hookup Roosevelt New Jersey best site to hookup with older woman edf8329we hookup Middle Island casusl hookup review best place for discreet hookups married

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاک فوج کے ملک بھر میں 27 ہیٹ اسٹروک کیمپس قائم

راولپنڈی: پاک فوج نے ملک بھر میں 27 ہیٹ اسٹروک کیمپس قائم کردیئے، کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص، بدین اور دادو سمیت تھر اور چولستان کے صحرائی علاقوں میں قائم مراکز میں پاک فوج کے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس علاج معالجے کی سہولیات فراہم کررہے ہیں۔

ہفتہ کو آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے ملک بھر ہیٹ اسٹروک ریلیف سینٹر قائم کردیئے، ملک بھر میں 27 ہیٹ اسٹروک کیمپس قائم کئے گئے ہیں، ہیٹ اسٹروک مراکز کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص، بدین اور دادو میں قائم کئے گئے، تھر اور چولستان کے صحرائی علاقوں میں بھی مراکز قائم کئے گئے ہیں، پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی ریلیف سینٹرز نے کام کرنا شروع کردیا، پاک فوج کے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس متاثرین کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کررہے ہیں، ہیٹ اسٹروک کے متاثرین کو ضروری طبی سہولیات اور ادویات فراہم کی جارہی ہیں، ہیضے اور گرمی کی شدت کے متاثرین کا ان مراکز میں علاج معالجہ کیا جارہا ہے۔

You might also like

Comments are closed.