Browsing Category
Jasarat
کراچی کی تعمیر و ترقی صرف جماعت اسلامی ہی کرسکتی ہے، حافظ نعیم
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ جتنے بھی وزیر اعظم کراچی آئے سب نے جعلی اعلانا ت کرکے عوام کو دھوکا دیا، ہمارے بلدیاتی امیدواران باصلاحیت اور دیانت دار ہیں، ان کی کامیابی کراچی…
وزیراعظم کا ملک بھر میں سی پی آر ٹریننگ کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے ملک بھر میں سی پی آر ٹریننگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
سربراہ سٹرٹیجک ریفارمز سلمان صوفی نے کہا ہے کہ ایمرجنسی حالات میں جان بچانے والی بین الاقوامی…
صدر مملکت نے الیکشن ترمیمی بل بغیر دستخط کے واپس کردیا
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹنگ سے متعلق الیکشن ترمیمی بل بغیر دستخط کے واپس کر دیا۔
صدر ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ الیکٹرانک…
بجلی کی قیمت میں 7روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست
اسلام آباد: سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی(سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست کردی ہے۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)کے مطابق سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں 7 روپے 96…
عوام کو پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم سے نجات دلائیں گے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عوام کو پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کے کھوکھلے نعروں سے نجات دلائیں گے۔
سراج الحق کا کہنا تھا کہ مرکز اور صوبوں کا بجٹ ظالمانہ اور عوام دشمن ہے، آئی ایم…
سندھ بھر میں مارکیٹیں رات 9 بجے بند کرنے کا فیصلہ
کراچی سمیت سندھ میں تمام بازار، دکانیں، مارکیٹس اورشاپنگ مال رات 9 بجے بند کرنے کا حکم دے دیا گیا۔
اس حوالے سے محمکہ داخلہ سندھ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے، صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری…
ایف ٹی اے ایف پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے پر آمادہ
برلن: پاکستان نےفنانشل ایکشن ٹاسک فورس( فیٹف ) پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے پر آمادہ ہوگیا، پاکستان نے تمام شرائط پوری کر دیں۔
میڈیار پورٹس کے مطابق جرمنی کے شہر برلن میں ہونے والے اجلاس کی…
موجودہ حکومت ہلاکو اور چنگیز خان بنتی جارہی ہے، سینیٹر مشتاق احمد
جماعت اسلامی کے سینٹر مشتاق احمد نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت ہلاکو اور چنگیز خان بنتی جارہی ہے۔ سینیٹ اجلاس کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان…
آئی ایم ایف معاہدے کے باعث ایندھن کی قیمتیں بڑھیں، شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے باعث ایندھن کی قیمتیں بڑھانے کے علاوہ چارہ نہیں بچا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ایندھن…
پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کا سِنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پی ٹی آئی کی جزوی اپیل منظور کرلی۔ عدالت فیصلے…
ضمنی انتخاب کے دوران ہنگامہ آرائی، ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی
کراچی: شہر قائد کے حلقہ این اے 240 میں پولنگ کے دوران تحریک لبیک پاکستان ( ٹی ایل پی ) اور پاک سرزمین پارٹی ( پی ایس پی) کے درمیان تصادم ہوا ہے جس کے سبب متعدد کارکنان زخمی اور ایک جاں بحق ہوگیا۔…
مراسلے پر جوڈیشل کمیشن بنانے پر اعتراض نہیں ہے، میجر جنرل بابر افتخار
روالپنڈی: راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار نے ’غیرملکی سازش سے متعلق مبینہ مراسلے‘ پر کہا ہے کہ مراسلے پر جوڈیشل کمیشن بنانے پر اعتراض…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
اسلام آباد:حکومت نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے، پیٹرول کی قیمت میں 24روپے 3پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 233روپے فی لیٹر ہوگئی ہے۔…
اسلام آباد میں حلقہ بندیوں سے متعلق درخواست، سیکریٹری داخلہ اور الیکشن کمیشن کو نوٹس
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ن لیگ اور پی پی پی کی یوسیز اور حلقہ بندیوں سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران سیکریٹری داخلہ اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں ۔…
پنجاب اسمبلی کی خود مختار حیثیت ختم، محکمہ قانون کے ماتحت کردی گئی
لاہور: پنجاب اسمبلی کو محکمہ قانون کے ماتحت کردیا گیا جس کے نتیجے میں اسمبلی کی خود مختار حیثیت ختم ہوگئی۔
دو دن پنجاب اسمبلی میں بجٹ پیش نہ ہو سکا تو حکومت نے اسپیکر اور سیکرٹری اسمبلی کے…
پیپلز پارٹی نے صوبائی بجٹ میں کراچی کو نظر اندازکیا، حافظ نعیم
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ صوبائی بجٹ میں جو ترقیاتی بجٹ مختص کیا گیا ہے یہ واضح نہیں کہ یہ رقم کن پروجیکٹ کے لیے ہے اور کہاں کہاں خرچ ہو گی۔
وزیر اعلیٰ سندھ…
بااختیار افراد نے ای سی ایل قوانین میں ترمیم کرکے اس سے فائدہ اٹھایا، چیف جسٹس
اسلام آباد: تحقیقات میں حکومتی مداخلت پر ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ بااختیار افراد نے ای سی ایل قوانین میں ترمیم کرکے اس سے فائدہ اٹھایا۔…
سندھ کا 1700 ارب روپے سے زائدکا بجٹ پیش، تنخواہوں میں اضافے کا اعلان
کراچی:اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے کا 17 کھرب اور 13 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا، تنخواہوں میں 15 فیصد اور پنشن میں پانچ فیصد اضافہ سمیت پولیس کانسٹیبل کا گریڈ 5 سے بڑھا کر 7 کرنے کا اعلان…
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں کوئلے کی قیمت بڑھنے سے بجلی کی پیداواری لاگت بڑھ گئی.عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے.گیس کے شعبے کا گردشی قرضہ 1500…
“پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرنے والوں کو عوام کا احساس نہیں ہے”
کراچی :امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ بے شرمی سے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کرنے والوں کو عوام کا کوئی احساس نہیں ہے، ن لیگ بتائے جو پاور پلانٹ لگائے تھے ان کا کیا ہوا؟اب کیوں لوڈ…