جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

بلدیاتی الیکشن کا پہلا مرحلہ سندھ حکومت کی مکمل ناکامی ہے، حافظ نعیم  

کراچی:حافظ نعیم الرحمن ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں  کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں دھاندلی، پُر تشدد واقعات میں دو…

غیرت مند مسلمان سودی بینکوں کا بائیکاٹ کریں، مفتی تقی عثمانی

کراچی: ممتاز عالم دین اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ سودی نظام کو جاری رکھنے کے لیے بینکوں کے عدالتِ عظمی سے رجوع کرنے پر غیرت مند مسلمان سودی بینکوں کا بائیکاٹ کریں۔…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض معاہدے پر دستخط بجٹ منظوری کے بعد ہوں گے

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات اب بجٹ کی منظوری کے بعد ہوں گے جس میں قرض معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے جبکہ آئی ایم ایف میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسی فریم ورک 2 روز میں…

بلدیاتی الیکشن میں سرکاری مشینری کا استعمال ہوا،  پی ٹی آئی

کراچی: تحریک انصاف سندھ  کے صدرعلی زیدی نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن مہم میں سرکاری مشینری کا بے دریغ استعمال کیا گیا، وفاقی وزیر اور وزیر اعلیٰ کا جلسہ قوانین کی کھلی خلاف ورزی تھا، کیا الیکشن کمیشن نے…

رئیل اسٹیٹ، کار ڈیلروں، ریسٹورنٹس اور دیگر شعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے بروکرز، بلڈرز، کارڈیلروں، ریسٹورنٹس اور سیلونز کو باقاعدہ ٹیکس نیٹ میں لانے کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے…

اسٹیٹ بینک نے سود کیخلاف شرعی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک نے سود کیخلاف وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کی طرف سے سلمان اکرم راجہ نے اپیل دائر کردی۔چار نجی بنکوں نے بھی شرعی عدالت فیصلہ…

گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15فیصد سے زائد اضافے کی سفارش

اسلام آباد: قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے نئےا مالی سال کے بجٹ کی سفارشات میں گریڈ 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی سفارش کردی- علاوہ ازیں قائمہ کمیٹی نے فارماسوٹیکل مینوفیکچررز سے سیلزٹیکس کی مد…

کے الیکٹرک نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 11 روپے 33 پیسے اضافے کی درخواست کردی

کراچی : کے الیکٹرک نے نیپرا  کی جانب سے توثیق شدہ ملٹی ایئر ٹیرف کے مطابق مئی 2022  کے لیے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ  کی مد میں فی یونٹ 11 روپے 33 پیسے اضافے کی درخواست کردی- پورے ملک میں لاگو ٹیرف…