Browsing Category
Jasarat
پنجاب کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فی صد اضافے کی منظوری دے دی
لاہور: پنجاب کابینہ نے صوبے کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فی صد اضافے کی منظوری دے دی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں…
کشکول مشن کو چھوڑ کر خود کفالت کا رستہ اپنانا ہو گا، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ فرسودہ سودی نظام نے عوام کی زندگی کو اجیرن بنا دیا ہے، 74 سالوں سے جاری کشکول مشن کو چھوڑ کر خود کفالت کا رستہ اپنانا ہو گا۔
سراج الحق کا کہنا تھا کہ…
بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ، لوڈشیڈنگ بدستور جاری
اسلام آباد: ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 662 میگاواٹ ہو گیا،لوڈشیڈنگ بدستورجاری ہے ۔
پاور ڈویژن کے مطابق ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار 21 ہزار 838 میگاواٹ ہے اور بجلی کی کل طلب 26…
آرمی چیف کی قیادت میں مسلح افواج کے اعلیٰ سطح وفد کا دورۂ چین، پاکستان کی اعلیٰ فوجی قیادت کا دورہ…
اسلام آباد: پاکستان کی تینوں مسلح افواج کے اعلیٰ سطح کے وفد نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی قیادت میں 9 سے 12 جون تک عوامی جمہوریہ چین کا دورہ کیا، وفد نے چینی فوج اور دیگر سرکاری محکموں کے اعلیٰ حکام…
منی لانڈرنگ کیس: مونس الٰہی کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے اہم اتحادی چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے اور مسلم لیگ ق کے ممبر قومی اسمبلی مونس الٰہی کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ذرائع ایف آئی…
لگتا ہے بجٹ کے بعد امپورٹڈ حکومت ایک ڈیڑھ ماہ میں ختم ہوجائے گی، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ لگتا ہے بجٹ کے بعد حکومت ایک ڈیڑھ ماہ میں ختم ہوجائے گی، ایسا محسوس ہوتا ہے کہ طاقتور حلقے بھی سیاسی معاشی بحران سے پریشان ہیں، موجودہ سیاسی عدم…
امپورٹڈ حکومت میں مہنگائی اوربیروزگاری مزید بڑھے گی، شوکت ترین
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی 35 روپے اور بڑھائیں گے، لوگوں کے اوپر ایک اور مہنگائی کا طوفان آئے گا، مہنگائی زیادہ ہوگی تو کاروبار کیسے بڑھے گا، آئی ایم…
سودی اور عوام دشمن بجٹ کو مسترد کرتے ہیں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سودی اور عوام دشمن بجٹ کو مسترد کرتے ہیں، حکمرانوں کے آئی ایم ایف نواز اقدامات پر پورے ملک میں احتجاج کریں گے۔
امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ بجٹ میں…
وزیراعظم شہباز شریف اسپیشل سینٹرل کورٹ لاہور میں پیش ہو گئے
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف اسپیشل سینٹرل کورٹ لاہور میں پیش ہو گئے ، جہاں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت جاری ہے۔
اسپیشل سینٹرل کورٹ لاہور میں عدالت نے شہباز شریف ،حمزہ شہباز سمیت دیگر کی حاضری…
نو ہزار 500 ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے مجموعی طور پر 9500 ارب روپے کے حجم پر مشتمل وفاقی بجٹ آج (جمعہ کو) منظوری کے لیے پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔
بجٹ میں وفاق اور صوبوں کے بجٹ پر مشتمل مجموعی…
آئندہ مالی کےلئےچار ہزار ارب سے زائد خسارے کا وفاقی بجٹ پیش
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے آئندہ مالی سال 2022-23ء کا چار ہزار ارب سے زائد خسارے کا 9 ہزار 502 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا۔
اسپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں…
وزیراعظم کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کا اہم ملزم مقصود چپڑاسی چل بسا
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے اہلخانہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس مقدمے کے اہم فرد مقصود چپڑاسی حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور انکے…
صدرمملکت کے اعتراضات مسترد: انتخابی اوراحتساب ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں جمعرات کو ہونے والے مشترکہ اجلاس میں صدرمملکت کے تمام 42 اعتراضات کو مسترد کرکے انتخابات ترمیمی بل 2022 اور قومی احتساب ترمیمی بل 2022 کثرت رائے سے منظور کرلیے گئے۔…
جماعت اسلامی کا اسلام آباد میں بھارتی سفارتخانے تک احتجاجی مار چ کا اعلان
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جمعرات کو اسلام آباد میں بھارتی سفارتخانے تک احتجاجی مارچ کیا جائے گاجبکہ جمعہ کو ملک گیر احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اسلامی…
لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے حلف کیخلاف اپیلوں پر اہم معاونت مانگ لی
لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلی پنجاب کے حلف کیخلاف اپیلوں پر اہم معاونت طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا عدالت منحرف ارکان سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ نظر انداز کرکے وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کے حلف کے خلاف اپیلوں…
ہفتے کی چھٹی بحال، سرکاری فیول میں 40 فیصد کٹوتی کی منظوری
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ہفتے کی چھٹی بحال کردی، بازاروں کی جلد بندش سے متعلق سب کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ سرکاری فیول میں 40 فیصد کٹوتی کی منظوری دے دی۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم…
وزیراعظم کا سابق قبائلی علاقوں سے دریافت شدہ گیس فوری عوام کو فراہم کرنے کا حکم
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے سابق قبائلی علاقوں سے دریافت شدہ گیس فوری طور پر عوام کو فراہم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
وزیراعظم نے دریافت ہونے والی گیس عوام کو فوری فراہم کرنے کی منظوری دے…
شہباز نے بجلی گھروں کے پیسے اپنی شوبازی پر خرچ کردیے، عمران اسماعیل
کراچی: سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہاہے کہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ بجلی گھروں کی ادائیگی نہ ہونے کے باعث ہے، شہباز نے بجلی گھروں کے پیسوں کو اپنی شوبازی اشتہارات پر خرچ کردیے۔
عمران اسماعیل نے…
حکومت کا پیٹرول کے حوالے سے اہم اعلان
اسلام آباد:وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آج پیٹرول کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا، نہ ہی قیمتوں میں اضافے کی کوئی سمری یا کوئی منصوبہ ہے، پری بجٹ سیمینار میں پیٹرولیم کی قیمتوں پر بات نہیں…
تمام سیاسی جماعتیں ایک جگہ نہ بیٹھی تو ٹریفک پولیس آجائے گی، سراج الحق
لاہور: امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں ڈمی حکومت اور ڈمی اپوزیشن ہے، پاکستان کے فیصلے پارلیمنٹ میں ہونے کی بجائے امریکا میں آئی ایم ایف کے دفاتر میں ہورہے ہیں۔
سراج…