Browsing Category
Jasarat
خاتون جج دھمکی کیس، وارنٹ تبدیلی اور دیگر 3کیسز میں عبوری ضمانتوں کا تحریری فیصلہ جاری
اسلام آباد کی عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری کو قابلِ ضمانت میں تبدیل کرنے سمیت دیگر 3 مقدمات میں…
کبھی نہیں کہا اسٹیبلشمنٹ اپنا راستہ پکڑے،سول ملٹری تعلق میں توازن ناگزیر ہے، عمران خان
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی اورسابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ حتمی ہے ، حکومت نے یہ فیصلہ تسلیم نہ کیا تو یہ توہین عدالت کے زمرے میں لیا جائے گا۔ کبھی نہیں…
عمران خان کے پیچھے سے 3 چار ججز ہٹا دو یہ دھڑام سے نیچے گر جائے گا، مریم نواز
راولپنڈی : مسلم لیگ نواز کی چیف آرگنائزرمریم نوازکاکہنا ہے کہ ہم الیکٹ ہوکر یہاں پہنچے ہیں ، انتخابات کی پوری تیاری کریں گے،لیکن انتخابات اپنے وقت پر ہونے چاہئیں۔ عمران خان کے پیچھے سے 3 چار ججز ہٹا دو یہ…
حکومت اور اتحادیوں کا اجلاس: پارلیمنٹ میں ایک اور نئی قرار دادلانےکا فیصلہ
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیاسی قائدین کا اہم اجلاس ہوا جس میں مولانا فضل الرحمان، آصف زرداری، مریم نواز سمیت دیگر اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی جبکہ ویڈیو لنک پر نواز شریف…
اے ٹی سی نے عمران خان کی عبوری ضمانت میں 13 اپریل تک توسیع کردی
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے چئرمین تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان کی عبوری ضمانت کی درخواست پر معافی کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں طلب کیا تھا جس میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں 13 اپریل…
انتخابات میں تاخیر: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ پنجاب اسمبلی کے انتخابات 8 اکتوبر تک ملتوی کرنے کے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن…
ایک شخص کو اقتدار میں لانے کیلئے پھر جتن کیے جا رہے ہیں، نواز شریف
لندن: مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک شخص کو اقتدار میں لانے کے لیے دوبارہ جتن کیے جا رہے ہیں۔
نواز شریف کا کہنا تھا کہ آمروں اور ڈکٹیٹروں کے لیے نظریہ ضرورت…
وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد رجسٹرار سپریم کورٹ کو ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی جانب سے منظوری کے بعد سپریم کورٹ کے رجسٹرار عشرت علی کو ہٹانے کے لیے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان ایڈمنسٹرٹیو سروس گریڈ 22 کے عشرت علی کو…
حکومت اور پی ٹی آئی دوبارہ سے آئین کو پاما ل کر رہی ہیں، سراج الحق
لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کی سیاسی جنگ کے شعلے ریاست کی تمام شاخوں کوبھسم اور ملک کو بے مثال انتشار کی طرف دھکیل رہے ہیں۔
سراج…
حق دو کراچی کو تحریک کا دوبارہ آغاز کررہے ہیں، حافظ نعیم
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے” حق دو کراچی کو” تحریک دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا اور کہا کہ منگل سے شہر کے سیکڑوں مقامات پر کیمپس لگائے جائیں گے، گلی گلی جائیں گے اور لوگوں کو…
پنجاب اور کے پی میں انتخابات کے التواءکیس کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ، کل سنایاجائیگا
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت مکمل کرلی اور فیصلہ محفوظ کرلیا، کل سنایا جائے گا۔
چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ایسے حالات بھی ہوسکتے ہیں جب…
امیر جماعت اسلامی کی حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کیلیے ثالثی کی پیشکش
لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے قومی انتخابات پر اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے تمام پارلیمانی پارٹیوں سے رابطوں کا اعلان کیا ہے اور انہیں منصورہ کا پلیٹ فارم استعمال کرتے ہوئے مذاکرات کے آغاز کی…
وزارت تجارت نے اسرائیل سے تجارت کی تردید کردی
اسلام آباد:وزارت تجارت نے اسرائیل سے تجارت کی تردید کردی۔ ترجمان وزارت تجارت نے کہا کہ اسرائیل سے تجارتی تعلقات ہیں اور نہ ہی استوار کرنا چاہتے ہیں، پاکستان اور اسرائیل کی مابین تجارتی تعلقات استوار ہونے…
خنجراب بائی پاس تین سال بعد دوبارہ کھل گیا
اسلام آباد: چین اور پاکستان کے درمیان تین سال کی بندش کے بعد تجارت اور سفری سہولیات کل سے دوبارہ بحال ہوجائیں گی۔
ایک معاہدے کے تحت دونوں ممالک خنجراب پاس کے ذریعے یکم اپریل سے 30 نومبر کے…
چیف جسٹس سمیت تین ججز کیخلاف ریفرنس دائر ہو سکتا ہے، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سمیت تینوں ججوں کےخلاف ریفرنس دائر کیا جا سکتا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارو کو دیے گئے انٹرویو میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ چیف…
شہباز شریف اور دیگر کیخلاف آشیانہ ریفرنس کی سماعت 8 اپریل تک ملتوی
لاہور:احتساب عدالت نے وزیرِ اعظم شہباز شریف اور دیگر کے خلاف آشیانہ اقبال ریفرنس کی سماعت 8 اپریل تک ملتوی کر دی۔ لاہور کی احتساب عدالت نمبر 5 کے جج ساجد علی اعوان نے آشیانہ اقبال ریفرنس پر سماعت کی۔…
پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ ، نواز شریف کے مشورے پر غور
لاہور:برسر اقتدار پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کے التوا کے معاملے پر سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ فل کورٹ کا مطالبہ…
ایرانی سرحد سے دہشت گردوں کی فائرنگ، پاک فوج کے 4 جوان شہید
راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع کیچ میں ایرانی سرحد سے دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 4 سپاہی شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات انٹر سروسز پبلک ریلیشنز(آئی ایس پی آر) سے جاری بیان…
حکومت اور اتحادی جماعتوں کا سپریم کورٹ کے3 رکنی بنچ پر عدم اعتماد کا اظہار
لاہور : حکومت اور پی ڈی ایم جماعتوں نے تین رکنی بنچ پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق حکومت اورپی ڈی ایم جماعتوں کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ایک ہی دن الیکشن سے انحراف سیاسی…
عدالتوں اور ایوانوں میں مفادات کی جنگ جاری ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ عدالتوں اور ایوانوں میں مفادات کی جنگ جاری اور ارکان پارلیمنٹ اور ججز دست و گریبان ہیں۔
منصورہ کی جامع مسجد میں جمعہ کے بڑے اجتماع سے خطاب…