جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

وزیر خزانہ کا دکان داروں کے لیے انکم اور سیلز ٹیکس فکس کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے دکان داروں کے لیے انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس فکس کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت دکان داروں سے 40 ارب روپے ٹیکس لے گی- عالمی مالیاتی ادارے نے شرح سود…

ماہانہ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری، مہنگائی میں مزید اضافے کا عندیہ

ماہانہ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری، مہنگائی میں مزید اضافے کا عندیہ اسلام آباد: حکومت کی جانب سے بجٹ میں ٹیکس عائد کرنے، تنخواہ دار طبقے سے ریلیف واپس لینے، بجلی کی قیمتیں بڑھانے اور پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں…

بدترین لوڈشیڈنگ پرجماعت اسلامی کا کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کامطالبہ

کراچی: امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے کئی وزراء وفاق میں ہیں اورپارٹی کے چیئرمین بھی وفاقی وزیر ہیں،وہ بتائیں کہ کے الیکٹرک کا لائسنس کیوں منسوخ نہیں ہوتا؟تمام حکومتی…

اسلامی نظریاتی کونسل کا بلاسود معیشت کیلیے وزیراعظم سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد : اسلامی نظریاتی کونسل نے بلاسود معیشت کے لیے اسٹیٹ بینک کی اپیل واپس لینے میں کردار ادا کرنے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل نے…

پاکستان نے رواں مالی سال کے 11 ماہ میں 13 ارب ڈالرز سے زائد قرضہ لیا

اسلام آباد: پاکستان نے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں 13 ارب 53 کروڑ ڈالرز سے زائد کا قرضہ لیا- اقتصادی امور کی وزارت کی غیر ملکی قرضوں سے متعلق جاری تازہ رپورٹ کے مطابق اس قرض میں سعودی عرب سے ملنے والے…

حکومت کو سود کے خاتمے کیلیے اپنی نیک نیتی ثابت کرنا ہوگی، مفتی منیب الرحمٰن

تنظیم المدارس اہلسنّت پاکستان کے صدر مفتی منیب الرحمٰن نے کہا ہے حکومت سود کے سدباب کے لیے عملی اقدامات کرتے ہوئے اپنی نیک نیتی ثابت کرے۔ مفتی منیب الرحمٰن نے کہا کہ حکومت اور قومی مالیاتی…

جسٹس فائز نے تعطیلات کے دوران ججز تقرر کیلیے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس غیر قانونی قرار دیدیے

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے ججز تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس بلانے پر تحفظات کا اظہارکرتے ہوئے اسے غیرقانونی قرار دے دیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے چیف جسٹس پاکستان کو بذریعہ واٹس…

منحرف ارکان کو نکال کر دوبارہ وزیراعلی پنجاب کیلئے ووٹنگ کروا لیتے ہیں، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ منحرف ارکان کو نکال کر دوبارہ وزارت اعلی پنجاب کے لیے ووٹنگ کروا لیتے ہیں،اگر ہم اجلاس دوبارہ 16 اپریل کی تاریخ پر لے جائیں اور پولنگ دوبارہ ہو تو بحران سے کیسے بچا جا…

چین کا فلسطین مسئلہ پر فوری اور فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ

اقوام متحدہ:اقوام متحدہ میں ایک چینی ایلچی نے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں بگڑتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطین  اور اسرائیل مسئلے کو مکمل طور پر پٹڑی…

پاکستان ڈیفالٹ سے نکل گیا، آئی ایم ایف سے قرض کی دونوں اقساط یکمشت ملنے کی توقع

اسلام آباد: آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان ساتھ اسٹاف سطح کا معاہدہ طے پانے کے علاوہ پاکستان کے لیے 2 ارب ڈالر کی 2 اقساط بھی جاری کیے جانے کا امکان ہے- خبر رساں اداروں کے مطابق وفاقی وزیر…

لیاری:گیس لیکچ کے باعث پائپ لائن میں زور دار دھماکے،موذن سمیت 9 افراد جھلس گئے

کراچی: لیاری کے علاقے گلستان کالونی صابری مسجد کے قریب گیس لیکچ کے باعث پائپ لائن میں زور دار دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں موذن سمیت 9 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے ۔ چاکیواڑہ کے…