جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

گستاخانہ بیانات پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان کا شدید احتجاج

اسلام آباد: بی جے پی رہنماوں کے گستاخانہ بیانات پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان نے گستا خانہ بیان پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کے مطابق بیانات…

لاہورہائی کورٹ کاپٹرولیم نرخوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر حکومت کو نوٹس

لاہور: لاہورہائی کورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر عدالت نے حکومت کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے متفرق درخواست پر سماعت کرتے ہوئے وفاقی حکومت، وزارت…

عمران خان کی حکومت میں ایک تالہ کھلوانے کے لیے 5قیراط کا ہیرا لیاگیا، مریم

لاہور:مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم صفدر کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت میں ایک تالہ کھلوانے کے لیے 5قیراط کا ہیرا لیاگیا،فرخ خان عمران خان کی فرنٹ پرسن بنی ہوئی تھیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

الخدمت کے تحت آئی ٹی میں نوجوانوں کے لیے ”بنو قابل پروجیکٹ“ کا آغاز

کراچی: الخدمت کراچی کے تحت آئی ٹی کے شعبے میں تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لیے ”بنو قابل پروجیکٹ“ کا آغاز کر دیا گیا ہے، پروجیکٹ کے تحت میٹرک اور انٹر پاس کرنے والے طلبہ کوتین اور چھ ماہ کے ویب ڈویلپمنٹ، ویب…

ضمانت ختم ہوگئی تو عمران نیازی کی سیکیورٹی ہی اسے گرفتار کرلے گی، رانا ثنااللہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ عدالتی ضمانت ختم ہونے پر قانون کے مطابق فراہم کی گئی سیکیورٹی ہی عمران نیازی کو گرفتار کرلے گی۔ عمران نیازی کی بنی گالہ واپسی کے حوالے سے بیان…

بھارت میں گستاخی کے بعد ٹوئٹر پر الارسول الله يامودي ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

نئی دہلی: بھارتی ایجنڈا پارٹی کی انتہا پسندرکن نو پر شرما کے گستاخی پر مسلم ممالک میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی،  مودی سرکار نے گھبرا کر نوپر شرما کی رکنیت معطل کردی ہے، بھارتی وزیر اعظم نے گستاخی کے معاملے…

اسٹیبلشمنٹ کو جہاں نیوٹرل نہیں رہنا چاہیے وہاں نہ رہے، فواد چوہدری

جہلم: سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہاکہ اسٹیبلشمنٹ کو جہاں نیوٹرل نہیں رہنا چاہیے وہاں نہ رہے،لانگ مارچ کے دوران ہمیں ایسے روکا گیا جیسے ہم سب بم باندھ کر جا رہے تھے۔…

نیب ریفرنسز، احتساب عدالت میں شہباز شریف کی حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست دائر

لاہور: لاہور کی احتساب عدالت میں نیب ریفرنسز میں وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست دائر کردی گئی ہے۔ شہباز شریف، وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف اور…

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاج کا اعلان

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے صرف چھ دن کے اندر دو بار عوام پر پیٹرول بم گرا دیئے اس کے ساتھ ہی بجلی کی قیمتوں میں بھی اضا فہ کر دیا گیا ہے ، جماعت اسلامی اس…

میں تو کنٹینر میں تھا معلوم ہی  نہیں تھا باہر کتنا ظلم ہوا، عمران خان

اسلام آباد:تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ25مئی کی رات جو ظلم ہوا پہلے اس ملک میں کبھی نہیں ہوا، میں تو کنٹینر میں تھا معلوم ہی  نہیں تھا باہر کتنا ظلم ہوا، بے دردی سے بچوں اور…

پیٹرول ایک بار پھر مہنگا ہوگیا

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 30 روپے کا اضافہ کردیا، جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 209 روپے 86 پیسے ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے ایک ہفتے میں…

پاکستان کے تین ٹکڑے کا خواب دیکھنے والے کے دماغ اور سیاست کے 300 ٹکڑے ہوں گے، مریم نواز

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کو اقتدار چلے جانے پر پاگل پن کے دورے پڑتے ہیں، پاکستان کے تین ٹکڑے کا خواب دیکھنے والے کے دماغ اور سیاست کے 300 ٹکڑے ہوں گے۔…

کشکول پرانا فقیر نئے آئے ہیں، سراج الحق

لاہور:امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ کشکول پرانا فقیر نئے آئے ہیں، موجودہ اور سابقہ حکومت کی پالیسیوں، ترجیحات اور ایکشن میں رتی برابر فرق نہیں، آئی ایم ایف سے اب تک 23پروگرام لیے گئے،…