جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

انتخابی نشان کے طور پر بلے کی بحالی: پی ٹی آئی نے درخواست واپس لے لی

اسلام آباد : سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی سے انتخابی نشان بلے کو چھیننے کے پشاور ہائی کورٹ کے عبوری حکم کے خلاف درخواست نمٹا دی، پی ٹی آئی نے اپنا پٹیشن واپس لے لیا۔…

جماعت اسلامی کا اتوار کو شاہراہ فیصل پر ”غزہ ملین مارچ“ کا اعلان

کراچی: امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ ہم عوام کے حقوق کی جدوجہد وانتخابی مہم بھی جاری رکھیں گے اور اہل غزہ و فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی بھی کریں گے،  فلسطینی مسلمانوں سے اظہار…

مسلم ریاستیں ہتھیاروں کے ساتھ حماس کی حمایت کا اعلان کریں، اسماعیل ہانیہ

دوحہ:حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ  دنیا اسرائیل کو ہتھیار دے رہی ہے، مسلم ریاستیں ہتھیاروں کے ساتھ ہماری مزاحمت کی حمایت کریں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسماعیل…

اقتدار میں آکر قرآن و سنت کی بالادستی کو یقینی بنائیں گے، سراج الحق

ثمرباغ:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ بعض سیاسی پارٹیاں بھی الیکشن ملتوی کرنے کی خواہش رکھتی ہیں، یہ حسب سابق الیکشن نتائج کے حوالے سے بھی این آر او کے انتظار میں ہیں، ملک کی معاشی ترقی…

لیول پلیئنگ فیلڈ کیس:الیکشن کمیشن مقدمات بھگتے یا انتخابات کرائے؟ چیف جسٹس

 اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے لیول پلیئنگ فیلڈ کیس میں ریمارکس دیے کہ پاکستان تحریک انصاف کیا چاہتی ہے کہ ان کے 100 فیصد کاغذات نامزدگی منظور ہو جائیں۔ لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کے متعلق…

سینیٹ کی قرارداد کے آگے پیچھے کوئی بھی ہو، الیکشن 8فروری کوہو گا،مریم اورنگزیب

لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سینیٹ کی قرارداد کے آگے پیچھے کوئی بھی ہو الیکشن شیڈول پر عمل ہو گا، دوسری جماعتیں روئیں یا چیخیں، الیکشن 8 فروری کو…

انتخابات التوا کی قرارداد: ارکان سینیٹ کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست دائر

اسلام آباد:ایوان بالا میں انتخابات ملتوی کروانے کے لیے منظور ہونے والی قرارداد کے بعد ارکان سینیٹ کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر کردی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق…

غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کے 90 دن، 22 ہزار سے زائد فلسطینی شہید، لاکھوں بے گھر

مقبوضہ بیت المقدس: غزہ پر ہونے والی اسرائیل کی مسلسل دہشت گردی کو 90 دن پورے ہو گئے اس دوران 22 ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید جب کہ لاکھوں بے گھر ہو چکے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق…

اگرالیکشن کمیشن تاحیات نااہل کرسکتا ہے تواختیارسپریم کورٹ کے پاس بھی ہوگا،چیف جسٹس

اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی نے سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی سے متعلق سوال پر ریمارکس دیے کہ اگر الیکشن کمیشن تاحیات نااہل کر سکتا ہے تو اختیار سپریم کورٹ کے پاس بھی ہو گا۔…

سپریم کورٹ کے پاس تاحیات نااہلی کااختیار کہاں ہے : چیف جسٹس

اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ضروری سوال یہ ہے کہ سپریم کورٹ کے پاس تاحیات نااہلی کااختیار کہاں ہے، میں کہتا ہوں کہ منافق کافر سے برا ہوتا ہے، اپنے اوپر صادق اورامین کی…