جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

 ڈکٹیشن قبول نہیں، الیکشن کب کرانے ہیں فیصلہ ایوان کریگا، وزیر اعظم

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جتھے کے سربراہ کو یہ بات واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ تمہاری ڈکٹیشن نہیں چلے گی، ہمیں شفاف الیکشن کرانے ہیں، کب کرانے ہیں یہ ایوان خود فیصلہ کرے…

لانگ مارچ: مزار قائد پر آنسو گیس کی شیلنگ، پولیس وین نذرآتش، متعدد کارکنان گرفتار

کراچی:تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد ملک بھر میں اسلام آباد جانے والی سڑکیں بند کردی گئیں،  کراچی میںمزار قائد پر بھی پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان کے دمیان جھڑپ متعدد کارکنان گرفتار…

لاہور ہائیکورٹ میں جواب جمع نہ کروانے پر وزیراعلی پنجاب کو ایک لاکھ روپے جرمانہ

لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے جواب جمع نہ کروانے پر وزیر اعلی حمزہ شہباز پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت…

پی ٹی آئی لانگ مارچ: مزار قائد پر  پولیس آنسو گیس شیلنگ، متعدد کارکنان گرفتار

کراچی:تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد ملک بھر میں اسلام آباد جانے والی سڑکیں بند کردی گئیں، مزار قائد پر بھی پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان کے دمیان جھڑپ متعدد کارکنان گرفتار کرلیے گئے…

لاہور ہائیکورٹ کا لانگ مارچ میں ممکنہ تشدد اور گرفتاریوں کیخلاف درخواست پر رپورٹ طلب

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں ممکنہ تشدد، گرفتاریوں کیخلاف درخواست پر چیف سیکریٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں…

وزیراعظم کی ہدایت پرپٹرول کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا، وزیر خزانہ

کراچی: وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پرپٹرول کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا جارہا۔ کراچی ائیرپورٹ پر میڈیا سےگفتگوکرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ شوکت ترین نے آئی ایم…

ن لیگ، پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کرپٹ مافیا کی صورت میں ملک پر مسلط ہیں، سراج الحق

بہاول پور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں کرپٹ مافیا ن لیگ،پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کی صورت میں مسلط ہے، جس کی وجہ سے آج ملک میں مہنگائی بدامنی،بے انصافی کا راج ہے۔…

سراج الحق کا حکومت سے سودی نظام سے فری بجٹ بنانے کا مطالبہ

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ  شرعی عدالت نے سود اور ربا کے خلاف فیصلہ دیا ہے ، پاکستان میں سودی نظام نہیں چلے گا، بہت سے مغربی ممالک سے بھی سود کا خاتمہ ہوچکا ہے، حکومت سے سودی…