصلاحات پر عمل درآمد چاہتا ہے،…

پنجاب میں عام انتخابات کی منسوخی کا معاملہ:الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کوخط لکھ دیا

 اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے صدر مملکت عارف علوی کو خط لکھ کر پنجاب کے عام انتخابات کی منسوخی سے متعلق آگاہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں عام انتخاب کی منسوخی کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی…

الیکشن کمیشن کا پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنا ناقابل قبول ہے، سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنا ناقابل قبول ہے، ادارہ تمام سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے فیصلہ کرے، کسی سیاسی پارٹی کے پریشر میں آئے بغیر…

کوئی قانون و آئین سے بالاتر نہیں، دہشت گردوں کو پناہ دینا اور ڈھال بنانا ناقابل برداشت ہے ،وزیراعظم

تھر پار کر:وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ کوئی قانون و آئین سے بالاتر نہیں، دہشت گردوں کو پناہ دینا اور ڈھال بنانا ناقابل برداشت ہے ، اس کی اجازت نہیں دی جائےگی، پاکستان کو مشکلات سے نکالیں گے ، ترقی کے…

مہنگائی و بیروزگاری جاری رہی تو انارکی دُور نہیں، سراج الحق

لاہور:  امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ملک میں انارکی پھیلنے کے خدشہ کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اگر قانون و انصاف کی اسی طرح دھجیاں اڑتی رہیں، غریب قوم مہنگائی، بدامنی، غربت اور بے روزگاری کی آگ میں…

اسلام آباد سمیت ملک کے طول و عرض میں شدید زلزلہ، 4 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے 3 صوبوں اور دنیا کے مختلف ممالک میں 6.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کے نتیجے میں رات گئے تک 4 افراد کے جاں بحق ہونے اور 100 سے زائد کے زخمی ہونے کی…

پاکستان پیپلز پارٹی میں جمہوریت نہیں آمریت چلتی ہے ، حافظ نعیم

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم  کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی میں بھی جمہوریت نہیں وراثت چلتی ہے ان کی اپنی پارٹی میں آمریت قائم ہے،ہمیشہ ان سیاسی جماعتوں نے انتخابات سے بھاگنے کی کوشش کی ہے…

پیٹرول سبسڈی پر آئی ایم ایف کے تحفظات

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے غریب عوام کے لیے پیٹرول کی قیمت میں کمی کے حوالے سے عالمی مالیاتی ادارے نے اپنے تحفظات ظاہر کردیے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق گزشتہ روز وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق…

ضمنی بلدیاتی انتخابات کیخلاف سندھ حکومت عدالت سے رجوع کرے، بلاول بھٹو

کراچی:  وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ حکومت الیکشن کمیشن کی طرف سے اعلان کردہ ضمنی بلدیاتی انتخابات کے خلاف سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرے۔ کراچی…

ٹرائیکا کے لیڈران واشنگٹن جا کر گیڈر بن جاتے ہیں، سراج الحق

بہاولنگر:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کی اسپیشلائزیشن کرپشن ہے، توشہ خانہ میں سب کے کارنامے سامنے آ گئے، گھڑیاں، گاڑیاں، کلاشنکوفیں، گلدان، پائن…

عمران خان کیخلاف مقدمات: اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین سے 27 مارچ تک جواب طلب کرلیا

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے عمران خان کیخلاف درج مقدمات سے متعلق کیس میں تمام فریقین سے 27 مارچ تک جواب طلب کرلیا عدالت عالیہ نے اسلام آباد میں درج مقدمات کا ریکارڈ بھی مانگا ہے۔ اسلام آباد…