جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

کب تک چین اور سعودی عرب سے مانگتے رہیں گے؟

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین اور سعودی عرب کب تک ہماری مدد کرتے رہیں گے؟ ہمیں اپنے پیروں پر کھڑا ہونا ہوگا، آئی ایم ایف سے تمام شرائط طے ہوگئیں اگر کوئی نئی شرط نہ آئی تو معاہدہ جلد…

ن لیگ،پیپلز پارٹی کی اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات روکنے کی درخواستیں منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ( ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کی اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات روکنے کی درخواستیں منظورکرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو65 روز میں نئی حلقہ بندیاں کرکے نئے الیکشن شیڈول کا…

سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا عمل بدترین صورتحال سے دوچار ہے، حافظ نعیم

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا  ہے کہ سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا عمل بدترین صورتحال سے دوچار ہے، لسٹوں میں نام نہیں ہے اور وجہ بھی نہیں بتا رہے، اسکروٹنی کروانے کے باوجود غیر حاضر شو…

مہنگائی کے ستائے عوام پر نیا بوجھ: گھی اور کوکنگ آئل مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد: حکومت نے کھانے کے تیل پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کردی، جس کے بعد پہلے ہی مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان پیدا ہوگیا ہے- میڈیا ذرائع کے…

عیدالاضحیٰ سے قبل لمپی اسکن کے مویشیوں پر حملے، کراچی سب سے زیادہ شکار

کراچی / حیدر آباد: کراچی سمیت سندھ بھر میں لمپی اسکن وائرس سے متاثر مویشیوں کی تعداد تیزی سے بڑھتی جا رہی ہے، جب کہ حکام کا کہنا ہے کہ کراچی میں وائرس کے شکار جانور سب سے زیادہ رپورٹ ہو رہے ہیں-…

کراچی؛ کئی علاقوں میں شدید بارش، بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید بارش کے نتیجے میں بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے، تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق شہر کے کئی علاقوں میں موسلا دھار بارش برسی، اس دوران ملت ٹاؤن چنیسر…

وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں تمام جماعتیں ملکی ترقی کیلیے کوشاں ہیں، بلاول

ملاکنڈ: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری جلسے سے خطاب کررہے ہیں لاڑکانہ: چیئرمین پیپلزپارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی قیادت میں تمام جماعتیں ملکی ترقی کے لیے کام کررہی ہیں-…

وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کا معاشی حالات کے پیش نظر مزید سخت فیصلوں کا اشارہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں جاری بحران  کی وجہ پچھلی نااہل حکومت ہے، ان کی وجہ سے ہمیں معاشی بحران کا سامنا کرنا پڑا، مشکل وقت میں حکومت سنبھالنا پڑی، یہی وجہ ہے کہ معاشی بحالی کے…

پیٹرول کی قیمت بڑھانے کے باوجود آئی ایم ایف نے معاہدے پر دستخط نہیں کیئے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت بڑھانے کے باوجود آئی ایم ایف نے معاہدے پر دستخط نہیں کئے ،پی ٹی آئی کو اپنی غلطی تسلیم کر کے میثاقِ معیشت پر حکومت کے ساتھ بیٹھنا…

پٹرولیم نرخوں میں اضافے کا آئی ایم ایف سے کوئی تعلق نہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پٹرولیم نرخ بڑھنے کے معاملے کا عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ تیل کی قیمتوں میں اضافہ عالمی منڈی میں تیزی کے رحجان کے باعث ہے۔…

عمران خان نے نیب ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج کرنےکا اعلان کردیا

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے رواں ہفتے نیب ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنےکا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 26سال پہلے کرپشن کے خلاف تحریک شروع کی تھی، جب انصاف نہیں ہوتا تو کرپشن کی بیماری…

مہنگائی پیدا کرنے والا آج مہنگائی کے نام پر احتجاجی ڈرامے کررہا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ مہنگائی پیدا کرنے والا آج مہنگائی کے نام پر احتجاجی ڈرامے کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف سے رکنِ قومی اسمبلی امیر حیدر خان نے ملاقات کی جس…