بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

Browsing Category

Jasarat

‘آئندہ انتخابات نئی مردم شماری کی بنیاد پر ہوں گے’

وفاقی وزیرمنصوبہ بندی و ترقی اسدعمر نے کراچی میں آئندہ انتخابات نئی مردم شماری کی بنیاد پر کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کی مردم شماری دیرینہ مسئلہ رہا ہے آئندہ انتخابات نئی مردم شماری کی بنیاد…

چار ممالک کی خفیہ ایجنسیوں کے سربراہان کا اجلاس، آئی ایس آئی میزبان

اسلام آباد: افغانستان کی صورتحال پر چار ممالک کی خفیہ ایجنسیوں کے سربراہان کا اجلاس وفاقی دارالحکومت  میں منعقد ہوا ، جس کی میز بانی انٹر سروس انٹیلی جنس کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کی۔…

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے انتخابات میں ووٹنگ مشین کا استعمال مسترد کردیا

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے انتخابات میں حکومت کی جانب سے تیار کردہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال مسترد کردیا ہے جس پر حکومتی ممبران نے واک آؤٹ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ کی قائمہ…

حکومت کا الیکشن کمیشن سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے چیف الیکشن کمشنر سے استعفی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کا رویہ پارلیمان کے استحقاق کو ٹھکرانے کے مترادف ہے، یوں لگتا ہے الیکشن کمیشن اس…

شرپسند عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ایکشن پلان ایپکس کمیٹی اجلاس میں فیصلہ

اسلام آباد: نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی نے پرتشدد اور انتہا پسندی سے نمٹنے کے اقدامات پر فوری عملدرآمد کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر…

افغانستان میں نگران سیٹ اپ پر ردعمل دینا قبل ازوقت ہوگا، وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ افغانستان میں نگران سیٹ اپ پر ردعمل دینا قبل ازوقت ہوگا، افغانستان میں وزیر خارجہ موجود نہیں ہیں۔  وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے…

واٹر بورڈ پر پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت مسلط، کرپشن کا بازار گرم ہے، حافظ نعیم

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ شہر میں ہر جگہ پانی کا بحران ہے، تقسیم کا پورا نظام تباہ ہے، چھوٹے بڑے علاقے پانی کی قلت کا شکار ہیں، واٹر بورڈ پر پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت…

طالبان نے افغانستان میں نئی حکومت کا اعلان کردیا، محمد حسن اخوند وزیراعظم ہوں گے

کابل: طالبان نے افغانستان میں نئی حکومت کا اعلان کردیا ہے، جس کے قائم مقام سربراہ اور وزیراعظم محمد حسن اخوند ہوں گے۔ طالبان کے ترجمان کے ذبیح اللہ مجاہد نے کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نئی…

ملک بھر میں یوم دفاع پاکستان آج ملی جوش وجذبے سے منایا جارہا ہے

اسلام آباد: قوم آج 6 ستمبر کو 55 واں یوم دفاع پاکستان ملی جوش و جذبے سے منا رہی ہے اور یوم دفاع کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں دن کا آغاز 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔…

‘پاکستان کی تشویش کا حل کیا جائے گا، درخواست ہے سرحدیں کھلی رکھیں’

ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان کو جن معاملات پر تشویش ہے ان کو حل کیا جائے گا پاکستان سے درخواست ہے وہ افغانوں کے لیے سرحدوں کے دروازے کھلے رکھے۔ کابل میں پریس کانفرنس کرتے…

ملک بھر میں کورونا سے مزید 61 افراد جاں بحق

سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پھر 31 ویں نمبر پر پہنچ…