بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ہم نے ڈنڈا اٹھا لیا تو رانا ثنا اللہ نظر نہیں آئیں گے، فرخ حبیب

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فروخ حبیب نے کہا ہے کہ اگر ہم نے ڈنڈا اٹھا لیا تو پولیس اور وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ بھی نظر نہیں آئیں گے۔

نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فروخ حبیب نے کہا کہ لاکھوں لوگ اسلام آباد کی سڑکوں پر موجود ہوں گے، ہم اسلام آباد آ رہے ہیں اور مطالبات منوا کر جائیں گے۔

فروخ حبیب نے کہا کہ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو کہتا ہوں کہ ابھی تو ابتدا ہے آگے آگے دیکھیں ہوتا ہے کیا۔

You might also like

Comments are closed.