Browsing Category
Jasarat
انتخابات التوا کیس: جسٹس جمال کی کیس سننے سے معذرت کے بعد نیا بینچ تشکیل
اسلام آباد:پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کرنے والے 4رکنی بنچ میں شامل جسٹس جمال مندوخیل نے کیس سننے سے معذرت کرلی ہے،جسٹس جمال مندوخیل کی معذرت کے بعد بنچ…
بجلی صارفین پر 335ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کا فیصلہ
اسلام آباد: نیپرا نے بجلی صارفین کو ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کرلی اور 3.23روپے فی یونٹ مستقل سرچارج عائد کرنے کی منظوری دے دی
نیپرا نے بجلی صارفین پر335ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی…
ڈیجیٹل مردم شماری کے نام پر عوام کے ساتھ مذاق کیا جارہا ہے، حافظ نعیم الرحمن
جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 2017 کی جعلی مردم شماری کو ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی نے وفاقی کابینہ میں منظوری دے کر کراچی کے عوام کی پیٹھ پر چھرا گھونپا تھا ، جماعت اسلامی نے اس…
ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
اسلام آباد:ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔تلہ گنگ کے شہری نے اپنی درخواست میں پنجاب اور خیبر پختو نخوا کے انتخابات عام انتخابات تک ملتوی کرنے کی استدعا بھی کی…
دو صوبوں میں الیکشن التوا کا کیس،جسٹس امین کی کیس سننے سے معذرت، عدالت کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا
اسلام آباد: پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ میں شامل جسٹس امین الدین نے سماعت سے معذرت کرلی جس کے بعد 5…
مبینہ بیٹی ٹیریان کیس؛ عمران خان کی نااہلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے مبینہ بیٹی ٹیریان کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کی درخواست قابل سماعت ہونے یا مسترد کرنے سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق…
عدالتوں میں دہرے معیار، ججز کا اپنا اپنا انصاف ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ عدالتوں میں دہرے معیارات، ججز کا اپنا اپنا انصاف ہے۔
جمعیت طلبہ عربیہ کی مرکزی شوریٰ سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم،…
چیئرمین سینیٹ نےعدالتی اصلاحات بل منظوری کیلئے صدر مملکت کو ارسال کردیا
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سپریم کورٹ رولز اینڈ پروسیجر بل منظوری کے لیے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کر دیا۔
قومی اسمبلی کے بعد آج سینیٹ نے بھی عدالتی اصلاحات بل کثرت…
الیکشن کمیشن نے پختونخوا اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان جاری کردیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے، جس کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کا الیکشن 8 اکتوبر کو ہوگا۔
خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کے معاملے پر…
خاتون جج دھمکی کیس:عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد:ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں سول جج ملک امان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اورسابق وزیر اعظم عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔عمران خان…
قومی اسمبلی نے عدالتی اصلاحات کا بل متفقہ طور پر منظور کر لیا
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں عدالتی اصلاحات سے متعلق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔
اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی اجلاس شروع ہوا تو…
عدالتی اصلاحات ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے چیف جسٹس آف پاکستان کے ازخود نوٹس لینے اور سپریم کورٹ کے بینچوں کی تشکیل کے اختیارات میں کمی کے حوالے سے بل کی منظوری دے دی جس کے بعد اسے قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔وزیر…
کراچی بلدیاتی الیکشن میں دوبارہ گنتی سے متعلق جماعت اسلامی کی درخواست منظور
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے کراچی کی 6 یونین کونسلز میں دوبارہ گنتی سے متعلق جماعت اسلامی کی درخواست منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے جماعت اسلامی کی درخواست پر کراچی کی 6 یونین کونسلز میں دوبارہ گنتی سے…
ڈپٹی کمشنر کی ڈیٹا تک رسائی مردم شماری میں دھاندلی کی سازش ہے،حافظ نعیم
کراچی :امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے الیکشن کمیشن پیپلز پارٹی کی بی ٹیم بنا ہوا ہے، ڈپٹی کمشنرز (ڈی سیز) کو ڈیٹا تک رسائی دےکر مردم شماری میں ایک بار پھر دھاندلی کی راہ ہموار کردی…
مسائل کے حل کیلیے عدلیہ، اسٹیبلشمنٹ اور الیکشن کمیشن نیوٹرل ہوجائیں، سراج الحق
لاہور:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی حکومتیں مسلط کرنے پر اسٹیبلشمنٹ کفارہ ادا کرے جو آئندہ کے لیے سیاست سے مکمل غیرجانبداری کی صورت میں ہوسکتا ہے، ملک اسی صورت آگے…
اسلام آباد ہائی کورٹ، عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی تفصیلات طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلا ت طلب کر لیں،سماعت آج (منگل )تک کے لئے ملتوی کردی گئی۔
پیر کو اسلام آبا دہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین پی ٹی آئی…
صوبوں میں عام انتخات کا کیس: پی ٹی آئی اور حکومت سے پرامن رہنے کی یقین دہانی طلب
اسلام آباد:چیف جسٹس سپریم کورٹجسٹس عمر عطا بندیال نے پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کیس میں فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے تحریک انصاف اور حکومت سے پرامن رہنے کی یقین دہانی طلب کر لی، ججز نے ریمارکس دیے…
صدر مملکت عمران خان کے صرف دانت تبدیل کرسکتے ہیں سیاست نہیں، وفاقی وزیر داخلہ
فیصل آباد: وفاقی وزیرداخلہ اورمسلم لیگ ن پنجاب کے صدر راناثنااللہ نے کہاہے کہ عارف علوی عمران خان کے صرف دانت تبدیل کرسکتے ہیں سیاست تبدیل نہیں کر سکتے، عمران خان جب گرفت میں آئے گاتواس کاسوفٹ…
وزیر اعظم نے صدر مملکت کے خط کو پی ٹی آئی کی پریس ریلیز قرار دیدیا
اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خط کو یکطرفہ اور حکومت مخالف قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے خط میں آپ نے جو لب ولہجہ استعمال کیا، اس سے آپ کو جواب دینے پر مجبور ہوا…
پنجاب میں فی خاندان کو بیک وقت 20کلو مفت آٹا مل سکے گا، نگران وزیر اعلی
لاہور: پنجاب کی نگران کابینہ نے صوبے میں فی خاندان کوایک وقت میں 20کلو مفت آٹے کی فراہمی کی منظوری دے دی۔
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس میں پنجاب بھر میں مفت…