جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

بلاول تہذیب میں رہ کر گفتگو کریں، انہیں جواب نہ دینا پارٹی پالیسی ہے: مریم اورنگزیب

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو تہذیب میں رہ کر اپنی کارکردگی پر بات کریں ، کوئی بھی آپ کی ذاتیات کی سیاست نہیں سننا چاہتا۔ انسداد دہشتگردی کورٹ لاہور…

ایران میں پاکستانی اسٹرائیک سے ہلاک دہشتگردوں کی ابتدائی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد : ایران میں بلوچ لبریشن فرنٹ  (بی ایل ایف ) کے ٹھکانوں پر پاکستانی اسٹرائیک کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کی ابتدائی تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق ہلاک دہشتگردوں…

دو خاندانوں کی پارٹیوں سے خلاصی حاصل کیے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں، سراج الحق

مردان:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا  ہے کہ  دو خاندانوں کی پارٹیوں سے خلاصی حاصل کیے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں، 8فروری کو عوام اپنے ووٹ سے سیاسی مداریوں کا مستقبل ختم کردیں گے۔ ختم…

ٹیکس ہدف: نگراں حکومت کا منی بجٹ لانے کی ہنگامی پلان تیار

اسلام آباد:  نگران حکومت نے سالانہ ٹیکس ہدف میں ممکنہ شارٹ فال سے بچنے کی حکمت عملی بناتے ہوئے منی بجٹ لانےکیلئےہنگامی پلان تیارکرلیا۔ جس سے حکومت کو ماہانہ 18 ارب اور پانچ ماہ میں 90 ارب روپے آمدن متوقع…

جنوبی غزہ پر اسرائیلی حملوں سے دونوں اتحادیوں کے درمیان دراڑ گہری ہو گئی

غزہ:اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اور امریکی صدر جو بائیڈن کا فلسطینیوں کے لیے جنگ کے بعد کے مستقبل کے بارے میں اختلافات پر بات چیت کے دوران اسرائیل نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں حملے کر دیے جس سے دونوں…

معلومات تک رسائی شہری کا حق ہے تب ہی احتساب کا عمل شروع ہوگا، چیف جسٹس

 اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ جب شہری کو معلومات حاصل ہوں گی تب ہی احتساب کا عمل شروع ہوگا قانوناً اطلاعات تک رسائی شہری کا حق ہے اور طلب کرنے پر معلومات دینا ادارے کی فراخدلی…

پاکستان نے”مارگ بار سرمچار” کے نام سے ایران کے حملے کا جواب دے دیا

اسلام آباد: پاکستان نے ایران کی جانب سے ملکی خودمختاری کی خلاف ورزی کرنے اور بلوچستان میں حملے شروع کرنے کے ایک دن بعد ایرانی سرحد کے اندر دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس میں متعدد دہشت مارے گئے۔…

آئی ایس پی آر نے ایران میں جوابی سرجیکل اسٹرائیک کی تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد:انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے ایران میں جوابی سرجیکل اسٹرائیک پر کہا ہے کہ ایران میں صرف دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا ہے اور اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ عام شہریوں کو نقصان نہ…