Browsing Category
Jasarat
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کرنے کا اعلان
پشاور: تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نکلنے کا اعلان کروں گا، چور اور مجرم ملک میں آکر بیٹھ گئے ہیں، طاقتور خود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے۔…
پیٹرول کے بعد گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بھی کئی گنا اضافہ
اسلام آباد: پیٹرول کی قیمتوں کے بعد ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق…
امریکا، روس اورچین سے تعلقات رکھنا پاکستان کے مفاد میں ہے، عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا، روس، چین اوردیگرممالک سے تعلقات پاکستان کے مفاد میں ہیں۔
برطانوی چینل کو انٹرویو میں پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان…
بجلی کی قیمت میں 4 فی یونٹ اضافے کی منظوری
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 99 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔
نیپرا میں بجلی کی قیمت میں 4 روپے5 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر…
ہماری حکومت پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے دباؤ تھا، عمران خان
پشاور: سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ جب ہم حکومت میں تھے تو اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے دباؤ تھا۔
پشاور میں ڈیجیٹل میڈیا کے نمائندوں سے ملاقات کرتے ہوئے عمران…
اہل صحافت شہر قائد کی آواز بنیں اور عوام کا مقدمہ لڑیں، حافظ نعیم
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اہل صحافت شہر قائد کی آواز بنیں، حکمرانوں سے اہل کراچی کا حق لینے کے لیے ان کا مقدمہ لڑیں کیونکہ کراچی منی پاکستان ہے۔
حافظ نعیم…
وزیراعظم کی ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کٹوتی نہ کرنے کی ہدایت
وزیراعظم کی ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کٹوتی نہ کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی بحالی اور بجٹ 2022-23 میں کٹوتی نہ کرنے کی ہدایات جاری…
بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان
اسلام آباد: یکم جولائی سے بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرول بم کے بعد عوام پر بجلی گرانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں، اور یکم…
جماعت اسلامی کراچی کا چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری تک جدوجہد کا اعلان
کراچی: جماعت اسلامی نے شہر قائد کی رونقیں بحال کرنے کیلیے چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری تک جدوجہد کا اعلان کیا ہے، کراچی کو دوبارہ روشنیوں کا شہر بنانے کیلیے 26جون کو عظیم الشان جلسہ عام ہوگا۔…
مہنگائی کا طوفان آنیوالا ہے ،حکومت عوامی غیض و غضب سے نہیں بچ سکتی، شیخ رشید
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مہنگائی کا طوفان آنیوالا ہے ،حکومت عوامی غیض و غضب سے نہیں بچ سکتی، ایک ووٹ کی اکثریت ، بیساکھیوں کا سہارا اور آئی ایم ایک…
عمران نے اپنی حکومت بچانے کے لیے این آر او مانگا، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ عمران نے خود کو اور اپنی حکومت کو بچانے کے لیے این آر او مانگا، حال ہی میں منظر عام پر آنے والی آڈیو ٹیپ ان کی منافقت اور دوہرے معیار کو بے نقاب کرتی ہے۔…
’ پاکستانی وفد کا دورہ اسرائیل، حکومت اپنی پوزیشن واضح کرے‘ جماعت اسلامی
اسلام آباد: جماعت اسلامی پاکستان کے رہنما سینٹر مشتاق احمد خان نے اسرائیلی صدر سے پاکستانی وفد کی ملاقات پر حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست اپنی پوزیشن واضح کرے، اسرائیلی صدر کی پاکستانی…
نواز شریف کے جراتمندانہ فیصلے کو سلام کرتا ہوں، رانا ثناء اللہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو ناقابل تسخیر بنانے پر میاں نواز شریف کے جراتمندانہ فیصلے کوسلام پیش کرتا ہوں۔
یوم تکبیر پرخصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے وزیر…
ملک بچانے کا ٹھیکہ صرف ہم نے نہیں لیا، اداروں کی بھی ذمہ داری ہے، عمران خان
پشاور: تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے ٹھیکہ نہیں لیا ہوا، ملک کو بچانا اداروں کی ذمہ داری ہے، ادب سے کہنا چاہتا ہوں کہ یہ امتحان عدلیہ کا بھی ہے، پر امن احتجاج ہمارا حق…
وزیر اعظم کا قوم سے پہلا خطاب، 28ارب روپے کےریلیف پیکیج،غریب گھرانوں کو2ہزارماہانہ دینےکااعلان
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ قوم کو پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بوجھ سے بچانے کیلئے 28 ارب روپے کے فنڈ سے پیکج کا آغاز کر رہے ہیں۔ غریب گھرانوں کو 2 ہزار روپے ماہانہ دیے جائیں گے۔…
سپریم کورٹ نے ای سی ایل سے نکالے گئے وزرا کے ناموں کی تفصیلات طلب کرلی
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالے گئے وزرا کی تفصیلات طلب کرلیں۔
سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے تحقیقاتی اداروں میں اعلی حکومتی شخصیات کی مداخلت پر ازخود نوٹس…
پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف اتوار کو ملک گیر احتجا ج ہوگا، سراج الحق
لاہور:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ حکومت کا عوام پر خودکش حملہ ہے۔اس ظلم کے خلاف اتوار کو ملک گیر احتجاج ہو گا۔
امیر جماعت اسلامی کا…
پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں 30 روپے فی لیٹر اضافہ
اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، حکومت نے پیٹرول، ڈیزل اور کیروسین آئل کی فی لیٹر…
عمران خان کا حکومت کو الیکشن کے لیے 6 دن کی ڈیڈ لائن
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو اسمبلیاں تحلیل کرنے اور انتخابات کے اعلان کیلئے 6 روز کی مہلت دے دی ہے ۔
عمران خان کی قیادت میںجناح ایونیو پر کارکنوں سے خطاب…
سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹادی
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف وفاقی حکومت کی جانب سے دائر کی گئی توہین عدالت کی درخواست نمٹادی۔
چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے درخواست کی سماعت کی۔…