جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کی الیکشن کمیشن کیخلاف درخواستیں سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کی الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردیں۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 5 جولائی کو پی ٹی…

سپریم کورٹ: وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب پر پی ٹی آئی کی اپیل، تین رکنی بینچ تشکیل

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے پی ٹی آئی کی اپیل پر وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے میں تین رکنی بینچ تشکیل دے دیا ، جس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس جمال خان مندوخیل شامل ہیں۔ تین…

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب؛ پی ٹی آئی کی اپیل پر سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ تشکیل

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی اپیل پر 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے وکیل فیصل چوہدری اور امتیاز صدیقی کی جانب سے سپریم  کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔…

غریب کا کسی کو خیال نہیں، نواز شریف کی بات ہو تو ساری مشینری چل پڑے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد : اسلام آ باد ہائیکورٹ نے برمی منشیات اسمگلر ابراہیم کوکو کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہاں اس کو سزا ہوئی، پھر بری ہو کر پانچ سال سے جیل میں پڑا ہے۔  اس کو…

ایم کیو ایم پاکستان کی فاروق ستار کو پارٹی میں واپسی کی دعوت، بڑی پیشرفت متوقع

دونوں رہنماؤں کے درمیان جلد ملاقات کا امکان ہے۔ کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) نے ایم کیو ایم بحالی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کو پارٹی میں واپس شامل ہونے کی دعوت دے دی۔ نجی ٹی وی کے…

جماعت اسلامی کا کے الیکٹرک ہیڈ آفس پر دھرنا، چیف جسٹس سے سوموٹو ایکشن لینے کی اپیل

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نےچیف جسٹس سے سوموٹو ایکشن لینے کی اپیل  کرتے  ہوئے کہا کہ  کے الیکٹرک کالائسنس منسوخ اور 17سال کا فرانزک آڈٹ کیا جائے، عوام کو کلاء بیک کے 42ارب روپے واپس…

حکومت نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر غیر معمولی اضافہ کردیا- مہنگائی کے ہاتھوں پہلے سے ستائے عوام پر حکومت نے مزید بوجھ ڈال دیا، جس کے نتیجے میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ایک…

پی ٹی آئی اور ق لیگ کا لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے علی ظفر ایڈووکیٹ کی سربراہی…

تمام بینک کل بند رہیں گے

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق تمام بینک /ترقیاتی مالی ادارے/ مائیکروفنانس بینک کل یکم جولائی کو پبلک ڈیلنگ کیلئے بند رہیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  بینکوں،ترقیاتی مالی اداروں/…

سینیٹ کمیٹی: دہری شہریت والے سرکاری ملازمین کی تفصیلات طلب

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ نے تمام سرکاری اداروں کے ملازمین پر ریٹائرمنٹ کے فوری بعد دوہری شہریت لےکر بیرون ملک سیٹل ہونے پرپابندی عائد کرنے سے متعلق قانون سازی کےلئے مشاورت کا…

قوم شرعی عدالت کے فیصلے کیخلاف اپیل کرنےوالے بینکوں کا بائیکاٹ کرے ، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سودی معیشت اور سودخوروں کے ہوتے ہوئے ترقی و خوشحالی ممکن نہیں، حکمرانوں نے اللہ اور اس کے رسول سے جنگ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تو ہم بھی ظالموں سے…

وزیراعظم کا نئے آرمی چیف کے تقرر کیلیے اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے کہاہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے نئے آرمی چیف کے تقرر کے لیے اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اتحادی جماعتوں کے سربراہوں سے…