جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

جماعت اسلامی کے علاوہ کسی بھی پارٹی کو ووٹ وڈیروں اور جاگیرداروں کے حق میں ہوگا، حافظ نعیم

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 8 فروری کو کراچی کے عوام ترازو پر مہر لگا کر تمام مافیاوں کو مسترد کردیں گے، ہم اقتدار میں آنے کے بعد پی ٹی آئی کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں پر…

پاک فوج خطرے سے بخوبی واقف، مؤثر طاقت کیساتھ جواب دینے کیلئے تیارہے، جنرل عاصم منیر

مظفر آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ پاک فوج ہر قسم کے خطرے سے بخوبی واقف ہے اور مؤثر جواب دینے کیلئے بھی ہمیشہ تیار ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…

آٹھ فروری کو شیر کو پنجرے میں بند کردیں گے اور تیر بھی ٹھس ہو جائے گا، سراج الحق

اسلام آباد: جماعت اسلامی پاکستان کے امیرسراج الحق نے کہا کہ8فروری کو شیرکو پنجرے میں بند کردیں گے، جعلی تیر بھی ٹھس ہوجائے گا،لینڈ ڈرگ مافیا آٹا چینی چوروں کا پارلیمینٹ آنے سے راستہ روکیں گے۔…

کراچی میں بارش نے قبضہ میئر کی کارکردگی کی پول کھول دی: حافظ نعیم الرحمن 

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ شہر میں ہونے والے بارش نے قبضہ مئیر کی ناقص کارکردگی کی پول کھول دی۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ بارش کے دوران عوام پریشان حال ہیں…

بارش سے کراچی جیسی حالت لاہور کی ہوتی تو الیکشن سے دستبردار ہوجاتا، شہباز شریف

لاہور: سابق وزیراعظم و صدر مسلم لیگ (ن)شہباز شریف نے کہا ہے کہ بارش سے کراچی جیسی حالت لاہور کی ہوتی تو الیکشن سے دستبردار ہوجاتا، تحریک انصاف والوں کو چاہیے کہ پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کے بجائے اب ٹرانسپرنسی…

چیف الیکشن کمشنر نے پولنگ کے روز انٹرنیٹ کی بندش کا امکان مسترد کردیا

 اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے پولنگ کے روز انٹرنیٹ کی بندش کا امکان مسترد کردیا۔  الیکشن کمیشن میں عام انتخابات کے حوالے سے ہونے والے اہم اجلاس کے بعد چیف الیکشن کمشنر سکندر…

الیکشن کمیشن کا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس، مختلف امیدواروں کو جرمانے

اسلام آباد:الیکشن کمیشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس لیتے ہوئے مختلف امیدواروں کو جرمانے اور خلاف ورزیوں پر ازخود طلب کرلیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق عام…

انتخابات سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کورکمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی:ملک کی عسکری قیادت نے کور کمانڈرز کانفرنس میں واضح کیاہے کہ سیاسی سرگرمیوں کے نام پر کسی کو بھی پرتشدد کارروائیوں اور آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد کے عمل کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی…

سابقہ حکمراں جماعتوں کا ایجنڈا پاکستان کی اسلامی شناخت ختم کرکے سیکولر بنانا ہے، سراج الحق

دیر پائن: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سابقہ حکمراں جماعتوں کا ایجنڈا ملک کی اسلامی شناخت ختم کرکے اسے سیکولر ریاست بنانا ہے۔ تیمر گرہ دیر پائن میں انتخابی جلسوں، کارنر…